Najam Sethi- An intellectual Prestitute



  • For any reason, when a male or female chooses or forced to become prostitute, he or she knows about it, customer knows about it, society in general knows about it. They offer their services in exchange of economic benefits. One does sympathize with them since majority of them are victims of circumstances.
    Reviewing Pakistani electronic media for current affairs hosts/anchors/journalists, Mr. Najam sethi stands out from the lot simply because of his impressive educational and journalistic career, his in depth analysis, clarity in his mind about democracy, liberal and secular values, his opposition for religious extremism, his intellectual capabilities and his superior communication skills.
    In his latest series of talk shows, he spent extra energy warning and stressing military establishment not to touch Zardari and company for his corruption as on going operation in Karachi. He tried to give Zardari regime clean chit regarding his patronage of Aman Committee- a banned terrorist outfit having obvious linkages to PPP leadership.
    Aman Committee a gang of ruthless criminals was a brain child of Zulfiqar mirza - ex interior minister and Mr Zardari's child hood friend. Aman Committee was used to unleash havoc on metropolis to achieve Zardari;s petty political objectives. Uzair Jaan Baloch who was the gang leader and is under custody at the moment, is live linkage between Zardari's corruption and his terrorist activities. The crime become greater when patronage of crime was committed as ruling party of province and head of state which is direct contradiction to oaths that one take as government officials.
    Mr. Najm sethi was heard warning military for back lash from Sindh which Military wont be able to control if they ensure justice is done to Zardari gang. He is simply advising Military to give up their already half hearted approach to uproot nexus of evil between corruption and Terrorism. On the other hand, he encourages and applauds military' s quest to eliminate most consistently elected democratic leadership of urban Sindh by hook or crook. He not only gives his blanket approval for use of brutal force and political victimisation and dirty political games that military is playing in Karachi.
    Trying to rationalising his stance on above subject, one is forced to evaluate his full credentials that include being a Panjabi and a shrewd businessman, which can explain his racist and opportunistic approach compared to expectation from an honest intellectual.



  • نجم سیٹھی ایک صحافی ہے ایک بہت قابل اور بڑا صحافی۔ اس کے چیزوں کو دیکھنے کا اپنا زاویہ ہے اور اپنا نقطہ نظر، اسے جو، جیسا نظر آتا ہے اس کا اظہار کرتا ہے۔ہمیں،آپ کو اس کی رائے سے اختلاف کا حق ہے۔ مگر شائستگی کا تقاضا ہے کہ یہ سب اخلاق کے دائرے میں کیا جائے۔ کسی کی مدلل گفتکو کو دلیل سے جھٹلانے کی بجائے ذات پر حملہ کر دینا مناسب نہیں۔



  • You have to forgive him. He can't even spell correctly!



  • @ghost-protocol sahib,

    I personally like Najam Sethi although I don 't agree with some of his theories or opinions. You must also realize that he is an opinionated host. He is voicing his opinion which could be right or wrong. If you have listened to what Shaid Masood has been saying about Zardari for years or what Mubashar Lucman has said about Sharif brothers in the past, Sethi is nowhere near that level.



