Taliban in Israel



  • مقبو ضہ بیت المقدس (نیٹ نیوز)اسرائیل میں ہزاروں یہودیوں نے اپنی نظریں بے پردہ عورتوں پر پڑنے سے بچانے کے لیے اپنے چہروں پر کا لے نقاب پہننا شروع کر دیئے ہیں،پچھلے دو دنوں سے انتہا پسند یہودیوں نے آنکھوں کی حفاظت کے لیے مہم شروع کر رکھی ہے، ایک اسرائیلی اخبارکے مطابق ان بنیادپرست یہودیوں کا اقدام افغانستان کے انتہاپسند طالبان جیسا ہے،اس مہم کے منتظمین کی جانب سے عوام میں جو پمفلٹس تقسیم کیے جارہے ہیں اس پردرج ہے کہ بے پردہ عورتوں تے اپنی نظروں کی حفاظت کے لیے اپنے چہروں کو ڈھانپ کر ر کھیں اور گناہوں سے بچیں۔ یہودیوں میںبے پردگی کے خلاف شروع کی گئی یہ مہم روز بروز پھیلتی جا رہی ہے۔

    http://www.dailypak.com/index.php?pag=detail&id=10727

    Jewish don't keep male servents in their house because of "Bepardagi".



  • Sure. Taliban insha'allah will be in occupied Palestine NOT Israel. They will liberate Bait Al Maqdis from the clutches of Zionists. But the road to Bait Al Maqdis passes through Khurasan. And right now the mentor of Israel-US and NATO are in their last throes of a humiliating defeat.