پاکستان میں صرف چار آدمی مشرف کی واپسی کے منتظر ہیں.



  • دو کا نام فواد چوہدری اور بیرسٹر سیف ہے اور دو کا نام نواز شریف اور نواب طلال بگٹی ہے.

    http://jang.com.pk/jang/nov2011-daily/23-11-2011/col1.htm

    I suggest Nazir Naji to add two more names.

    IFTIKHAR CH. & DANIYAL AZIZ ( on each side)



  • Musharraf ne agar pakistan aanay kee baywaqoofi kee tou oss kaa anjam bohot bura hogaa kion kay iss kay hazaroo dushman hein.

    Musharraf kee party walay lagta hai usay jee bhar kay choona laga rahay hein.

    Naji kaa yeh wala article khushamadd se bharpoor aur bohot hee ghatya hai.

    Naji aik intelligent aadmi hai aur pakistani society aur siasat ko bohot achi tarah samjhta hai laikin saath he mein yeh aik bohot hee ghatyaa aur kameena shakhs bhi hai. Iss liyay iss kay khushamad walay articles ignore karoo aur analysis walay atticles ghour se parho.



  • ماریہ بی بی السلام و علیکم

    اگر مشرف پاکستان آتا ہے تو ہمارے پاس یہ ایک نادر موقع ہونا چاہئیے کہ اسے پکڑ کر اسکے خلاف آئین شکنی کا مقدمہ چلا کر پھانسی کے تختے تک لے جائیں

    لیکن سالا فوجی ہے اور فوج تو اپنے مرے ہوئے کتوں کو بھی قومی پرچموں میں لپیٹ کر اور گارڈ آف آنر دیکر دفن کرتی ہے

    کسی سویلین اور خصوصا زرداری میں اتنی ہمت کہاں کہ ایک زندہ فوجی جرنیل پر ہاتھ ڈال سکے. پھر خصوصا ایسی صورت حال میں دوسرے مقبولیت کے دعوے دار سیاستداں بھی فوجیوں کے بوٹ پالش کر رہے ہوں اور اپنے جلسوں کے لیے فوج کے احسان مند ہوں



  • @ BAWA

    Dont you worry.

    In a country where sitting Governer gets killed by his own gaurd for just supporting a blasphemer(alleged), do you think millions of people of MADARIS and baluchistan will spare him?


    Imran khan is inexperienced but not deaf & dumb & blind.

    He has seen what "Musharraf support" did to PML-Q despite establishment!



  • @ mariabashir

    لیکن ماریہ بی بی پھر وہی کہوں گا کہ جو فوج اپنے مرے ہوئے کتوں کو بھی قومی پرچموں میں لپیٹ کر اور گارڈ آف آنر دیکر دفن کرتی ہے وہ اپنے کمانڈر کی حفاظت کیوں نہیں کرے گی

    اس فوج نے تو اس آئین شکن کو بیرون ملک اسکی حفاظت کے لیے حاضر سروس فوجیوں کا دستہ دیا تھا - اندرون ملک وہ اسکی حفاظت میں کونسی کسر اٹھا رکھیں گے

    ہاں کوئی غیرتمند فوجی اسکا کام تمام کر دے تو الگ بات ہے لیکن اس دور میں فوجی اور غیرت دو متضاد چیزیں ہیں



  • @bawa ji sirf zardari nahi geedar sharif bhi shamil hain is may jo zia-ul-haq ki maghfirat ki duain kartay rahay hain or mush say buzdilon ki tarhan mohaida kar k bahar chalay gayee ta k corruption say parda na uthay........kahain tu video yahan post kar doon? fojion k boat chatnay wala nawaz sharif hai.....Bhutto jaisay azeem banday nay phansi qabool kar li lakin jhukna qabool nahi kia kion k corrupt nahi sacha banda tha........



  • @ cutenice62

    بھائی جی

    مشرف سے شیرو لینے والے مشرف کے کب کام آئیں گے؟

    :)



  • مشرف کی واپسی صرف ایک صورت میں ممکن ہے کہ فوج اقتدار پر قبضہ کر لے وگرنہ دیگر صورت مشرف جیسا بزدل آدمی کسی صورت میں واپس نہیں آۓ گا۔

    ابھی حالیہ دنوں میں مشرف کا بیان کہ وہ عمران کے ساتھ چلنے کو تیار ہے ان مقتدر حلقوں کو واضح اشارہ ہے کہ میں اسٹیبلشمنٹ کا مہرہ بننے کو تیار ہوں۔

    علاوہ ازیں مشرف کا اس ملک میں کوئی مستقبل نہیں سوائے پھانسی کے تختے کے۔



  • @ BAWA

    Exactly, almost all the suicide attacks on Musharraf were planned & executed by army/air force personnel.

    Sir you are preoccupied by Pakistani establishment & are oblivious of "establishment KI ESTABLISHMENT" (aka امریکا بہادر ).

    Our Generals will do whatever their masters direct them to do.

    اسی اسامہ کو مجاہد بنا کے لاے اور پھر اسی کو دہشت گرد بنا کے مار دیا، اسی مشرف سے نواز شریف کو باہر بھجوایا پھر اسی مشرف کو خود لات مار دی.

    اب کس کی باری ہے.؟



  • @ mariabashir

    ماریہ بی بی

    آپ درست کہہ رہی ہیں کہ پاکستان میں وہی ہوتا ہے جو بڑے آقا حکم دیتے ہیں. جرنیل، سیاستدان، میڈیا اور حکمران سب انکے اطاعت گزار ہیں

    یہ لوگ میڈیا کے ذریے عوام کو اپنے امریکہ مخالف ہونے کا تاثر دیتے ہیں لیکن پس پردہ امریکہ کے پاؤں پکڑ رہے ہوتے ہیں

    جنرل پاشا اور عمران خان کی امریکی سفیر سے خفیہ ملاقاتوں کی تصدیق کے بعد انکی اصلیت عوام کے سامنے آ چکی ہے. یہ سب امریکہ کے غلام ہیں اور اسی کے ایجنڈے پر عمل کرتے ہیں. انقلاب کے نعرے صرف عوام کو بے وقوف بنانے کے لیے ہیں