Khilafat vs Democratic Political System





  • باراک اُسامہ ۔۔۔۔ باراک اُسامہ۔۔۔۔۔

    کیسی باتیں کرتے ہیں۔۔۔۔۔۔ آپ نے خلافت کے حق میں

    قرآن کی ایک آیت پوسٹ کی تھی۔۔۔۔۔۔ وہی ساری کہانی

    سنا دیتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔

    اب کیوں یہ دو عورتوں کی گواہی والے معاملے میں

    پڑ رہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔ ذرا آیت تو پڑھئے گا یہ عورتوں کی

    گواہی کے معاملے کی۔۔۔۔۔۔۔۔

    مجھے پتا نہیں کیوں ایسا لگ رہا ہے کہ بات وہی نکلے

    گی کہ ۔۔۔۔۔۔

    ہمارے لئے تو بس ہمارے ملّا ہی کافی ہیں۔۔۔۔۔۔۔

    اور اس بات کا فتویٰ دیا جاچکا ہے کہ جاوید غامدی

    ایک منکرِ حدیث ہے اگر یقین نہیں آتا تو ذرا پچھلے

    ابتدائی صفحات پر دیکھ لیں۔۔۔۔۔۔۔۔ فتویٰ ایسی جگہ سے

    نازل ہوا ہے کہ کچھ اور کہنا سورج کو چراغ دِکھانے

    کے مترادف ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔



  • hypocrite

    حضور آپ کا انداز گفتگو تو دل موہ لیتا ہے، کم از کم آپ جو ہیں وہ مانتے تو ہیں، ہم تو وہ لوگ ہیں جو کہ زبان سے ایمان ایک چیز پر لاتے ہیں جبکہ عمل اس پر نہیں کرنا چاہتے

    ہم یعنی مسلمان کو اپنے مسلم ہونے پر فخر ہے لیکن اس کو اپنے اعمال سے حد ممکن دور رکھنے کی کوشش کرتے ہیں

    میں آپ کے کے نکات کا مطالعہ کرتا ہوں اور پھر عرض داخل کرتا ہوں

    آداب



  • hypocrite

    آپ کی رائے سے ایک بات تو واضح ہے کہ ہر انسان عدل و انصاف کا تقاضا کرتا ہے، حقوق العباد و تعلیم و مخلص و عادل حکمران چاہتا ہے

    یہ بھی واضح ہے کہ آپ کو اس میں اعترض نہیں کہ وہ قرآن و سنت کے مطابق فیصلے کر کے یہ تمام معاملات سر انجام دے

    اس کی مثال ہمیں تاریخ سے بھی ملتی ہے، جب مسلمان نئے علاقہ میں جا کر اسلام کا عدل و انصاف نافظ کرتے تھے تو مقامی لوگوں نے بعض اوقات تو اپنے ہم مذہبوں کے خلاف مسلمانوں سے مل کر لڑا

    لیکن مسلمان قرآن و سنت کو ان مادی مفادات کی خاطر عمل میں نہیں لاتا بلکہ اپنے ایمان اور احکام الہی کی پیروی کرتا ہے تو یہ مادی فوائد بھی حاصل کر لیتا ہے

    جیسے کہ آج لوگ روزہ رکھنے کے ایک سو ایک طبی فوائد پیش کرتے ہیں، لیکن مسلمان روزہ ان فوائد کی خاطر نہیں بلکہ حکم الہی سمجھ کر رکھتا ہے، فوائد ہوں یا نہ ہوں یہ ثانوی بحث ہے

    اسی طرح اللہ تعالیٰ کہتے ہیں کہ ہو سکتا ہے کہ کچھ چیز جسے انسان برا سمجھے لیکن وہ بہتر ہو اور جسے بہتر سمجھتا ہو وہ بری ہو، تو اللہ بہترین جاننے والا ہے