  • لله بندہ اور قرار صاحبان، آپ کی راے سر آنکھوں پر. معاملا اتنا ہی سادہ ہوتا جتنا آپ نے بیان فرمایا ہے تو دنیا میں راوی چین ہی چین لکھتا. ذرا سوچئے ٹی وی پر بیٹھا ہر ایک شخص اور اخبار میں لکھنے والا ہر لکھاری ہر موضوع پر اپنی راے کو حقائق کی روشنی میں قائم کرتا اور ایمانداری سے بیان کردیتا تو ہر شخص تنقید کو مثبت انداز میں لیتا اور اپنی اصلاح کے ساتھ ساتھ صاحب راے کا شکریہ بھی ادا کرتا.
    آپ اور میں دونو ہی جانتے ہیں بد قستمتی سے ایسا معاملا نہ تو دنیا میں عمومن ہے اور نہ وطن عزیز میں خصو صن ہے یہاں پر ہر گروہ اپنے اپنے مطلب کی فلم کی کہانی لکھوانے کے لئے بہترین لکھاریوں اور ادا کاری کے لئے بہترین اداکاروں کا انتخاب کرتا ہے قلم کی حرمت بیچی جاتی ہے دانش مندی کا سودا ہوتا ہے پاکستان کے دو سب سے بڑے میڈیا گھروں کے پروگراموں کا جائزہ لیں تو ایک خاص طرف جھکاؤ واضح نظر آتا ہے جو کہ ایک دوسرے سے باہم متصادم بھی ہے اور ایک منظم مہم کا حصّہ بھی معلوم ہوتا ہے
    قرار صاحب آپ نے ڈاکٹر شاہد مسعود اور مبشر لقمان کا نام اور نجم سیٹھی کا نام ایک ہی سطر میں لکھ کر نہ جانے ان دونوں حضرات کی عزت افزائی کی ہے یا نجم سیٹھی صاحب کی بے عزتی کی ہے اس بات کا فیصلہ آپ خد کریں میں ان دونوں حضرات کو طوائفوں کے اس ٹولے کا حصہ سمجھتا ہوں جو کھلم کھللہ اس پیشہ سے وابستہ ہے اور اس پر ان کو پشیمانی بھی نا ہو.
    جہاں تک بات نجم سیٹھی کی ہے تو موصوف کی قابلیت اور دانشمندی کے قلابے میں نے خد ہی ملادئیے تھے یقینن پاکستان میں ان کے پاے کا تجزیہ نگار ٹی وی سکرین پر نظر نہیں آتا. بات محض اظہار راے اور اس کی آزادی کی ہوتی تو بھی ٹھیک تھا مگر یہ موصوف راے نہیں حتمی فیصلے سناتے ہیں یہ مجرم اور ملزم کے فرق کو مٹاتے ہیں یہ ریاستی تشدد پر مہر لگاتے ہیں اور اپنے دیکھنے اور سننے والوں کو بہوش حواس پاکستان کے سب سے طاقت ور پلیٹ فارم کو استمعال کرکے گمراہ کرتے ہیں اور پیشہ ورانہ بد دیانتی کے مرتقب ہوتے
    سوال پیدا ہوتا ہے کہ ہم کسطرح اس بات کا فیصلہ کریں کہ ان کی راے ایمان داری پر مبنی ہے یا دانشمندی کی بولی لگی ہویی ہے؟ آپ انکی راے کو حقائق کی روشنی میں پرکھ کر فیصلہ کرسکتے ہیں ایسے حقائق جو روز روشن کی طرح عیاں ہوں
    اپنے اس دھاگے میں میں نے اپنا مقدمہ پیش کیا ہے کہ امن کمیٹی کا زرداری اور اس کی حکومت سے واضح تعلق تھا اس کا سابقہ وزیر داخلہ واضح طور پر امن کمیٹی کو اپنے بچے قرار دیتا رہا ہے اور سب نے دیکھا ہے کہ زرداری دور حکومت میں امن کمیٹی کے خلاف کویی فیصلہ کن کاروائی نہ ہوسکی عزیر بلوچ کو رینجرس نے اپنی تحویل میں رکھا ہوا ہے شاید زرداری کو نکیل ڈالے رکھنے کے لئے. انصاف کا حصول شاید کسی کا بھی مقصد نہیں ہے
    ایسے حالت میں ایک مبینہ دانش ور بجاے انصاف کے غیر جانب دارانہ نفاذ کے اداروں کو انصاف کی راہ میں مصلحت سے کام لینے کی نہ صرف تاقید کرتے نظر اے تو دو ہی آرا قائم ہوسکتی ہیں کہ یا تو موصوف انصاف کی معاشرے میں غیر جانب دار نفاز کی افادیت سے نہ بلد ہیں یا اپنے ہنر کا سودا کے بیٹھے ہیں فیصلہ میں قاری پر چھوڑتا ہوں



