What is the view of Nawaz concerning US



  • My own opinion is that he is a jhoota polisher of United States of America!

    would u agree?

    please stay with the topic



  • @salafin89

    He may be or may be not...but still I consider him lesser evil than IK...who makes people "dance" on "jugnis" in "Dharna" in Islamabad..but wants to negotiate with the Talibaan.



  • @W Durrani

    کیا نواز شریف جس نے اسامہ سے پیسے لے کر اپنی سیاست کا آغاز کیا وہ ٹھیک ہے؟

    کیا پی پی جس نے طالبان کو بنایا وہ ٹھیک ہیں؟

    عمران خان تو کتنے سالوں سے مسلے کا سیاسی حل تلاش کرنے کی بات کر رہا ہے اور یہی ہونا ہے اب تو ساری اے پی سی نے بھی یہی کہ دیا ہے اور امریکی بھی بات چیت کی طرف ہی آ رہے ہیں تو اس کہانی میں نواز شریف کیسے معتبر ہو گیا؟

    یاد آیا نواز شریف اس لئے معتبر ٹھہرا کہ جب وہ امریکہ سے ملتا ہے تو کہتا ہے کہ میں تو آپ کے ساتھ ہوں صرف عوام کو بیوقوف بنا رہا ہوں اور کچھ لوگ واقعی بیوقوف بن بھی جاتے ہیں.



  • @ExPosed

    Do you have any "contingency" plan for yourself..what will you do when you will finally realized..you have been fooled yourself...

    Iqbal said:

    Jamhuriat ik tarz-e hukumat hai key jis main

    Bandon ko ginaa karte hain, tola nahin kertey

    What will you do on that day when you will realize that you were just used and abused as a "mere voter"?



  • @W Durrani

    ایک طرف تو جمہوریت سے نفرت کا اظہار کرتے ہیں اور دوسری طرف لیگی ترجمانی کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

    میں اپنا ووٹ تحریک انصاف کو دوں گا ، وہ جیتیں یا ہاریں اس کی پرواہ نہیں کم از کم میرا ضمیر تو مطمن ہو گا کہ میں نے بار بار آزماۓ چوروں کی چوری میں حصہ نہیں ڈالا