    مطلب کہ اچھا اور برا بتانے والی ذات اللہ تعالیٰ ہے

    آداب



  • ایف جے صاحب

    شاید آپ اپنے الفاظ واپس لینے پر غور کیجئے گا، اور برائے مہربانی علم سے عاری لوگوں کو معتزلی کہنے سے گریز کریں کیوں کہ تاریخی اعتبار سے اس شعبے کے لوگوں کے پاس اصول اور فقہ پر فنی مہارت ہوا کرتی تھی، آج کل کے نادان عقل پرستوں کو تو شاید الف بے بھی نہ معلوم ہو، وہ تو اپنی خواہشات کی ہوس میں کسی بھی ایسی چیز کو سجدہ کرنے کے لئے تیار ہو جاتے ہیں جو کہ ان کی خواہش و ہوس کے مطابق ہو

    لیکن یہ ایک انتہائی معمولی اقلیت ہوتی ہے، آپ کو عام معاشرے میں بڑی مشکل سے ہی شاید کوئی ملے جو اس شعبے میں مہارت رکھتا ہو

    ہر زمانے میں عقل پرستوں نے حدیث کو پس پشت ڈالنے کے نت نئے طور طریقہ ایجاد کئے، کسی نے علم رجال کو کمزور ثابت کرنے کی کوشش کی تو کسی نے حدیث کو قرآن کے مخالف ثابت کر کے جعلی کرار دیا، کسی نے ان کو چودہ سو سال پرانی روایات کا درجہ دیا اور زمانہ جاہلیت کے اشعار کی روشنی میں تفسیر پیش کی تو کسی نے انسانی فطرت کو معیار بنا کر حدیث کو پس پشت ڈالا

    آپ کو شاذ و نادر ہی کوئی معتزلی ملے جو کہ کہے کہ میں منکر حدیث ہوں، نہیں بلکہ وہ کہے گا کہ حدیث و سنت پر ایمان ہے لیکن ان کو پس پشت ڈالنے کے داؤ پیچ استمعال کرے گا

    قرآن کی تفسیر کو عربی لغت اور اشعار کی روشنی میں بیان کرے گا

    یہی صورت ہمارے غامدی صاحب کی ہے، شاید یوں تو منکر حدیث کہنا مناسب نہ ہو لیکن حضرت حدیث کو پاس پشت ڈالنے کے یقینن ماہر ہیں، ان کے نظریات سن کر بندہ کہتا ہے کہ

    تم قتل کرو ہو کہ کرامت کرو ہو

    کچھ نئے لیبل آئے ہیں بازار میں، عقل پرستی کہیے یا فطرت انسانی کی اڑھ لیجئے، عربی لغت میں مطلب تلاش کیجئے یا جاہلیت کے اشعار میں تفسیر پیش کیجئے

    یہ وہی پرانی شراب نئی بوتل میں آئی ہے

    آداب



  • ارے سلام صاحب

    آپ حکم تو کریں میں آپ کی کہی ہوئی باتوں پر ایمان لے آتا

    ہوں۔۔۔۔۔۔ بس یہ ضمانت دے دیں کہ آپ جو کہتے لکھتے ہیں وہی

    حق ہے ۔۔۔۔۔ جنت کی پکی ضمانت دے دیں۔۔۔۔۔۔

    کالی بھیڑ کو اور کچھ نہیں چاہئے۔۔۔۔۔۔۔



  • ہمیں یہ پڑھ کر خوشی ہوئی کہ یہاں تک کہ اپنے سیاہ کرتوتوں کے باعث کرار دیئے جانی والی کالی بھیڑ بھی جنت کا حصول چاہتی ہے

    ویسے مذکر ہونے کی وجہ سے کہنا تو کالا بھیڑو چاہئے تھا لیکن سوچا کہ شاید آپ ویسے ہی سمجھ جائیں

    اللہ ہم سب کو ہدایت دے اور سیدھی راہ دکھلائے

    آمین



  • بس یہ ضمانت دے دیں کہ آپ جو کہتے لکھتے ہیں وہی

    حق ہے

    ////////////////////////

    If something is against Quran o Hadees that should be avoided..rest every opinion should be adopted.very simple....ye ghamdi jaisy totay se parhaiz zarori hy..jamhoor akabir ulema ka is pe ittefaq hy...



