تحریک انصاف کے لیڈر منور منج کی عوام کے ہاتھوں دھلائی





  • واہ واہ بابا۔ وا جی ۔ اپ کا بھی جواب نہیں ۔

    یہ تو بتاییں کہ لوڈ شیڈینگ کا غصہ پی ٹی ائی والوں پر کیوں پڑ رہا ہے؟

    تحریک انصاف کے لیڈر عوام میں ہونے کی وجہ سے عوام کے ہاتھوں دھلائی کھا رہے ہیں ۔ شریف اور زارداری خاندان ابی تو عوام میں انے سے ڈر رہے ہیں لیکن جب وٹ مانگنے عوام کے پاس ائیں گیں تو ان کا کیا بنے گا ؟



  • آصف بھائی - اتنے بچے نہ بنیں

    منور منج اور اسکے بیٹے کی پٹائی فائرنگ کرکے عوام کو ہراساں کرنے پر ہوئی ہے

    شکر کریں کہ پولیس موقع پر موجود تھی ورنہ پی ٹی آئی کو دو شہید مل چکے ہوتے



  • بابا۔ وا جی ۔

    خبر تو اپ نے ڈال دی اب زرا خبر پر روشنی بھی ڈالیں ْ

    ‎منورمنج رانا ثناء اللہ کاکزن ہے دونوں کی آپس میں‌ دشمنی ہے۔ فیصل آباد میں حملہ ہی اس نے اپنے غنڈوں کی مدد سے کرایا ہے۔



  • I see hope for real "Inqalab" here... days are not far when NS, Zardaries and their famaily will be suffering worst then this....

    I have a dream soon dead bodies of Choor and loterey leaders on liberty chowak.



  • @ asif65

    آصف بھائی

    کیا رانا ثنا الله نے منور منج کو کہا تھا کہ فائرنگ کرکے عوام کو ہراساں کرنے کی کوشش کریں؟

    ابھی ایک ویبسائیٹ پر انصاف تک بھائی کے کومنٹس یہاں پوسٹ کرتا ہوں. فیصلہ کر لیں کہ منور منج کی حمایت کرنی ہے یا مخالفت

    insaftak

    Deserves the beat down by awam. The awam has tolerated idiots like him for far too long. The Chaos within PTI is so visible at all levels from bottom to top. the sooner this intra party elections are held the better because every tom, dick and harry is calling himself a pti leader.



  • I have a dream soon dead bodies of Choor and loterey leaders on liberty chowak.

    ‎الله اس خونی انقلاب سے ہمارے ملک کی حفاظت کرے ۔ لیکن اگر یہ خونی انقلاب ایا تو اس خونی انقلاب کے گناہ میں ہمارے باوا جی برابر کے حصہ دار ہونگے



  • @ asif65

    آصف بھائی

    میں تو انقلاب کی بجائے بتدریج تبدیلی کے حق میں ہوں کیونکہ بتدریج تبدیلی ہی مستقل ہوتی ہے. انقلاب ایک نشہ ہوتا ہے جو جلد ہی اتر جاتا ہے

    جب تک لوگ اپنے آپ کو نہیں بدلتے کوئی تبدیلی ممکن نہیں نھے

    کوئی سونامی اور کوئی انقلاب اصل تبدیلی نہیں لا سکتا جب تک لوگ اپنے آپ کو نہیں بدلتے. جو لیڈر اپنی عیاشیاں نہیں چھوڑ سکتے اور محلات، قیمتی بلٹ پروف گاڑیوں اور چارٹر طیاروں کے بغیر زندہ نہیں رہ سکتے وہ کیا تبدیلی لائیں گے؟



  • باوا جی ۔

    عوام سونامی اور انقلاب کی شکل میں تبدیلی چاہتی ہے اور یہ تبدیلی ا کر رہے گی

    ہماری تو

    ‎الله سے یہ دعا ہے کہ یہ تبدیلی پر امن طریقے سے ائے ۔ لیکن یہ رونے کا مقام ہے کہ چند لوگ اپنے مفادات کی خاطر اس پر امن تبدیلی میں رکاوٹ بن رہے ہیں اور عوام کو خونی انقلاب پر مجبور کر رہے ہیں ۔

    ‎الله ہمارے ملک کو ہر شر سے بچائے ۔



  • آصف بھائی

    بچوں والی باتیں نہ کیا کریں - تبدیلی اپنے آپ سے شروع ہوتی ہے

    کیا میں نے اور آپ نے اپنے آپ کو بدل لیا ہے؟ کیا ہمارے لیڈروں نے اپنے آپ کو بدل لیا ہے؟ کیا عوام نے اپنے آپ کو بدل لیا ہے؟

    نہیں - تو پھر یہ کونسا انقلاب اور کونسی تبدیلی ہے؟

    جب ہم اپنے آپ کو بدل لیں گے تو کسی انقلاب اور کسی تبدیلی کی ضرورت باقی نہیں رہے گی اور وہی اصل انقلاب ہوگا

    باقی سب ڈرامے ہیں - کوئی مانے یا نہ مانے



  • Well done to the awam.

