Khilafat vs Democratic Political System



  • chalain acha hy aap ne mahsoos nahi kia......



  • ارے صوفی صاحب

    اِس کالی بھیڑ کی کھال پر تو کفر کے الیکٹرونک فتویٰ اثر

    نہیں کرتے۔۔۔۔۔۔ آپ کی باتیں کیوں بری لگیں گی۔۔۔۔۔۔



  • بلیک شیپ صاحب

    آپ پہلے رسول ص اور صحابہ اکرام علیھم اجمعین کی ضمانت یعنی قران کی تشریح رسول ص کی سنّت -- کے قبول کرنے کی طرح ڈالیں -- پھر تقاضا کریں معمولی معمولی با توں پر ضمانت کا



  • Qalma'go

    بڑے زمانے بعد نظر آئے، امید ہے خریت سے ہوں گے

    اس سے مجھے ایک لطیفہ یاد آیا

    ایک سردار جی دکان میں گئے اور گھوم پھر کر دکان دار سے پوچھا کہ یہ الماری کتنے کی ہے، دکاندار بولا کہ سردار جی یہ الماری آپ کو نہیں بیچنی

    سردار جی گئے اور داڑھی مونچھ منڈھ کر آ گئے اور دکاندار سے وہی سوال کیا، تو دکاندار بولا کہ سردار یہ الماری آپ کو نہیں بیچنی

    اسی طرح سردار جی ایک دو دفعہ اور بہروپ بدل کر کوشش کی لیکن ہر باری دکاندار وہی جواب دے

    آخر سردار جی نے تنگ آ کر پوچھا کہ یہ آپ کو پتا کیسے چل جاتا ہے کہ میں وہی سردار ہوں؟

    دکاندار مسکراتے ہوے بولا کہ ایک سردار ہی فریج کو الماری سمجھ سکتا ہیں

    آداب



  • Wah wa Salam sahib. bahut khoob.



  • اِس کالی بھیڑ کی کھال پر تو کفر کے الیکٹرونک فتویٰ اثر

    نہیں

    /////////////////////////////

    tho nobat yahan tak ponchi hy......astaghfirullah....ALLAH SWT aisy waqt se bachaye k koi mujhy kafir kahy aur mujhy parwah hi na ho......

    Waisy dunya dari is the basic reason for many...anything comes in the way of dunya dari is not acceptable to many..anything adding to dunya dari is acceptable whole heartedly....mera experience yahi hy logon k bary me....



  • باراک اُسامہ صاحب۔۔۔۔۔۔

    ارے مجھے قرآن و سنت پر ایمان کیوں نہ ہو۔۔۔۔۔۔

    مجھے تو شک آپ لوگوں کی تشریح پر ہے۔۔۔۔۔۔۔



  • صوفی صاحب۔۔۔۔۔۔

    ڈِھٹائی کی کوئی حد نہیں ہوتی۔۔۔۔۔۔

    سلام صاحب سے پوچھ لیں وہ بھی یہی کہیں گے۔۔۔۔۔۔۔



  • tho nobat yahan tak ponchi hy......astaghfirullah....ALLAH SWT aisy waqt se bachaye k koi mujhy kafir kahy aur mujhy parwah hi na ho......

    ۔

    ۔

    صوفی صاحب

    فتویٰ دینے والا کوئی الله کا پیغمبر ہوتا تو

    پروا بھی کرتا۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    اب کیا انٹرنیٹی خلیفاؤں کی بھی پروا کروں۔۔۔۔۔۔۔۔۔



  • !!! گڈ و

    میری تشریح کہاں سے آ گئی ؟؟؟؟؟

    چار نکاح رسول ص کے زمانہ میں جنگ و امن میں تھے --- غزوہ احد سے صرف اس حکم کا انقعاد ہوا --- یہ بات سب شیعہ و سنی قادیانی کو سمجھ آتی ہے --- مسلم امّہ شروعا ت سے اسی پر عمل پیرا ہے --- اب اگر ١٤٠٠ سال بعد غامدی یا آپ کو نیا انکشاف ہوا ہے تو آپ اپنا منہ کو زے سے باہر نکال کر تازہ ہوا میں سانس لے لیں .