  • صوفی صاحب

    ذرا ایک کمنٹ نِسوار لگائے بغیر تو لِکھ

    کر دکھائیں۔۔۔۔۔



  • sharab ke bary me suna hy k even apny kapry utharny me bhi sharabi nahi hichkichata......ALLAH swt mahfooz rakhy.

    naswar ki aisi koi report nahi......



  • صوفی صاحب

    جناب کپڑے چھوڑئے۔۔۔۔ مجھے تو کھال اُتروانےمیں مزا آتا ہے۔۔۔۔۔۔

    مگر کیا کریں بہت موٹی کھال ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ انٹرنیٹی خلیفاؤں کے مذہبی

    اُسترے کسی کام کے نہیں رہے۔۔۔۔۔۔۔

    آپ سے کچھ اُمید تھی مگر بیڑا غرق ہو اس ںِسوار کا۔۔۔۔۔

    اچھے بھلے صوفی بندوں کا خانہ خراب کردیتی ہے۔۔۔۔۔۔



  • صوفی صاحب

    دیہان سے بھیڑو پہ ہاتھ ڈالیں، اکثر خصی بھی ہوتے ہیں، اور آپ تو جانتے ہیں کہ خصی بھیڑو کسی کام کے نہیں

    ویسے کیا آپ کو بھیڑو کی جانچ کرنے کا طریقہ معلوم ہے؟



  • black,

    pls mehsoos na karain me ne aap k bary me koi attack nahi kia.....mehsoos tho nahi kia.....???

    :)

    salam sb,

    ...............



  • پوری انسانی تاریخ میں آج پہلی مرتبہ ایسا ہوا ہے کہ کسی بہت بڑے ملک کا سربراہ اپنا اقدار ختم کرتا ہے اور بغیر خون خرابے کے دوسرے کے حوالے کرتا ہے ،امریکا کے تین سبق صدر ایک ہی ٹیبل پر خوشگوار ماحول میں لنچ کر رہے ہوتے ہیں سبحان الله کیا نظام ہے .امریکا کی ترقی کا راز اس کے پاکیزہ نظام میں ہے جبھی اسے الله کی مدد حاصل ہے ،دو سو سال کی جمہوریت اور مغربی اقدار پوری تاریخ انسانی میں ایک مثال رکھتی ہیں .دنیا میں کوئی چیز سو فیصد پرفیکٹ نہیں ہو سکتی پر حکومت کی ایسی مثال دنیا میں نے جو آج مغرب میں ہے .ویسے تو اسلام نے کوئی حکومتی نظام نہیں دیا اور اگر ماں بھی لیا جائے کے وہ پینتیس سال خلافت کوئی نظام تھا تو ہم دیکھتے ہیں کہ چار میں سے تین خلیفہ ہلاک کر دیا گئے اور خلیفہ لانے اور اس کو ہٹانے کا ووہی طریقہ تھا جو صدیوں سے ہو رہا تھا .



  • @zalaan, netgear, Amir80, nizami

    Another FAKE ID



  • کہ چار میں سے تین خلیفہ ہلاک کر دیا گئے

    //////////////////////////////////////

    they always wished for praying for shahadat death RA....

    The people involved in their shahadat will be terrible to see their result in akhira...

    pls re-furnish some basic islamic concepts..

    thanx



  • ارے صوفی صاحب

    آپ کیوں مجھ پر حملہ کریں گے۔۔۔۔۔۔۔

    میری تو آپ کے ساتھ دل لگی ہے۔۔۔۔۔۔۔



  • black,

    ye dil lagi kb se huee.....aaj se.???



  • دِل میں تو ہمیشہ ہی سے ہے۔۔۔۔۔۔ صوفی صاحب



  • Salam sahib. Yeh critical key ghattiya lehkin dheet kissim key wo kameenay haiN jo waapis apna thooka hooa phir chaat rahay haiN. netengr-zaalan-amir80 our ab nizami.lols..... aap naiN is laanti ko khoub pehchana.