Khilafat vs Democratic Political System



  • اب سلام صاحب ایسی بھی کیا بے اعتنائی۔۔۔۔۔۔

    میں نے ابھی صبح بھی آپ پر ایمان لے آنے

    کی پیشکش کی تھی۔۔۔۔ پر آپ نے اس کالی بھیڑ

    کے دل کے ٹکڑے ٹکڑے کر دیے۔۔۔۔۔۔

    سر دے دیں نا جنت کی ضمانت۔۔۔۔۔ یا میرا کیس

    کسی ملّا کو ریفر کردیں جو اس کم بخت کالی بھیڑ

    کو جنت کی ضمانت دے دے۔۔۔۔۔۔۔

    دیکھیں یہ میرے ایمان کا معاملہ ہے۔۔۔۔۔



  • بھولے میاں

    آپ کی معصومیت بھی خوب ہے --- آپ شعر و شاعری ، ادب سے شغف رکھتے ہیں استعا رے بھی خوب مستعا ر لیتے رہتے ہیں ابن انشا والا طنز و مزا ح کا ذوق رکھتے ہے --- لغت کی ہیرا پہیری بھی کرتے ہے--- مثال--- میں اتفاق نہیں کرتا --- میں نے جائز نا جائز کی بات نہیں کی

    حضرت بیما ری صرف ایک استعارہ ہے -- آپ کس کو چول بنا رہے ہیں



  • ویسے فارغ صاحب

    میں اپنی غلطی مانتا ہوں کہ مجھے پچھلی پوسٹ کا حوالہ

    نہیں دینا چاہئے تھا کہ آپ نے آخر میں رجوع کرہی لیا تھا۔۔۔۔۔

    مگر یہ تو بتائیں آپ سب تو پہلے ہی خلافت کے سچے داعی

    ہیں کیا اب آپس میں ایک دوسرے کو قائل کریں گے۔۔۔۔۔۔۔



  • میں آپ کی رائے سے اتفاق نہیں کرتا۔۔۔۔۔

    میں نے جائز ناجائز کی بات نہیں کی۔۔۔۔۔

    دونوں جملوں میں زمین آسمان کا فرق ہے۔۔۔۔۔۔



  • بیچارہ اصل نکتہ تو راستے میں ہی کہیں کھو گیا



  • حضرت بیما ری صرف ایک استعارہ ہے -- آپ کس کو چول بنا رہے ہیں

    ۔

    ۔

    کیا اب بھی آپ کو بنایا جاسکتا ہے۔۔۔۔۔۔۔



  • سلام صاحب

    میں تو یہاں آپ اور فارغ جذباتی کی اردو دانی

    کی قدر کرنے آتا ہوں ۔۔۔۔۔۔ اگر کہیں تو نہیں آؤں گا۔۔۔۔۔



  • اگر کچھ اصل موضوع پر بھی گفتگو ہو جائے تو مہربانی ہو گی

    آداب



  • میرے خیال میں کافی نکات زیر بحث آئے ہیں، گنتی پرستی سے لیکر شادیوں تک، کافی موضوعات پر بات کی گئی

    اگر کسی نکتہ پہ کوئی بھائی اضافہ کرنا چاہتا ہو تو مہربانی ہوگی

    آداب



  • بالکل جناب

    قسمت '' کیا ہے۔۔۔۔۔۔ ''



  • صحیح یا غلط کچھ نہیں ہوتا اپنا اپنا نقطہِ نظر ہوتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔

    میں اپنی غلطی مانتا ہوں کہ مجھے پچھلی پوسٹ کا حوالہ

    نہیں دینا چاہئے تھا کہ آپ نے آخر میں رجوع کرہی لیا تھا۔۔۔

    بھئ کمال ہے را ۓ کے شیدائی اب غلطی کی بات کر رہے ہیں

    آپ ترقی ضرور کر رہے ہیں مگر رفتار بہت کم ہے



  • سلام صاحب

    مو ضو ع سے پہلے حضرت کو پٹری پر لانا زیادہ ضروری ہے



  • میرے خیال میں رائے اور خواہش میں فرق ہے

    ذاتی رائے وہ کہلاتی ہے جو کہ اصول کو بنیاد بنا کر دلائل کی روشنی میں ماخذ سے اخذ کی جائے

    جبکہ خواہش وہ ذاتی رائے ہوتی ہے کہ جس کی بنیاد مندجہ بالا قوائد و ضوابط نہیں بلکہ ذاتی نفسانی ہوس ہوتی ہے



  • اب کچھ الله الله ہو جائے



  • حضور بھیڑ چال تو زمانہ قدیم سے مشہور ہے، آپ قدم بڑھائیں بھیڑ پیچھے پیچھے چلے گی، لیکن اگر آپ بھیڑ کے پیچھے لگ گئے اور وہ بھی کند ذہن قسم کی کالی بھیڑ تو

    ....