  • @blacksheep

    محترم آپ کا مسئلہ یہ ہے کہہ باتوں کو آپ توجہ اور سنجیدگی سے نا تو لیتے ہیں اور نا ہی پڑھتے ہیں . اگر غور کیا ہوتا تو مندرجہ ذیل گوہر افشانی سے پرہیز کرتے . یہ صرف ریکارڈ کی درستگی کیلئے لکھ رہا ہوں اور کوئی مقصد مقصود نہیں ہے

    اور اس بات کا فتویٰ دیا جاچکا ہے کہ جاوید غامدی

    ایک منکرِ حدیث ہے اگر یقین نہیں آتا تو ذرا پچھلے

    ابتدائی صفحات پر دیکھ لیں۔۔۔۔۔۔۔۔ فتویٰ ایسی جگہ سے

    نازل ہوا ہے کہ کچھ اور کہنا سورج کو چراغ دِکھانے

    کے مترادف ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    ہو سکے تو اسکو بھی پڑھ لیجئے گا ، اگر غلط ثابت ہو جاؤں تو مجھے اپنی رائے سے رجوع کرنے میں کبھی تامل نہیں ہوا اور معافی مانگنے میں بھی کبھی کوئی شرم یا انا آڑے نہیں آئی

    http://pkpolitics.com/discuss/topic/democratic-political-system-vs-khilafat/page/15#post-229607

    FJ



  • محترم باراک اُسامہ

    آپ نے آیت پڑھی ؟ یہ آیت کیا نکاح کے معاملات بتانے کیلئے آئی ہے۔۔۔۔۔۔

    ہر کٹھ ملا نے ہمیشہ آیت کو آدھا پڑھا۔۔۔۔۔۔۔ اس اصل تو یتیموں کے اوپر

    بات ہورہی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔

    اس میں تو ایک راہ دکھائی گئی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور ویسے محترم

    یہ میں نے کب کہا کہ چار شادیاں ناجائز ہیں ؟

    آپ کافی عرصہ سے میری باتوں کو کچھ اور ہی رنگ دے رہے

    ہیں ۔۔۔۔۔ آج کل آپ نے ایک نیا فتویٰ بھی دے دیا ہے کہ میں معاذ الله

    قرآن و سنت کو نہیں مانتا۔۔۔۔۔۔۔

    ویسے آپس کی بات ہے مجھے آپ کے فتاویٰ سے ذرا بھر بھی اثر

    نہیں ہوتا۔۔۔۔۔۔۔

    :wink: :wink:



  • @ Faarigh Jazbati

    ۔۔۔۔ جب بھی کبھی اسلامی نظام اور ریاست کی بات آتی ہے ہمیشہ یہ کلپ ہی پوسٹ کر دیا جاتا ہے ، کیا بس یہی دلیل اور حجت ہے ، کیا پاکستان میں جناب جاوید غامدی ہی سکالر بچے ہیں جو کہ معتزلہ /اشعریہ مکتبہ فکر سے تعلق رکھتے ہیں ، جو حدیث کے منکر ہیں ، جو قرآن اور سنه کی عقلی توجیحح کرتے ہیں اور عقل کو ان پر ترجیحح دیتے ہیں . جو لوگ جاوید غامدی صاحب کو اسلامی سکالر مانتے ہیں کیا کبھی انہوں نے اصول الفقه کا خود کبھی مطالعہ کیا ہے اور اس کی خود تعلیم حاصل کی ہے ، جناب جاوید غامدی صاحب کو اگر حکومتی سرپرستی حاصل نہ ہوتی تو کوئی انکو سکول کے استاد کی نوکری بھی نہ دیتا۔۔۔۔۔۔

    ۔

    ۔**

    سانچ کو آنچ کیا۔۔۔۔۔۔۔۔

    **

    http://pkpolitics.com/discuss/topic/democratic-political-system-vs-khilafat/page/2?replies=788#post-218774



  • ایف جے صاحب

    کیا آپ کو اس حرکت سے یہ نہیں پتا چلتا کہ حضرت اپنے مطلب کے لئے سچ چھپانے سے گریز نہیں کرتے

    یعنی اپنے مطلب کی بات کو اٹھا کر الزام تراشی بھی کرتے ہیں تو کس ڈھٹائی سے



  • اچھا ؟؟؟

    تو یہ بات رسول ص اور صحابہ رض کو پتا نہی تھی کیا کہ بات یتامی کے بارے میں ہو رہی ہے ... اور وہ غیر یتیم ، امیر و غریب ہر طرح کی عورتوں سے نکاح کرتے رہے ؟؟؟ تو اب سمجھ میں آ یا قران و سنّت پر عمل کا کیا طریقہ ہے ؟؟

