’مشرف کے بیان پر مناسب قدم



  • بھارت کی حکومت کا کہنا ہے کہ پاکستان کے سابق صدر پرویز مشرف نے کشمیری شدت پسندوں کی تربیت کے متعلق جو کچھ کہا ہے اس پر ’مناسب قدم اٹھا یا جائیے گا‘۔

    بھارت میں اطلاعات و نشریات کی وزیر امبیکا سونی نے ذرائع ابلاغ سے بات کرتے ہوئے ں کہا ’میں آپ کو یقین دلاتی ہوں کی کہ وزیر داخلہ، وزیر دفاع اور وزیراعظم اس مسئلے سے نمٹنے میں ہر طرح سے تیار ہیں۔‘

    ان کا کہنا تھا کہ بھارت یہ بات پہلے ہی سے جانتا ہے کہ یہ سچ ہے اور سرحد پار سے بھارت میں شدت پسندی کی حمایت جاری رہی ہے۔

    http://www.bbc.co.uk/urdu/india/2010/10/101006_musharraf_kashmir_india_reax.shtml



  • i think army is not going to welcome this statement from mushy, so distance will increase between army & mushy, thus making it easier for civilians to put up criminal cases against him-



  • After BB, Mushsraf become another "security risk" for Army.



  • Assalam-o-Alaikum-Warahmat-ULLAH ALL,

    We can see the output of 'power' of 'lust' of 'designations' before us, not only in Pakistan, but all around the world as well.

    Uncontrolled lust of power, money, designation has 'over-taken' human beings like nothing else.

    As a result, mankind has 'repeatedly' 'demonstrated' 'individual' as well as 'collective' 'failure'. sigh



  • بے وجہ تونہیں ہیں چمن میں تبا ہیاں

    پرویز مشرف دہشت گردی کے خلاف جنگ میں امریکہ کا قریبی اتحادی

    رہا ہے۔ انہوں نے نائن الیون حملوں کے بعد بڑے مشکل فیصلے کئے اور خود اپنے ملک میں ان فیصلوں کے نتیجے میں دہشت گردی کے خطرات پیدا کر دیئے۔ پنٹاگون کے ترجمان جیوف موریل نے اخبار نویسوں سے گفتگو میں یہ بات کہی۔ ترجمان سے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پرویز مشرف کے کردار پر سوال کیا گیا تھا ۔ ترجمان نے کہا انہوں نے مضبوطی اور طاقت کے ساتھ اتحادی کی حیثیت میں کام

    کیا وہ اب تک امریکہ کا ساتھ دے رہے ہیں

    http://www.dailypak.com/index.php?pag=detail&id=12727