Sher-o-Naghma VII



  • آدناک جی آپ جب تک مجھے نالی کہتے رہیں گے اس کا کوئی حل نہ ملے گا - آپ کے لئے یہ حاضر ہے شاید پرانی یاد تازہ ہو جائے



  • For Mirza Ghalib Your favourite raag



  • For EasyGo





  • یاد آوری کا بہت بہت شکریہ میوزیشن جی



  • For Fear



  • for adnak ji and mucicaar ji

    میرے دل میں ہلچل جس نے لگا رکھی ہے

    اس شوخ حسینہ کا نام اللہ رکھی ہے

    میں اللہ رکھا ہوں اور وہ اللہ رکھی ہے

    بات کہنے کو ساری یہ رکھی ہے

    کہ اللہ رکھی نے میری راتوں کی نیندیں اڑا رکھی ہیں

    پھر میرےایک دوست نے یہ کہ کر میری عقل ٹھکانے پر رکھی کہ

    یہ تم نے کیا رکھی رکھی لگا رکھی ہے

    اللہ رکھی نے کسی اور سے لگا رکھی ہے



  • Dear Fear,

    Very interesting and inspiring post



  • فیر جی

    وہ ہمارے کسی طرح نہ ہوے

    ان کو اپنا بنا کے دیکھ لیا



  • Remembering Khan_Sahib



  • Remembering Farigh Jazbati



  • Foe EasyGo

    h ttp://www.youtube.com/watch?v=aRXJMyH_bEs



  • Remembering EasyGo jee, MirzaGhalib jee and all other sweet friends



  • For EasyGo Jee

    h ttp://www.youtube.com/watch?v=si9mVa-WcUc



  • Musician jee



  • Shukrya Adnak Jee

    Meri taraf se



  • For Mirza Ghalib Jee



  • Salam and thank you very much Musician Jee, Adnak Jee and all other friends...

    And here is return...

    h ttp://www.youtube.com/watch?v=mVQjjkzGxyY



  • ایزی گوجی

    آپ کے لئے

    h ttps://www.youtube.com/watch?v=cq681DuWl_w



  • ادنک جی

    اور یہ آپ کے لئے



  • .

    میں تمھیں بھول چلا تھا غم دوران کے لئے

    آج کیوں یاد تیری مجھ کو رلانے آئی


Log in to reply