الیکشن کی تاریخ ضرور بڑھنی چاہیے ۔ رکا ہوا انقلاب تو آئے
-
-
-
Cheema sb,
Yahan hain kawakib kuch, nazar aatay kuch aur hain!!
Let me help you:
.
.
.
-
قیصر صاحب ۔ شکریہ ۔
مولانا صاحب فرماتے ہیں 2008 کے الیکشن میں برسراقتدار آنے والوں نے ملک کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا ۔ حکومت نے ڈرون حملوں کی اجازت دے رکھی ہے ۔
کوئی ان مولانا سے پوچھے کہ 2004 کے الیکشن کے نتیجے میں آنے والوں نے کیا “پُٹ“ لیا تھا اور ڈرون تو شروع ہی اس الیکشن کے نتیجے میں ہوئے تھے ۔
ہاں یہ یاد رہے کہ مولانا نئے “غنڈوں“ کی ترتیب گاہ میں خطاب کر رہے تھے اور ان کو “گر“ بتا رہے تھے کہ اپوزیشن میں رہتے ہوئے حکومت کا ساتھ کیسے دینا ہے ۔
-
JI and PTI made a major blunder by not contesting 2008 elections... lets hope they have learned some lesson, Assemblies ke bhar reh ker law change nhi hotey.
or JI ager Inqlab hi lana chati hey to kashmir se pheley Pakistan main Jehad karey,,,, Zara 100-200 choor leaders ko marey tu pata chaley ke Inqalab kia hota hey...
-
@ex bhai,
Na nahi jigar, ab baat 100-200 leaders ki nahi bulkay in leaders kay bachoon ki hai jinho nay ab jihad par jana hai aur shahdat tasleem karnee hai.
-
Jamat Islami aik mara hua chuha hai jo haathi banay kay khawab daikh daikh ker mer gya.
Ab is maray huay chuhay ko kya danday marna?
I think the only party that suffered by not participating in 2008 elections is JI. Munawwar Hasan, though a very well spoken person (except that blunderous interview with Kamran Shahid) is a total failure as an Ameer!
Most of JI voting base has been encroached by PTI and some by PMLN.
-
Assalam-o-Alaikum-Warahmat-ULLAH ALL,
@Qaiser Nadeem: Why would a voter of JI, an intellectual "support" PMLN or PTI with "their" "vote" ?
Why would "deen-dar" (in Urdu) human beings ever support PMLN or PTI ?
Common sense doesn't accept this statement.
-
Assalam-o-Alaikum-Warahmat-ULLAH ALL,
@expakistani: bhaee jaan, that wasn't a blunder from JI. That was a good decision. That was "prudent" "decision", "prudent" "action" based on the situation at the time.
..and its results (fruits) are showing up in real life i.e., the difference between "right" and "wrong" has been "strengthened" (sharpened) further, since Feb 2008.
P.S. Jis qaum ke aksar loag apni hi qaum se, apne deen se, apne code of conduct se ghaddari karne par utar aen, wahan aap kya expect karte hain ? behtari ? Na ji na (in Urdu). That is not how this world works.
In loago'n ko real life sabaq sikha rahi hai ke DEEN jo baat insan ke liye kehta hai wo sahi kehta hai. Baqi sab baatain insan ki zindagi main "kam" ehmiyat rakhteen hain
-
SCheema
میرا خیال ہے ادھر بھی لچ تلنے پر پابندی ہے ۔ میں نے ادھر آ کر ایک لچ دھاگہ شروع کیا تھا ۔ دو لچ کمنٹ آئے اس کے بعد ایڈمن جی اپنا لچ رولر لے ّآئے اور دھاگے پر رولا اس طرح پھیرا کہ لچ کا نام و نشان ہی مٹا دیا ۔
ویسے جو کچھ پاکستان میں ہو رہا ہے اس کے سامنے ہمارے لچ ہیچ ہیں
چیمہ جی - واپسی پر مبارکباد