    We need to see more of this done all over pakistan.



  • @ insaftak

    بھائی جی

    میں نے آپکے خیالات پہلے ہی پوسٹ کر دیے ہیں

    :)



  • باوا جی ۔

    لگتا ہے ۔ جیسے شریفوں نے ۔ اپ نے بھی کبوتر کی طرح انکھیں بند کی ہوئیں ہیں اور اس انتظار میں ہیں کہ کب شکاری ۔ یعنی عوام ۔ گولی چلائے گا ۔ لیکن

    ‎الله کا شکر ہے کہ ملک میں سب لوگ اپ کی یا شریفوں کی طرح نہیں ہیں بلکہ ہوش میں ا گئے ہیں اور ملک کو بچانے میں اور ایک پر امن تبدیلی لانے کی کوشش میں اپنا جان مال اور وقت لگا رہے ہیں ۔

    اب ہو گا تو وہی جو منظور خدا ہو گا ۔



  • @ asif65

    آصف بھائی - کیا ہوش میں آگئے ہیں؟

    کیا رشوت بند ہوگئی ہے؟ کیا سفارش ختم ہوگئی ہے؟ کیا بجلی چوری بند ہوگئی ہے؟ کیا لوگ پورے آٹھ گھنٹے کام کرنے اور پورا ٹیکس دینے لگ گئے ہیں؟ کیا امتحانوں میں نقل ختم ہوگئی ہے؟

    کچھ ہمیں بھی تو بتائیں کہ کیا تبدیلی آ گئی ہے؟

    کیا چار لوٹوں کی پی تی آئی میں شرکت کا نام ہی تبدیلی اور انقلاب ہے؟



  • رشوت کا بند ہونا ۔ سفارش کا ختم ہونا ۔ بجلی چوری کا بند ہونا ۔ لوگ کا پورے آٹھ گھنٹے کام کرنا اور پورا ٹیکس دینا ۔ امتحانوں میں نقل ختم ہونا تب ہی ہو گا جب ہم اپنے موجودہ حکمرانوں کو اس بات پر مجبور کر دیں گیں کہ وہ ملک کو لوٹنا چھوڑ دیں اور ملک کی لوٹی ہوئی دولت ملک کو واپس دیں تاکہ لوگوں کو حلال روزگار مل سکے اور وہ بھوک اور افلاس سے مجبور ہو کر رشوت اور دوسری تمام ناجئز طریقوں کو چھوڑ دیں ۔



  • Its an alarming situation for ruling class



  • Muawar Manj is a known criminal and appropriately has joined PTI. It is quite funny to read the comments of Ilzamis on this whole episode at insaf.pk.

    Many of the are praising him as they think he was part of the demonstrators which is so funny .



  • @Bawa Ji , .... woh Pakistani jo pakistan mein sarkari offices meiN rishwataiN day kay kaam nikalta hay ..kabhi tax return jama nahi karata ... traffic aur mulki qawanin ki pabandi nahi karta .gulli muhallay mein kachra phenkta hay.. ....kisi bhi cheez kay liyay queue mein khaRay hona uski bayizzati hay. woh bahar kay kisi western country jaakur tu bilkul sudhar jaata hay. aur saray qawanin pur amal bhi kurta hay .

    Tu Kharabi aam Pakistani mein bhi hay lekin governance achi hu tu yah sudhar kay rehay ga.

    Aik achay eemandar Shakhs ku apnay zameer kay mutabiq vote daina hi mulk aur muashray kay sudhaar ki janib pehla qadam hay.



  • Is't it the same Manj who was a PPP MNA in the second Benazir Govt. and arrested by his own Govt. in drug dealing case? He was caught red-handed. If Yes, what a fall for PTI!!!



  • That dude was from sheikhupura this guy is from faisalabad


Log in to reply
 

Looks like your connection to Discuss was lost, please wait while we try to reconnect.