یہ " میسنا " کیا ہوتا ہے ؟ خواجہ صاحب فرما رہے تھے اسکا انگلش میں ترجمہ نہیں ہو سکتا ہے - ویسے خواجہ صاحب کچھ زیادہ ہی بول گئے - اچھا ہوا عمران صاحب پہلے ہی پتلی گلی سے نکل گئے تھے