  • ایک نذرانہ کالی بھیڑ صاحب کے نام

    بس یہ ضمانت دے دیں کہ آپ جو کہتے لکھتے ہیں وہی

    حق ہے ۔۔۔۔۔ جنت کی پکی ضمانت دے دیں۔۔۔۔۔۔

    کالی بھیڑ کو اور کچھ نہیں چاہئے۔۔۔۔۔۔۔

    کالی اور موٹی کھال والی بھیڑ صاحب

    یہ آپ نے کیا بات کہدی کے مجھے جنت میں داخل ہونے کی گارنٹی دے دو

    اور وہ بھی اپنے جیسے ایک اور انسان سے

    انسان کو کب یہ شرف حاصل ہوا ہے کے وہ اپنے اور کسی اور کے لئے جنت اور دوزخ کا فیصلہ کر سکے

    انسان کو یہ پتا نہیں کے اگلا لمحہ کیسا ہو گا اور کیا لے کر آے گا اس سے آپ جنت کا فیصلہ کیسے مانگ سکتے ہیں

    یہ بات تو مجھ کافر کو بھی پتا ہے آپ جیسے صاحب علم اور صاحب ایمان یہ بات کیسے کر سکتے ہیں

    آپ کی بات پڑھ کر ایک اشتہار یاد آ گیا

    صرف آپ کے نام کر رہا ہوں


    سند لے لو

    سند لے لو

    محب وطنی کی

    ایمانداری کی

    اچھائی کی

    علیٰ ظرف ہونے کی

    اچھی ساکھ رکھنے کی

    جنت واسی ہونے کی

    میرا سند غلطیوں سے مبرا ہے اور نہایت اچھے اجزاء اور خالص خام مال سے بنائی گئی ہے

    میری سند مستند ہے اور ہر جگہ مانی جاتی ہے

    ساتھ والی دکان کی سند جھوٹی ہے، اسکے اجزاء ترتیبی غیر موزوں ہیں اور یہ کسی کام کی نہیں ہے

    صرف وہ حضرت ہی جو وہ صرف وہ بولیں جو میں بولتا ہوں ، صرف وہ مانیں جو میں کہتا ہوں

    میری سند نہاہت ارزاں بلکے مفت حاصل کر سکتے ہیں

    باقی لوگ ساتھ والی دکان کی جھوٹی سند کے اہل ہیں



  • ایک اور نذرانہ کالی بھیڑ صاحب کے نام

    آپ باوا صاحب کی گہری باتوں پر بھی غور کیا کریں اور اگر ممکن ہو تو عمل بھی

    کم از کم باوا صاحب اس زندگی میں تو آپ کو کچھ دے سکتے ہیں

    ساڈے نال رہو گے تے عیش کرو گے

    زندگی دے سارے مزے کیش کرو گے


    کالی بھیڑ صاحب

    اگلے جہاں کے لئے آپ اوپر والے رب العزت پر یقین رکھیں اور رب العزت کی ہدایت پر عمل کریں

    انشا الله افاقہ ضرور ہو گا اور خواہش بھی پوری ہو گی



  • hypocrite

    آپ کی بات کافی پر اثر ہوتی ہے

    آپ کے صاف و شفاف افکار سے واضح ہوتا ہے کہ کافی تفکیر کرتے ہیں



  • @HYPOCRITE

    محترم اگر ایک مودبانہ عرض کروں کہہ آپ اپنی شناخت کو بدل کر کوئی اور اچھا سا نام رکھ لیں ، مجھے آپ کو اس شناخت سے پکارنا برا محسوس ہوتا ہے اور آپ کو عزت والے نام سے پکارنا چاہوں گا .

    ویسے آپ ہیں بڑے چھپے رستم ، ہم تو ایسے ہی باہر سے صرف کتاب کی جلد کو دیکھتے رہے

    FJ



  • سلام صاحب

    سلام عرض ہے

    میں وہ ہوں کے جو حضرت ازراہے کرم اور مہربانی کے انگلی تھمائیں تو میں آستین پکڑ لیتا ہوں لہٰذا آپ کو اب مجھے کچھ در تک بھگتنا ہو گا

    آپ نے مجھ ناچیز کو جواب دیا بہت خوشی ہوئی

    آپ نے میری موٹی موٹی باتوں کو اپنے جواب میں سمو دیا اور میں اتفاق کرتا ہوں آپ سے

    جہاں تک حکمران قرآن و سنت کے مطابق فیصلے کرے مجھے اس سے عار نہیں ہے

    اگر میں نے کسی بھی دین کی کوئی کتاب پڑھی ہوتی یا سمجھی ہوتی توتو میں کچھ کہنے کی جسارت کر سکتا تھا. جب میں نے کچھ پڑھا نہیں یا سمھجا نہیں تو جو حکمران وہ چند چیزیں جس کا میں نے ذکر کیا تھا ، دے سکتا ہ تو سو بسماللہ

    تھوڑا بہت جو مختلف مذھب کے لوگوں سے سنا ہے یا دیکھا ہے اس سے تو مجھے کہیں بھی نہیں لگا کے کوئی مذہب انسان کے لئے برا چاہتا ہو لہٰذا مرے نزدیک وہ حکمران اچھا ہے جو خاص و عام اور رب العزت کی مخلوق کی اچھی رہنمائی کر سکے

    مگر میری سمھج دانی پر کلی بھیڑ صاحب کی کھال سے بھی زائدہ موٹی چربی چڑھی ہوی ہے لہٰذا میری سوجھ بوجھ کچھ ظاہری ہے

    باطنی طور پر تو ایک خشک و ویران صحرا ہوں میں