آپ کا تھریڈ ہم کہیں نہیں جانے دیں گے. اصل میں ہوتا یہ ہے کہ یہاں ڈسکشن فورم پر نوں لووگ والوں اور انقلابیوں کا ایک دوسرے کے خلاف تھریڈ کھولنے کا مقابلہ چل رہا ہے اور کوئی ایک سو تھریڈز ہر روز کھلتے ہیں جسکی وجہ سے پرانے تھریڈ پیچھے چلے جاتے ہیں
میرا خیال ہے کہ اگر ساری لچ تل پارٹی یہاں لانچ کر دی جائے تو یہاں کے معاملات ٹھیک ہو جائیں گے اور نوں لیگ اور انقلابی اپنے تھریڈز کا انجام دیکھنے کے بعد کوئی بھی تھریڈ کھولنے سے پہلے سو بار سوچیں گے
:) :)
:) :)
-
Plz check
http://pkpolitics.com/discuss/topic/جنرل-پاشا-کی-رخصتی-آنکھوں-دیکھا-حال/page/2#post-317477
-
شکریہ حمید بھائی
میں نے آپکے کومنٹس پڑھ لیے تھے. رات کو یا کل جواب لکھوں گا
-
میرا خیال ہے کہ اگر ساری لچ تل پارٹی یہاں لانچ کر دی جائے تو یہاں کے معاملات ٹھیک ہو جائیں گے
لگتا ہے فرنٹ پچ عنقریب ویران ہو جائے گی ۔
سب ادھر ہی لچ تلنے ا رہے ہیں ۔
باوا جی نے ہماری امیدوں پر پانی پھر دیا ۔ ہم نے سوچا تھا کہ ہم بھی ایک ادھ لچ تل کر کچھ پیسے کما لیں گیں ۔
باوا جی ہمیں اپنی پارٹی میں شاید اب کبھی قبول نہ کریں ۔ اور مجبورآ ہمیں انقلابیوں میں رہنا پڑے گا ۔
-
آصف بھائی
لچ تل کر پیسے نہیں کمائے جا سکتے - صرف گالیاں ہی کھائی جا سکتی ہیں
ہمت ہے تو آ جائیں - خوش آمدید اور جی آیاں نوں
-
باوا جی مزا تو اپ کے لچ کا تب ائے جب اپ زارداری اور میاں صاحب کی بھی ایسی تصویر پوسٹ کریں ۔
ہمت ہے تو آ جائیں - خوش آمدید اور جی آیاں نوں
ہم تو ابتدا سے ہی اپ کی لچ تل پارٹی میں شامل ہونے کی خواہش رکھتے تھے مگر اپ کے منافقانہ منشور کی وجہ سے ہمت نہیں ہو رہی تھی ۔ اگر اپ اپنے منافقانہ منشور کے تیسرے نقتے کو بدل دیں تو شاہد ہم بھی ہمت کر کر اس میں شامل ہو جائیں ۔
میں نے اپ کے منافقانہ منشور کے تین اہم نقات پہلے لکھے تھے لیکن اپ کی اسانی کے لیے یہاں اردو فونٹ میں دوبارہ لکھ رہا ہوں ۔
۔ فرنٹ پیچ پر کوڑیوں پر لچ تلنا
۔ فورم پر انصافیوں پر لچ ۔ جھوٹ تلنا
۔ خود کو غیرجانبدار ثابت کرنے کے لیے کبھی کبھی ایک پیارا سا لچ شریف خاندان پر بھی تل دینا ۔ لیکن اس بات کا خیال رکھنا کہ اس لچ میں کوئی غیر اخلاقی بات نہ ہو ۔ اور ساتھ میں ن والوں سے اس لچ تلنے پر معزرت بھی منگنا ۔
-
آصف بھائی لچ تلنے والے منافق نہیں ہوتے بلکہ وہ منافقوں اور جھوٹوں پر لچ تلتے ہیں. مثلا
جو کہتے ہیں کہ
طالبان سے پاکستان کو کوئی خطرہ یا نقصان نہیں ہے
جو پندرہ سال میں ایک سیٹ جیت کر کہتے ہیں کہ میں بھاری اکثریت لیکر وزیر اعظم بنوں گا
جو کہتے ہیں کہ ہم حکومت میں آئیں گے تو بیرون ملک سے لوگ نوکریوں کی تلاش میں پاکستان آیا کریں گے
جو اپنے نام نہاد انقلاب اور سونامی کا بھرم رکھنے کے لیے لوگوں کی پی ٹی آئی میں شمولیت کی نقلی تصویریں لگاتے ہیں
باقی جہاں تک اپنے آپ کو غیر جانبدار ظاہر کرنے کی بات ہے تو ہم نے اپنے آپ کو غیر جانبدار ظاہر کرکے کسی سے کوئی انعام یاچیرمین یا وایس چیرمین یا صدر کا عہدہ نہیں لینا ہے اور ہمیں اس چیز سے قطعا غرض نہیں ہوتی ہے کہ کوئی ہمیں کیا سمجھتا ہے. جو ہمیں جو کچھ سمجھتا ہے وہ اسکی اپنی سمجھ اور سوچ ہے اور اس سے ہمیں کچھ لینا دینا نہیں ہے
لچ تل پارٹی میں لچ تلنے کے لیے ہر ایک کی اپنی پسندیدہ شخصیت ہوتی ہے اور میری پسندیدہ شخصیت
ماں کا نہ باپ کا - سلیم کڑلا آپکا
یعنی بابا نیازی لوٹیاں والی سرکار ہے
چیمہ صاحب اور جذباتی بھائی اور دوسرے ساتھیوں کی "پسندیدہ شخصیات" مجھ سے مختلف ہو سکتی ہیں
:) :)
-
فوج کے ایجنٹس
-
-
باوا جی
اسکا مطلب چوہدری نثار اور خان صاحب میں وفاداری ثابت کرنے کا مقابلہ ہو رہا ہے
:)
-