گھستاخی



  • مسجد کے سپیکر پر مولوی صاحب نے اعلان فرمایا کہ ،
    ’’فلاں نے توہین ِ رسالت کر دی ہے ۔ اسے جہنم واصل کرنے کے لیے پہنچو‘‘
    یہ سنتے ہی دودھ میں پانی ملاتا ہوا بھولا گجر ، مرچوں میں پسی ہوئی اینٹیں ملاتا ہوا علم دین پنساری ، صاحب تک رشوت پہنچانے کے لیے رقم لیتا ہوا کسٹم کا بابو چپراسی ، ساری رات پورنو فلمیں دیکھ کر ابھی ابھی سونے والا نوجوان سویٹی پرنس عامر ، موٹر سائیکل سوار سے رشوت لیتا ہوا کانسٹیبل محمد نواز ، ساری رات دھندہ کرکے ابھی ابھی سونے والا ہیرا منڈی کا دلال ساقا کنجر ، بطور مٹن گدھے کا گوشت بیچتا ہوا ماجھا قصائی ، میٹر میں کم بجلی کی کھپت دکھانے کے لیے نذرانے وصول کرتا ہوا میٹر ریڈر غلام رسول ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ سب فورا اپنے کام چھوڑ چھاڑ کر اپنے ہاتھوں میں ڈنڈے ، پتھر ، اینٹیں اور منہ میں گالیاں لیے مولوی کی پکار پر لبیک کہتے ہوئے دوڑے تاکہ گستاخ کو جہنم واصل کرکے اپنے لیے جنت کمائیں ، سبحان اللہ
    ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ منقول



  • Excellent piece! Mullahism is the root cause of all ills in our society. What could be more hypocritical than the attitude of our fellowmen who would immediately kill a blasphemer but would never practice the golden principals of Islam and the teachings of their "beloved" prophet (SAW)



  • @پیشمان said in گھستاخی:

    مسجد کے سپیکر پر مولوی صاحب نے اعلان فرمایا کہ ،
    ’’فلاں نے توہین ِ رسالت کر دی ہے ۔ اسے جہنم واصل کرنے کے لیے پہنچو‘‘
    یہ سنتے ہی دودھ میں پانی ملاتا ہوا بھولا گجر ، مرچوں میں پسی ہوئی اینٹیں ملاتا ہوا علم دین پنساری ، صاحب تک رشوت پہنچانے کے لیے رقم لیتا ہوا کسٹم کا بابو چپراسی ، ساری رات پورنو فلمیں دیکھ کر ابھی ابھی سونے والا نوجوان سویٹی پرنس عامر ، موٹر سائیکل سوار سے رشوت لیتا ہوا کانسٹیبل محمد نواز ، ساری رات دھندہ کرکے ابھی ابھی سونے والا ہیرا منڈی کا دلال ساقا کنجر ، بطور مٹن گدھے کا گوشت بیچتا ہوا ماجھا قصائی ، میٹر میں کم بجلی کی کھپت دکھانے کے لیے نذرانے وصول کرتا ہوا میٹر ریڈر غلام رسول ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ سب فورا اپنے کام چھوڑ چھاڑ کر اپنے ہاتھوں میں ڈنڈے ، پتھر ، اینٹیں اور منہ میں گالیاں لیے مولوی کی پکار پر لبیک کہتے ہوئے دوڑے تاکہ گستاخ کو جہنم واصل کرکے اپنے لیے جنت کمائیں ، سبحان اللہ
    ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ منقول

    What a marvelous piece!


Log in to reply