راولپنڈی میں ڈرائی کلیننگ پلانٹ لگ گیا، شاید ہمارے کچھ کلین لوگ عمران سے جا ملیں



  • چوہدری صاحبان سے زیادہ کون راولپنڈی والوں کو جانتا ہوگا، اب تو مان ہی لینا چاہیے

    کہیں انھیں افسوس تو نہیں ہو رہا کہ انھیں پٹا ہوا گھوڑا سمجھ کراب بازی کسی اور پر لگائی جا رہی ہے

    ===================

    http://www.express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1101374318&Issue=NP_LHE&Date=20111112



  • @ easygo

    Please give the link address as much of the article is concealed behind ad!

    EDITED: Ok i got it thnx.



  • فوجی بھائی فوجی بھائی! ڈرائی کلین کرانے کے کتنے پیسے لو گے؟

    حسرت ان غنچوں پر جو بن کھلے مرجھا گے.



  • chudry brotheran are thieves.



  • @appsoa562,

    As per IK, Chaudhry Brotheraan are the true opposition leaders of Pakistan... it is the statement of IK on the record and can be googgled... so how come who is true opposition leader ( just a year ago) is now CHOR?



  • Not to mention that the same "Chors" are now taking the numbers and getting in the line to join the net tehreek in large numbers.



  • mariabashir

    فوجی بھائی فوجی بھائی! ڈرائی کلین کرانے کے کتنے پیسے لو گے؟

    عمران خان کی پارٹی میں شامل ہونے والوں کو مفت سروس فراہم کی جائے گی

    منجانب: فوجی ڈرائی کلینرز

    پروپرایٹر: جنرل پاشا



  • One disadvantage with the rise of social media and other communication technologies is that one can accurately judge their oppoenents next move in the political arena. This is exactly what is happening right here.

    I am eagerly waiting for the day when Ali Moin Nawazish rises from the dust and anounces Jihad against PTI.



  • اگر یہ سیاسی مسافرین اسی رفتار سے تحریک انصاف میں شامل ہوتے رہے تو عین ممکن ہے کہ عمران خان میانوالی کی سیٹ سے بھی ہاتھ دھو بیٹھے گے۔

    عمران خان کے علاوہ اگر باقی سب چہرے وہی پرانے ہی چلانے ہیں تو پھر یہ جمود کون توڑے گا اور انقلاب کیسے آے گا۔



  • A great additon to quite a long list of dry cleaned ones.

    IB FAME , MASOOD SHARIF

    http://express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1101374329&Issue=NP_LHE&Date=20111112



  • @khanamer----"As per IK, Chaudhry Brotheraan are the true opposition leaders of Pakistan"

    I have never heard such thing.Can you provide link.

    BTW he is intimating chaudharies to be ready for NS reconciliation call. Any one wanna place a FAKE bet ; 10 rupees on "there will be no alliance between sharifs & chaudharies".



  • Zardari purposefully let Monis flee from Pakistan, his cases are not done yet. Day Chaudheries make a real move towards Sharif's, cases will become active again.



  • مران خان کی پارٹی میں شامل ہونے والوں کو مفت سروس فراہم کی جائے گی

    ///////////////////////////////////

    Establishment is in need to get attached to someone new and establish strong working relationship with them.

    This doesnot mean anything that establishment should set themselves aside of all political leadership.

    Again its strength and weaknesses of political leadership which provides grounds for establishment to intervene.

    Strong political leadership will made it almost impossible for establishment to overcome.

    Turkeys example is their where strong political leadership contineously knock down establishment to knees and in the history first time 5 top generals have to resighn.....



  • چودھریوں کے پاس اب رہ کیا گیا ہے؟ گجرات کی دو سیٹیں بھی مل جائیں تو بڑی بات ہے۔ انکا کسی کے ساتھ اتحاد بنانا یا نہ بنانا بےمعنی ہوگیا ہے۔



  • ماریہ صاحبہ

    شاید یہ خبر آپکی نظر سے مس ہو گی تھی

    ===========================

    http://search.jang.com.pk/update_details.asp?nid=106812

    لاہور....مسلم لیگ ق کے صدرچوہدری شجاعت حسین نے لاہورمیں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے ملاقات کی ، اس موقع پر دونوں رہنماؤں قومی معاملات پر بات چیت جاری رکھنے پر اتفاق کیا ۔ تحریک انصاف کے سربراہ عمران خاں سے ملاقات کے بعدمیڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے چوہدری شجاعت حسین نے کہاکہ قومی معاملات پر عمران خاں سے اتحاد ہوسکتاہے ، انہوں نے کہا کہ عمران خاں کے مخالفین بھی انکی ساکھ پر انگلی نہیں اٹھاسکتے۔ان سے ملاقات کا سلسلہ آگے بڑھائیں گے،جولوگ افراتفری پیداکرناچاہتے ہیں ان کا قلع قمع کرکے صاف ستھری قومی سیاست کریں گے۔عمران خان کا کہناتھا کہ وہ چوہدری شجاعت حسین کی آمد پرخوش ہیں ، اس وقت صرف مسلم لیگ ق ہی اپوزیشن کا کردارادا کررہی ہے باقی پارٹیاں حکومت میں بیٹھی ہیں۔



  • @EasyGo

    Thanks i did really was oblivious of it!



  • @ SufiSoul

    Its strength and weaknesses of political leadership which provides grounds for establishment to intervene.

    Strong political leadership will made it almost impossible for establishment to overcome.

    صوفی سول جی

    لکھائی کی حد تک یہ باتیں بڑی اچھی لگتی ہیں اور متاثر کن بھی ہیں لیکن اقتدار کی کرسی بہت کمزور ہوتی ہے. انسان کو وہی کرنا پڑتا ہے جو اوپر والے یعنی ڈرائی کلینر والے کہتے ہیں ورنہ اسے یا تو بھٹو کی طرح الٹا لٹکا دیتے ہیں یا پھر نواز شریف کی طرح منت ترلے کے بعد دس سال کے لیے رات کو جدہ بھیج دیتے ہیں. اگر کوئی سمجھدار ہو تو اسے جونیجو کی طرح پیار سے سمجھا کر گھر بھیج دیتے ہیں

    ہمارے چیف جسٹس صاحب بھی بہت پر نکالنے کی کوشش کر رہے تھے لیکن ایک فون کرکے انہیں سمجھا دیا گیا اور اب وہ کبھی این آر او کی فائل کو ہاتھ بھی نہیں لگائیں گے



  • @ EasyGo

    چھا گئے او - ویل ڈن

    :)



  • باوا جی

    بوہت شکریہ، اب ان بازیگریوں پر حیرانی پریشانی بھی نہیں ہوتی

    اوپرصوفی سول صاحب نے جو ترکی کی مثال دی ہے تو انکی بات میں بھی وزن لگتا ہے



  • چوہدری حشمت صاحب

    یہ علی معین نوازش کا ذکر کہاں سے آ گیا

    ابھی پچھلے کالم ہی میں تو اس نے خان صاحب کو سراہا تھا