    کٹھ ملایت کا لبادہ تو جناب نے اوڑھ رکھا ہے -- فارغ جذباتی نے تو اپنی غلطی اعتراف کرتے ہووے رجوع کر لیا - ووہی بات --- جناب جس بیماری کی روز اول سے نشان دہی کرا رہے ہیں خود اسی مو ذ ی مرض میں تڑپ رہے ہیں --- اپنی تکلیف نظر نہیں آتی مگر دوسروں کو بیمار کہنے میں دیر نہیں لگاتے

    :):):)



  • ہر کٹھ ملا نے ہمیشہ آیت کو آدھا پڑھا۔۔۔۔۔۔۔ اس اصل تو یتیموں کے اوپر

    بات ہورہی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔

    تمام مسلمانوں کو مبارک ہو کہہ موجودہ دور میں انکی غلط فہمی دور کردی گئی ہے .

    آج تک وہ جو اصحاب رسول صلی الله علیھ وسلم سے لیکر تا بعین ، تبع تا بعین، آئمہ کرم ، ابو حنیفہ ، شافعی، امام مالک ، امام احمد ، امام جعفر صادق ، وغیرہم ،مجدد الف ثانی ،شاہ ولی اللہ، وغیرہم اور موجودہ دور کے تمام مکتبہ فکر کے علما کٹھ ملا تھے اور ان کی قران سنت کے بارے میں تمام تشریحات سے پرہیز کیا جائے اور جناب حضرت مولانا کالی بھیڑ مد ظلہ کی قران و سنت کے بارے میں تشریحات پر عمل کیا جائے کہہ صرف وہی کٹھ ملائیت سے پاک صاف ہے

    FJ



  • ارے چھوڑیں فارغ صاحب۔۔۔۔۔۔

    آپ بھی کن باتوں میں پڑ گئے۔۔۔۔۔۔

    کالی بھیڑ بھی کبھی سفید ہوسکی ہے۔۔۔۔۔۔

    ۔۔۔۔۔۔۔۔ '' ہمارے لئے بس ہمارے ملّا ہی کافی ہیں '' ۔۔۔۔۔۔۔۔



  • اپنی تکلیف نظر نہیں آتی مگر دوسروں کو بیمار کہنے میں دیر نہیں لگاتے

    ۔

    ۔

    ویسے محترم باراک اُسامہ صاحب

    کیا میں نے کبھی کسی کو بیمار یا کسی اور نام سے پکارا

    ہے ؟ جہاں تک میری یادداشت ساتھ دے رہی ہے ایسا نہیں

    ہوا۔۔۔۔ اگر کبھی میں نے کسی کو کچھ کو کہا ہو تو میں معافی

    کا طلبگار ہوں۔۔۔۔۔۔۔

    آپ کو تو علم ہوگا کہ

    کالی بھیڑیں شروع ہی سے یادداشت کے معاملے میں کُند ذہن

    ہوتی ہیں۔۔۔۔۔۔



  • کیا ہم کند ذہن کالی بھیڑ سے توجہ ہٹا کر موضوع پر لوٹ سکتے ہیں؟



  • برادر براک اسامہ

    میں نے محترم سے یہ بات گوش گزار کی تھی کہہ حضرت علی رض نے نو شادیاں کی تھیں اور حضرت حسن رض نے تقریبا سو کے قریب، اسپر محترم ششدر دکھائی دے تھے اور میں نے کہا تھا کہ اگر یقین نہ آئے تو خود تصدیق کر لیں ، موصوف نے وعدہ کیا تھا تصدیق کا

    لیکن وہ وعدہ ہی کیا جو وفا ہو گیا

    مزید براں ، یہ انتہائی درجے کی بددیانتی اور گھٹیا پن ہوتا ہے جب کوئی اپنی بات سے رجوع کر لے اور معزرت کرلے تو پھر بھی رجوع کی ہوئی بات کا حوالہ یا طعنہ دیا جائے

    میں تو یہ کہوں گا کہہ موصوف

    ADHD

    کا بری طرح شکار ہیں ، بچپن میں تو دوائیوں سے اسکا علاج ہو جاتا ہے لیکن بعد میں مشکل ہے ، پورا تھریڈ دوبارہ پڑھ لیں اور دیکھ لیں کہ سوائے نقطہ چینی اور کٹ حجتی کے انکی اس پوری بحث میں کیا حصہ داری ہے

    مرے نزدیک اسکا علاج یہ ہے کے انکی گوہر افشانیوں کو نظر انداز کر دیا جائے ، کچھ دیر خود ہی کونے میں پڑے سلگتے رہیں گیں اور پھر توجہ نہ پا کر خود ہی کمرے سے نکل جائیں گیں

    FJ