Democracy and PTI





  • @ insaftak

    کمال ہے - پی ٹی آئی والے بھی جمہوریت کی بات کرتے ہیں

    پچھلے پندرہ سالوں میں پارٹی میں کتنی بار الیکشن ہوئے ہیں؟

    پارٹی کے کتنے عہدیدار منتخب لوگ ہیں؟

    عمران خان کو کس نے پارٹی کا چیرمین منتخب کیا ہے؟

    شاہ محمود قریشی کو کس نے وایس چیرمین منتخب کیا ہے؟

    جاوید ہاشمی کو کس نے صدر منتخب کیا ہے؟

    حامد خان کو کس نے منتخب کیا ہے؟

    کوئی ایسا عہدیدار جو منتخب ہے؟



  • @ Bawa Ji

    aaab keeray to naan naaa nikalein, aaab ho rahe hain to achi baat hai. Issi Ka suker aaada ker lein :) Philhaal to appointment he hain, akhri dafa election shahid 2006 mein hua tha aur mujhe nahi pata ke vo kitna transparent tha per iss dafa saab ke nazraain in elections per hoon ge.



  • @ insaftak

    بھائی جی

    صاف صاف کہیں کہ پندرہ سال تو مرکزی عہدیدار پورے نہ تھے

    یہ تو جنرل پاشا کا کرم ہے - جس نے اپنے لوٹے بھیج کر بندے پورے کیے ہیں

    :) :)



  • @ Bawa Ji

    Pasha to chala gaya, uske jaane ke baad be Khawaja Asif ka Janaza Sialkot say Nikla hai



  • @ insaftak

    پاشا چلا گیا ہے تو لوٹے بھی چلے جائیں گے

    جس طرح لائن لگا کے آئے تھے

    اسی طرح واپس جائیں گے - تھوڑے دن انتظار کریں

    اب عمران خان کے انقلاب کے سروں میں لوٹوں کے لیے کوئی کشش نہیں رہی

    :) :)



  • جنرل پاشا کا دور بھی کیا دور تھا

    ہر طرف لوٹوں کی بہاریں تھیں - اتنے لوٹے کہ سنبھالے ھی نہیں جاتے تھے

    لیکن جنرل پاشا کے جاتے ہی لوٹوں کی موسلا دھار بارش تھم گئی



  • @bawa

    Bhai could you please define LOTA for me?



  • حمید بھائی

    آخری شعر پڑھیں گے تو خود ہی تعریف سمجھ جائیں گے



  • بقول چاچا کپی المعروف بریگیڈیر ہارون الرشید

    ایک سادہ سی بات...ناتمام…ہارون الرشید

    اب یہ توسبھی جانتے ہیں کہ قاف لیگ کا لیڈر اگر تحریک ِ انصاف سے وابستہ ہو تو وہ لوٹا ہوجاتا ہے

    http://jang.com.pk/jang/mar2012-daily/24-03-2012/col3.htm



  • @bawa

    Bahi phir to Mian sb sabse barday lotay hy.

    Phir to asi koi party hi nahi Pakistan me.

    Aphi batay kisko vote de? Chotay lotay ko barday lotay ko, buray lotay ko ya sabse buray lotay ko.

    Hum awam bhi to lotay hi hy na! Kabhi mian sub, kabi jiay Bhutto



  • باوا جی نے اپنے کوئلیشن پرٹنر کو مایوسی سے بچانے کے لیے ہاتھ پیر مارنے شروع کر دیے ۔ باوا جی بھی کیا کریں میاں صاحب کی طرف سے دھمکی بھی بہت سخت ملی ہو گی ۔

    ‎ایسے ڈر لگتا ہے لوگوں کو جیسے یہاں بھی ایجنسی والے اٹھا کر لے جائینگے۔

    ‎چلو جی پی ٹی ائی نے سیالکوٹ میں کامیاب جلسہ کیا کر لیا ۔ متوالے بےچارے دلبرداشتا ہو گئے ۔ پہلے تو عمران کو ایجنسیوں کا بندہ کہتے تھے اب انہیں ہر جگہ ایجنسیاں ہی نظر اتی ہیں ۔ اب اگر باوا جی نے فورآ کوئی قدم نہیں اٹھایا اور اپنا جھوٹ ۔ یعنی لچ ۔ نہیں پیش کیا تو متوالے ان کو بھی ایجنسیوں کا ادمی سمجھ کر ان کی ڈیل کو ختم کر دیں گیں ۔ اور عین ممکن ہے کہ میاں صاحب بھی ان سے منہ پھر لیں اور ساری مرات لے کر لچ پارٹی کے کسی اور ممبر کو دے دیں ۔



  • Sialkot say Wihari

    Chali Chali ray Lota Gari

    سیالکوٹ تا وہاڑی

    چلی چلی رے لوٹا گاڑی



  • ایک  تو مجھے بابے نیازی  لوٹیاں والی سرکار کے گرمی میں خراب ہو جانے والے انقلابیوں کی سمجھ نہیں آتی. جب ان سے کسی سیاسی بات کا جواب نہیں  بن پاتا تو فورا زاتییات  تک آجاتے ہیں

    بھائی  جی

    یہاں ڈیموکریسی اور پی تی آئی ڈسکس ہو رہی ہے

    لوٹوں کی بات ہو رہی ہے

    جب چھڑا ذکر لوٹوں کی بارش کا

    بات پہنچی  پاشا کی مہربانی تک

    :) :) :D



  • @bAWA

    Bhai kia yeh uper wala comment meray sawal ka jawab hy?

    mera sawal ye tha:-

    http://pkpolitics.com/discuss/topic/democracy-and-pti#post-317985



  • Ooper walay comments Asif Bhai kay liay they

    :)



  • Hameed Bhai

    Aap jis ko chahin bara lota kahin aur jis ko chahin chota lota kahin. Aap makamal aazad hain.

    Vote deenay ka feeslah bhi aap nay khud hi karna hai aur apnay zameer ki aawaz par vote deena hai.

    :) :)



  • ’تحریک انصاف پاکستان کی پہلی جماعت ہوگی جس کے ممبران جماعت کی قیادت کو چنیں گے‘

    خاندانوں، رشتہ داروں کی جماعت نہیں

    آصف علی زرداری اور میاں نواز شریف دونوں ایک ہیں

    BBC



  • کیا بی بی سی کا لکھ کر جھوٹ کو سچ ثابت کیا جا سکتا ہے؟

    جماعت اسلامی کے ممبران باقائدگی سے جماعت کی قیادت کو چنتے ہیں

    :wink: :wink:



  • Bawa ab itni bhi kia narazgi k akailay mein bhi Imran Khan k Sialkot k jalsay ki video nahi daikhi...:)))

    Imran Khan nay ye baat Bharay jalsay mein kahi hay. IK ki baat hay iss leye meray khial mein pori hogi.


Log in to reply
 

Looks like your connection to Discuss was lost, please wait while we try to reconnect.