عمران خان کا بہاول نگر میں جلسہ



  • دوستوں، آج عمران خان کا بہاول نگر میں جلسہ ہے. ابھی جلسہ شروع نہیں ہوا مگر آپ لوگ ابھی سے اپنے کمنٹس پوسٹ کرنا شروع کر سکتے ہیں. ن لیگ کہ دوست اپنے کمنٹس ان گائیڈ لائن پر لکھ سکتے ہیں کہ سونامی کہ غبارے سے ہوا نکل گئی، پاشا کہ جانے سے انقلابی بچے یتیم ہو گئے، لوٹا خان، اور الزام خان، صدمہ، سوگ وغیرہ وغیرہ. ویسے تو اپنے ڈاکٹر صاحب ہمیشہ عمران خان کے جلسے پر تھریڈ شروع کر دیتے ہیں کہ جلسہ فلاپ شو تھا وغیرہ وغیرہ. مگر میں امید کرتا ہوں کہ ڈاکٹر صاحب اس بات پر مجھے معاف کر دیں گے کہ میں نے ان کی تھریڈ خود شروع کر دی

    اس تھریڈ کے مرکزی ستارے درج ذیل ہیں

    صدیقی بھائی

    خوبرو اورانتہائی حسین نوجوان بھائی

    ڈاکٹر صاحب

    انس یونس بھائی

    آصف بھائی

    مینگو بھائی

    میرے مرشد باوا جی اور دوسرے ہمنوا

    ;-)









  • thank u allama bhai..hope nooners are going to cry again just saying that the foto is foto shopped ..lol



  • Spend Chanda money , No problem for the representative of Pakistan .

    Now they knew more about Puppets and Lotas .



  • Not more than 2K souls there....Soonami has definitely been punctured and on its way to becoming a redundant bicycle tyre.



  • @Allama Ji,

    Bhai sahab, mera naam sub say top par durja-e-zail karnay aur mujh ko $hit list mein dalnay ka bohat shukriya.



  • ایک غیر جانبدار فرد کے طور پر میرا ایک سوال ہے نون لیگ والوں سے اور پی پی پی والوں سے

    ایک لمحے کیلئے فرض کرلیں

    آئندہ انتخابات میں واقعی پی ٹی آئی جیت جاتی ہے اور اکیلے ہی مرکز میں حکومت بنانے کے قابل ہو جاتی ہے اور پنجاب اور کے پی کے میں بھی حکومت بنانے کے قابل ہو جاتی ہے تو آپ سب لوگ اس صورتحال سے کیسے نبرد آزما ہونگے ، کیا ملک چھوڑ کر چلے جائیں گیں یا پی ٹی آئی کا ملک سے کرپشن ختم کرنے میں ساتھ دیں گیں اور اچھی حکمرانی دینے کیلئے پی ٹی آئی کی حمایت کریں گیں

    ف ج



  • پاکستان زندہ باد ۔ پاکستانی عوام زندہ باد ۔

    علامہ بھائی ۔ یہ اپ نے کیا کر دیا ۔

    باوا جی اب لچ ۔ یعنی جھوٹ ۔ کیسے تلے گیں ؟

    اور ایڈمین کو اس موضوع کی ہر نئی تھریڈ کو بند کرنا ہو گا ۔ تو شریف خاندان والے تو اپنے سروں پر خاک ڈالتے پھریں گیں ۔ اور کہتے پھریں گیں کہ ہائے یہ کیا ہو گیا ۔ ہمارے ساتھ قدرت نے دھوکا کر دیا ۔ اس سونامی نے تو اب گاوں بھی اپنی لپٹ میں لے لیے ۔



  • جلسے کی بعد عوام کی ہنگامہ آرائی. تبدیلی آ گئی

    :D



  • جذباتی بھائی جی آداب

    خلافت نافذ کر کے پاکستان کو فری کنٹری کا درجہ دے دیں گے

    فری کنٹری کا مطلب تو اپ جانتے ہی ہیں اگر نہیں جانتے تو الزام خان کی زندگی دیکھ لیں اپ کو سب کچھ سمج آ جائے گا



  • Not more than 2K souls there....Soonami has definitely been punctured and on its way to becoming a redundant bicycle tyre.

    صدیقی بھائی ۔ فیس بک کی طرح ۔ اپ بھر حساب میں مار کھ گئے ۔

    گنتی میں کمزور ہیں یا انکھیں کمزور ہیں ؟



  • @Mohtaram F_J,

    Ju party 16 saloon mein aik say ziada seat na lay sakee, aap hypothesis mein bhee kaisay yeh deduce kar saktay hain kay ab yeh party clean sweep karay gi? Sorry, it ain't happening.



  • @Asif Bhai,

    Facebook ju aap ki wahid constituency thee, us mein tu aap logon ka band waisay hee baj chuka hai kyon aap kay azeem soorma Hazrat Khalifa kee following 5% hee hai. Naraz na hoon, mein 2K kee jagah is ko 10K bol deta hoon. Aap bus kush aur razi rahain. Baqi jalsoon say kiya hota hai, agar hona hota tu aaj Asghar Khan aur Qazi Hussain Ahmed PM and President for life hotay.



  • صدیقی بھائی آپ تو اس فورم کی جان ہیں. اس لیے میں نے آپ کا نام ستاروں کی لسٹ میں ڈالا تھا. خیر آپ اب جلسے کہ بعد ہونے والی ہنگامہ آرائی پر اپنا تبصرہ کر سکتے ہیں

    :)





  • علامہ جی

    میں تو صرف ایک ہی بندہ دیکھ رہا ہوں

    جس کے

    کوئی بیس تیس ہزار سر ہیں

    ہا ہا ہا ہا

    ذرا صدیقی بھائی سے دل لگی کر رہا ہوں

    ف ج



  • Are these folks resident of Bahawalnagar or transported from different parts of Punjab and KPK? If yes, who is sponsoring transport and chow arrangements?



  • Lo bhaioon......Inquilabi Jalsay mein Jiyaloon nay budnazmi shorro kar dee haiiiiiiiiiiii....khabardaar aur hoshiyaar.....Ab Imran Khan Pug kay saath saath aur kiya phaink kar bhagay ga...Lol