جنرل پاشا کا جنازہ ہے - ذرا دھوم سے نکلے



  • اس دور جدید میں پڑھے لکھے بے وقوفوں کو حکومت کے سبز باغ دکھانے والے اور فوجی وردی پہن کر سیاسی جماعت کے پھٹے ہوئے غبارے میں ہوا بھر کر اڑانے کا عملی مظاہرہ کرنے والے جرنیل کا جنازہ آئی ایس آئی کے ہیڈ کوارٹر اسلام آباد سے اٹھارہ مارچ بروز اتوار بوقت رات بارہ بجے نکلے گا

    یتیم ممی ڈیڈی انقلابیوں کی شرکت یقینی بنانے کے لیے اور انہیں گرمی میں خراب ہونے سے بچانے کے لیے حکومت نے اعلان کیا ہے کہ جنازہ رات کی خنکی میں اٹھایا جائے گا اور پولیس کو جنازے سے دور رکھا جائے گا

    لوٹیاں والی سرکار کی طرف سے تمام انقلابیوں سے اپیل کی جاتی ہے کہ بلا خوف گرمی اور پولیس جنرل پاشا کے جنازے کو کندھا دینے کی خاطر سیاہ ماتمی لباس پہن کر اور تحریک انصاف کے جھنڈے اٹھائے ذوق در ذوق سونامی کی صورت میں پہنچیں اور الیکشن تک سوگ منائیں

    تحریک انصاف کے مرکزی آفس میں دریاں بچھا دی گئی ہیں اور ذاکروں کا انتظام کر دیا گیا ہے - انصاف پی کے اور دیگر ویبسائٹس پر انقلابی جنازے کی تازہ ترین خبریں, ویڈیو اور تصاویر پوسٹ کریں گے

    ̣

    ̣

    ̣

    ̣

    ̣

    ̣

    ̣

    ̣

    ̣

    ̣

    ̣

    ̣

    ̣

    ̣

    ̣

    ̣

    ̣

    ̣



  • @Bawa ji,

    Soyem kay menu mein Biryani aur Zarda ho ga?



  • @ siddiqi73

    یہ قیصر بھائی یا آصف بھائی ہی بتا سکتے ہیں

    ماضی میں قصور کے تجربے کے پیش نظر کرسیاں بالکل نہیں ہونگی - صرف دریاں ہونگی

    :)



  • ^^^ Lol.....ab Asif Bhai aur Qaisar Bhai say aisay sougwar moqay par menu kay baray mein poochna acha nahi lagta. Suna hai kay DJ ki jagah is dafa Ataullah Khan Isakhelwi kuch nohay phar day ga.



  • @ siddiqi73

    پھر جو ملے گا صبر شکر کرکے کھا لیں گے

    اور اپنی "دیہاڑی" چندے میں دیکر واپس آ جائیں گے



  • ‎یہ قیصر بھائی یا آصف بھائی ہی بتا سکتے ہیں

    واہ باوا جی ۔

    مین ایوانٹ ۔ یعنی جنازے کے انتظامات ۔ اپنے لیے چن لیا اور ہمارے لیے سوئم کے انتظامت طے کر دیے ۔ حضرت سوئم کے انتظامت بھی اپ ہی سنمبالیں ۔

    پر یہ تو بتائیں کہ حکومت اتنی فکرمند کیوں ہے؟ کیا حکومت نے خفیا ایجنسیوں سے کوئی ڈیل کر لی ہے؟



  • @ asif65

    یہ تو بتائیں کہ حکومت اتنی فکرمند کیوں ہے؟ کیا حکومت نے خفیا ایجنسیوں سے کوئی ڈیل کر لی ہے؟


    آصف بھائی

    حکومت کے معاملات حکومت جانے. ہم تو اپنے انقلابی دوستوں کی ڈھارس بندھانے جائیں گے

    دریاں بچھا کے رکھنا - ذاکر بلا کے رکھنا

    :)



  • Mein qabar khodnay mein masroof hoon, baad mein saari details bataonga :'(



  • Hehehehehehe.....Qaisar Bhai, is qabar mein sisa pilai hui deewarein charwa dena kaheen yeh murda phir say bahar na aa jai.