  • @ghost-protocol

    گوسٹ پروٹوکول صاحب ...میں اپنی پرانی بات دہراتا ہوں کہ ٹی وی پر بیٹھے تمام تجزیہ نگار حالات و واقعات کا اپنی عینک سے تجزیہ کرتے ہیں اور اپنی رائے کا اظہار کرتے ہیں ...اگر کوئی اپنی بات کو حتمی یا سو فیصد درست کہتا ہے تو اس کا یہ مطلب نہیں کہ حقیقت میں ایسا ہے بھی ....یہ دیکھنے والے پر منحصر ہے کہ وہ اس رائے یا تجزیے پر کتنا یقین کرتا ہے .....اگر مجھے خبر چاہئیے تو رات نو بجے کا خبرنامہ دیکھ کر سو جاؤں ...اگر تجزیہ اور ممکنات سے آگاہی چاہئیے تو ایسے پروگرام سننے ضروری ہیں
    .جہاں تک لوگوں کو گمراہ کرنے والی بات ہے ..یہ تو ہر جگہ ہوتا ہے ...کچھ صحافی حکومتی حلقوں سے بنا کر رکھتے ہیں تاکہ انہیں بریکنگ نیوز سب سے پہلے ملے ....کچھ کا اپنا نظریہ ہے اور وہ ان جماعتوں کی پروموٹ کرتے ہیں جو ان کے نظریات سے قریب ہیں ...

    آپ کو مشورہ ہے کہ یہ چیزیں دل پر نہ لیں ....نجم سیٹھی باقیوں سے اوپر نہیں ...میں اس کا تجزیہ اس لیے سنتا ہوں کہ مجھے معلوم ہے کہ سیٹھی طاقتور حلقوں سے بناکر رکھتا ہے اور اسے اندر کی خبر ہوتی ہے



  • @GP bhai

    As Imran Khan went after Najam Sethi strongly Sethi went out of the way to defend Sharifs. I watched few of his programs on Panama case and couldn't believe how he was spinning this blatant corruption. I hardly watch him anymore. I didn't like the way he projected Raheel Sharif, defended Nawaz Sharif.



  • @Qarar Sb, I don't think we have any disagreement here on principle. I just expect higher character from very best that country offer.



  • @Shirazi1 Sb agreed with you. Mian sbs 21st century strategy to buy opinion makers is working,



  • @Shirazi1 sahib

    Where have you been..the forum was missing you. :-)
    Some of your old friends get together at danishgardi dot pk and you have an invitation.



  • @Shirazi1
    You stopped reading his articles or watching his talk shows just because you did not like his views about Imran Khan, GRS ( I guess esp vis-a-vis Dharna)??
    I agree with @Qarar that what he says is his views & I like to listen to him as he does have connections and a shrewd mind with proper back ground knowledge & experience to analyse Pakistani politics especially pertaining to Establishment.
    @ghost-protocol: After writing up such a nice piece of commentary (even though I do not totally agree with all of it), I do not expect you to agree with @Shirazi sahibs's a bit emotional comments.
    I wouldn't go to the extent of calling him presstitute but I agree with Qarar he is very opinionated(about certain issues) yet his analyses are logical. He does not tell blatant lies to put his point across.
    I would like to point out that he has a feather of supporting Baluch rights upon his cap so kindly do not imply his support of Karachi Operation as his Punjabi Prejudice unless it is so obvious.
    I would like to hear from you more about your reservations about Karachi operation and Establishments tricks & games as we all know what is projected is mostly not the sole purpose and I do believe there were other motives (or as well at least).
    P.S. @Anjan, I believe Ghost_Protocol spellings are ok (baring a typo in childhood) and in fact his Urdu has more issues even that I believe is due to the keyboard issues may be however his English writing is clearly much better than his Urdu. I would still appreciate him or her for trying to type in URDU and if he likes it he should continue. He can express very well in both languages.
    Thank you all for such nice discussion with no swearings & cursing that I see elsewhere in Pakistani Blogs

    Adam



  • @allahbanda
    I agree with you. Whereas @ghost-protocol comments are mostly with supportive arguments," presstitude" is a bit too harsh.



