SC Bar Elections



  • SC Bar elections are due but was wondering there is no discussion going over on this forum.

    Probably, last year results, Asma Jehangir's victory has dampened the ambitions of some gentlemen too much.

    Although this time , Rashid A Rizvi , of Hamid Khan panel is a very senior & favourite candidate.

    Lets see what happenes.



  • اب تک کے نتائج کے مطابق یاسین آزاد کو رشید رضوی پر برتری

    یاسین آزاد ایڈووکیٹ کو پیپلز لائر فورم سمیت حکومتی وکلاء اور عاصمہ جہانگیر کی طرح پی سی او ججز کے چیمبر سے تعلق رکھنے والے وکلاء کی حمایت بھی حاصل ہے جبکہ رشید اے رضوی سندھ ہائی کورٹ بار کے صدر بھی رہ چکے ہیں اور انہیں عدلیہ تحریک کے رہ نماوٴں منیر اے ملک ،سعیدالزماں صدیقی ، چوہدری اعتزاز احسن اور پروفیشنل گروپ کے حامد خان کی حمایت حاصل ہے



  • Yaseen Azad has won this year's supreme bar elections.



  • اس فتح نے افتخار چوہدری کے گرد گھیرا تنگ کر دیا گیا ہے

    اب سپریم کورٹ کا جو بھی قدم زرداری کی طرف بڑھے گا اسے حکومت نہیں سپریم کورٹ بار روکے گی

    کیونکہ یاسین آزاد ایڈووکیٹ کی فتح زرداری کی فتح ہے



  • The President will be thanking God for little mercies...one less battle to fight ... :)



  • اب سپریم کورٹ کا جو بھی قدم زرداری کی طرف بڑھے گا اسے حکومت نہیں سپریم کورٹ بار روکے گی

    ____________--

    باوا بھائی

    کیا اسکا مطلب یہ ہے کے

    ١) اگر رضوی صاحب جیتے تو عدلیہ زرداری صاحب کے گرد گھیرا تنگ کرتی ضرورت یا بغیر ضرورت کے

    ٢) سپریم کورٹ بار کا مقصد سیاست ہے یا حکومت کے خلاف یا عدلیہ کے خلاف

    ٣) آج کل کے دوسرے اداروں کی طرح اس ادارے کا بھی کوئی مثبت استعمال نہیں ہے

    ٤) سب کا مقصد ایک دوسرے کی ٹانگ گھسیٹنا اور اپنی طاقت کو بڑھاوا دینا ہے



  • @ hypocrite

    بھائی جی

    آپ حکومت کا دفاع کرتے ہوئے بال سپریم کورٹ کے گول کی طرف لے گئے ہیں

    آپ جانتے ہیں کہ حکومت شروع دن سے سپریم کورٹ کے احکامات کو جوتے کی نوک پر لکھ رہی ہے اور اسے اس جرات دلانے میں فوج کی مدد بھی حاصل ہے

    پہلے حکومت کو براہ راست عدالتی احکامات ٹھکرانے پڑتے تھے. اب حکومت کے پاس سپریم کورٹ بار کی صورت میں ایک دفاعی ٹیم میسر آ گئی ہے جو عدالتی احکامات خود ٹھکرا کر حکومت کی "نیک نامی" پر کوئی حرف نہیں آنے دے گی

    اگر رشید رضوی کی ٹیم جیت جاتی تو حکومت کو یہ سہولت میسر نہ آتی



  • باوا بھائی

    یقین جانیے میں حکومت کی حمایت نہیں کر رہا

    لیکن آپ بھی تو لگتا ہے کے صرف حکومت مخالف پہلو سے سوچ رہے ہیں

    کیا ایسا ممکن ہے کے ایک بات کے دو پہلو ہوں

    مرے سوالوں کا مقصد تو صرف اس بار کی افادیت اور مقصد سے منسلک ہے

    نہ کسی کی مخالفت اور نہ کسی کی حمایت

    اگر یہ بار بھی سیاسی بن جاتے تو پھر اس کی افادیت کم ہو گی یا بڑھ جاتے گی

    ویسے مجھے کسی کی حمایت سے زیادہ آپ کی مخالفت کرنے میں مزہ اتا ہے

    کیوں کے آپ خندہ پیشانی سے میری مخالفت کو سنتے ہیں اور برداشت کرتے ہیں



  • Yeh supreme court Koi Maqadas Ghaay nain ha. Yeh uneen Judges par mushtamel ha, jenoon ne Musharaf ko legitimate kia tha aur pco oath lee thee. abee bee yeh pco oath ke saath kaam kar rahay hein.

    Present Chief Justice and other pco judges partial attitude toward Noon league and PPP is shameful. Every person who believe in rule of law should condemn this revenge motivated, leg pulling against government and rewarded attitude toward Noon league should condemn.



  • @ hypocrite

    بھائی جی

    کیا کبھی کوئی بار ایسوسی ایشن غیر سیاسی بھی ہوئی ہے؟ ایسا ہونا چاہئیے لیکن ایسا ہوتا نہیں ہے

    مجھے سپریم کورٹ سے کوئی ہمدردی یا زرداری سے کوئی بیر نہیں - مقصد صرف اور صرف آئیں و قانون کی بالادستی کی بات کرنا ہوتا ہے



  • aiwain .. ber to hay apko :))) ..ain or kanoon kehta hai kay...it should be blind... across the board...why selective...why should ppp be always on the recieving end...thought abt that ... and why shouldn't be checks and balance on the higher judiciary ... the SC bias is becoming blatant and shameless every passing day...and am so happy that lawyers from all over Pakistan can see this ...and have voted for ppl who believe in giving the federal govt. a bit more space...instead of keeping them on tenterhooks



  • یہی تو مقصد ہے کہ قانون کو اندھا ہونا چاہئیے اور جو بھی اسکے راستے ہیں آئے اسے تباہ برباد کر دینا چاہئیے

    صدارتی استثنیٰ کب تک لوٹ کا مال بچائے رکھے گا؟

    مرتضیٰ بھٹو کے قاتل کب تک انصاف کے پھندے سے بچیں گے؟

    کیا بے نظیر کا خون ایک دن اپنی آستین میں چھپے قاتل کو تلاش نہیں کر لے گا؟

    :) :)



  • ...u didnt read the other bit...selective...

    and the law and the constitution of the land allows president the "istasna" ... and also after 11 years of incarceration ...nothing was proven...how long u wanna prosecute him ... till eternity

    there is no meat on the bone...be a bit more logical...



  • @ arif786

    Yes, law and constitution allow " istasna" to President when he is in his office. We will not allow him to run away from the country with looted money like Qaddafi.

    And law and constitution do not allow to disobey the orders of Supreme Court.



  • it is likely ...where there is so much smoke...there has to be fire...but you cant punish a person based on gut feelings and perception alone...justice demands proof...even that most biased courts here have not been able to pin AAZ or MBB or MNB...sad for you..but that is the truth



  • @ arif786

    No, court has proof that'why Zardari is hidding behind "istasna" but how long?

    Bakray kee maan kab tak khair manaay gee?

    Finally he will be brought before the justice and punished like ZA Bhutto.



  • you just have to scratch the surface ... i thought u were one of the saner voices ... but I was wrong ... ever heard the term respectful mutual co-existance ... u r a sad soul



  • Sorry, I couldn't realize that it hurt you to mention Zardari's corruption.

    Pakistan "proud" people like YOU.



  • not at all .... it doesn't ... ur intolerance does



  • So if Zardari is not corrupt then why is he hidding behind "Istasna". He should tell about the reality of Swiss Banks Accounts.