  • @ Qaiser Nadeem

    قیصر بھائی

    اتنی بھی جلدی کیا ہے؟ ابھی تو آٹھ دن باقی ہیں

    ابھی دریوں، ذاکروں، ماتمی لباس اور شام غریباں کا انتظام کریں



  • ‎حکومت کے معاملات حکومت جانے. ہم تو اپنے انقلابی دوستوں کی ڈھارس بندھانے جائیں گے

    باوا جی ۔

    حکومت سے اتنا ڈر خوف کیوں؟ ہمت کریں اور ساری حقیقت کھول کر بیان کریں ۔

    ساز کی شوخیاں بتاتی ہیں کوئی نغمہ مچلنے والا ہے

    اب بھی اچھا ہے گر سنبھل جاو وقت کروٹ بدلنے والا ہے



  • @Bawa

    باوا جی کی جے ہو! مہاراج، میں کب سے آپ کی تھریڈ کا انتظار کر رہا تھا. خیر میں نے تو پہلے ہی آپ کے ہاتھ پر بیت کر لی ہے لہذا اب میں کسی بھی کام میں انقلابیوں کی مدد نہیں کروں گا. ہاں اگر دریاں کم ہو جائیں تو مال روڈ پر میاں صاحبان کی ایک دکان ہے 'عصمت دری ہاؤس' وہاں سے دریاں کراۓ پر لی جا سکتی ہیں. باقی آپ کے لچ پڑھ کر ہماری شام غریباں کچھ رنگین ہو جائے گی سو آپ لچ تلتے رہیں آپ کا بھلا ہو. میں ذرا جنرل ظہیرالسلام سے مل کر آتا ہوں

    :)



  • @ asif65

    حکومت کی اتنی اوقات نہیں کہ وہ کسی فوجی جرنیل کی چھٹی کروا سکے. یہ تو جی ایچ کیو والی بڑی سرکار کا حکم ہے کہ اب جنرل پاشا کا آئی ایس آئی سے جنازہ نکلنا ہے

    ہمیں جنرل پاشا کے جانے سے غرض نہیں ہے. ہمیں تو اپنے انقلابیوں کے حکومت میں آنے سے پہلے ہی یتیم ہو جانے کا دکھ ہے

    اب انہیں حکومت میں آنے کے سبز باغ کون دکھائے گا؟؟؟؟



  • problem is not pasha. Problem is with the instituion. Which general has not interfered in politics ? Then why to celebrate retirment of Pasha ?



  • @ Allama Jahil

    علامہ جی

    ظہیرالاسلام کو گندہ نہ کریں. وہ پروفیشنل اور "شریف" آدمی ہے

    :) :)



  • @ Sharif Aadmi

    problem is not pasha. Problem is with the instituion. Which general has not interfered in politics ? Then why to celebrate retirment of Pasha ?

    شاید کوئلوں کی کان میں سے کوئی لعل نکل آئے



  • @Bawa

    شاید کوئلوں کی کان میں سے کوئی لعل نکل آئے


    نصیبو لعل

    ;-)



  • Bawa jee,

    Khudaa haar cheez par QADAR haai but insani kooshish aur aqal kutch aur kehti haai.

    Aaaj taak aik saay barh kaar aaik GADHAA hii aaaya haai. Aagaey bhii khair kii umeed nahi.



  • ‎ہاں اگر دریاں کم ہو جائیں تو مال روڈ پر میاں صاحبان کی ایک دکان ہے 'عصمت دری ہاؤس' وہاں سے دریاں کراۓ پر لی جا سکتی ہیں.

    علامہ سر اپ پھر شرارت کر رہے ہیں ۔ باوا جی نے اتنی محنت کر کر اتنی خوب لچ تلی ہے ۔اور اپ ان کی ساری لچ پر پانی پھر رہے ہیں ۔میاں صاحب تو ضیا کا سوگ منا چکے ہیں اب پاشا کے سوگ میں ان کو شامل کرنے پر مجبور کر رہے ہیں ؟



  • میاں صاحبان کی ایک دکان ہے 'عصمت دری ہاؤس' وہاں سے دریاں کراۓ پر لی جا سکتی ہیں

    HAHAHAAHAHAAHA

    Allama ji,

    Allah karay zoor e qalam oor ziyada.

    Waisay Bawa ji pey haath hola rakkhain, woh "ghairjanibdar" hain!!


Log in to reply
 

Looks like your connection to Discuss was lost, please wait while we try to reconnect.