  • @adamdoran بھائی آدم، آپ کی ہدایت کے مطابق اردو میں طبع آزمائی کی جسارت کرلیتا ہوں. بھائی آپ غلط سمجھے کہ میں نے نجم سیٹھی کو "طوائف" سے تشبیہ دے کر کچھ زیادتی کی ہے آپ ذرا غور کریں تو خادم نے "جسمانی طوائف" سے ہمدردی کا اظھار کیا ہے کیوں کہ اسکے ٹھکانے، پیشے اور کردار سے سب واقف ہوتے ہیں جسمانی طوائف کو نہ خود اپنے بارے میں غلط فہمی اور نہ لوگوں کو اسکے بارے میں.
    صحافی اور دانشور حضرات جن کی تعلیم، مطالعہ معلومات مشاہدہ کمال کا ہو تجزیاتی صلاحیت بے مثال ہو گفتگو میں بلا کی روانی ہو جو انسانی حقوق، روشن خیالی، جمہوری روایات کے دعویٰ دار ہوں اور پاکستان کے سب سے بڑے میڈیا ہاؤس کے پرائم ٹائم کے میزبان ہوں زمانے میں انکا طوطی بولتا ہو اگر انکی زبان، انکا قلم انکا ذھن کسی کے اشارے پر ہلنے کا گمان ہونے لگے بے مسلمہ اصولوں کا سودا ہونے کا گمان ہو تو میری نظر میں یہ فعل روحانی طوائف کی علامت ہے جو جسمانی طوائف سے کہیں زیادہ گھناونا فعل ہے
    باقی شیرازی صاھب پر اپنے تصور کے نتیجہ میں کلمات گوش گزار سے پہلے انکی پروفائل میں جاکر انکا مطالہ فرمائیں تو زیادہ مناسب ہوگا
    باقی یہاں ایک توجہ کا بھوکا انجان سا شخص ہر دروازے پر توجہ کی بھیک مانگتا پھرتا ہے میں تو عمومن نظر انداز کردیتا ہوں آپ کے پاس اضافی ہے توجہ موجود ہو تو عنایت فرما دیں



  • مورخہ ١٧ جنوری کی آپس کی بات دیکھ کر محسوس ہوتا ہے کہ سیٹھی صاحب کی نظر سے یہ دھاگہ گزرا ہے اور انوہں نے اپنے موقف کی مزید وضاحت کرنے کی کوشش کی ہے موصوف فرماتے ہیں کہ اگر آپ نے مرکزی دھارے کی سیاسی جماعت کے خلاف کاروائی کی تو یہ قومی مفاد کے خلاف ہوگا ریاست نے زرداری صاحب کو جیل میں رخ کر پہلے کونسا تیر مارلیا ہے جو اب مارے گی ان کا یہ بھی کہنا تھا ابھی تک ہونے والی کاروائی میں زیادہ تر الزامات میڈیا تک ہی محدود رہے ہیں بات مقدمات اور پھر سزاؤں تک کم ہی پوھونچی ہے
    بات اصولی طور پر انکی ٹھیک ہے زرداری کے خلاف پہلے ریاست نے کونسا تیر مار لیا تھا؟ حضور جو بات آپ کے دانشوارانہ موٹے دماغ میں نہیں آرہی یا آپ بوجوہ سمجھنا نہیں چاہ رہے ہیں وہ امن کمیٹی سے زرداری گینگ کا تعلق ہے اور اسکے جرایم کی سرپرستی ہے اور ان جرایم میں شرکت ہے اور اسکا سب سے برا ثبوت عزیر جان بلوچ ہے جو اداروں کی تحویل میں ہے حضور ریاستیں مجروموں کی سرپرستی سے مضبوط نہیں ہوتیں بلکہ انصاف کی غیر جانب دارانہ نفاذ سے ہوتی ہیں آپ کو چاہئے کہ اداروں پر زور دیں کہ عزیر بلوچ کو باہر نکالیں اور زرداری گینگ کو انصاف فراہم کریں آپ کو لگتا ہے کہ سندھی عوام اس کے خلاف بغاوت کرے گی تو آپ کی یہ بھول ہے دوسری جانب ریاست نے شہری سندھ کی نمایندہ جماعت پر ڈھٹائی کے ساتھ بدمعاشی سے پابندی لگائی ہویی ہے اور آپ کے کان پر جوں تک نہیں رینگتی آپ اس کے بارے میں کویی سوال نہیں اٹھاتے آپ کو شہری سندھ کی سیاسی محرومی دکھائی نہیں دیتی آپ ریاست کو اس محرومی کے مضر اثرات آگاہ کرنا اپنا فرض نہیں سمجھتے بلکہ اسکی حوصلہ افزائی کرتے ہیں یہ دانشوری کے کونسے روپ ہیں


Log in to reply