گیلانی حکومت، اڑھائی ارب کا نیا ٹیلی کام سکینڈل



  • http://www.topstoryonline.com/govt-decides-in-favour-of-telecom-companies

    اسلام آباد (رؤف کلاسرا) وفاقی کابینہ کے جمعرات کو ہونے والے اجلاس میں وزیراعظم یوسف رضا گیلانی اور ان کے ایک وزیرمنظور وٹو نے کابینہ سے ایک ایسا ناقابل یقین فیصلہ کرایا ہے جسے گیلانی حکومت کا ’تازہ ترین سکینڈل‘ کہا جا سکتا ہے کیونکہ دس ٹیلی کام کمپنیوں کو وہ دو ارب تینتیس کروڑ روپے معاف کر دیے گئے ہیں جو وہ پاکستانی صارفین سے ریسرچ اور ڈویلپمنٹ ٹیکس کے نام پر2004-2009 کے دوران پہلے ہی وصول کر چکے تھے لیکن وہ حکومتی خزانے میں جمع نہیں کرائے تھے۔ یہ دس ٹیلی کام کمپنیاں پچھلے تین سال سے سرتوڑ کوشش کر رہی تھیں کہ انہیں یہ ٹیکس حکومتی خزانے میں جمع نہ کرانا پڑے اور اب وہ کامیاب ہو گئے ہیں۔

    مزید پڑھنے لے لئے اوپر دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔



  • سرکار

    ابھی تو جو تھری جی اور ایل ٹی ای کے نام پر ملک اور قوم کو تھک لگائی جائے گی تو پچھلے سب کھابوں کو بھول جائیں گیں

    آپ کا کیا خیال ہے کہ متحدہ عرب امارات کے وزیر تعلیم شیخ مبارک النہیان آجکل پاکستان میں دانے بھوننے کیلئے آئے ہووے ہیں ، یہ موصوف وارد ٹیلی کام کے مالک ہیں اور آجکل تھری جی اور ایل ٹی ای کے لائیسنس کیلئے حکومتی مٹھی گرم کرنے کیلئے آئے ہووے ہیں

    بس پڑھتا جا اور شرماتا جا

    معذرت یہ فقرہ بدل گیا ہے

    بس کھاتا جا اور مسکراتا جا

    ف ج



  • لیکن جذباتی صاحب

    پی پی کے خلاف خبر اور رؤف کلاسرا و ٹاپ سٹوری

    یہ کس چیز کی نشانی ہے



  • کلاسرہ آجکل نوں لیگ کے ساتھ پینگیں بڑھا رہا ہے ، ویسے بھی کبھی کبھار اس طرح کی خبر چھاپ کر اپنی غیر جانبداری کا ڈھنڈورا بھی تو پیٹنا ہوتا ہے



  • کل سنا ہے زرداری صاحب نے کوئی ایوارڈ شیوارڈ بانٹے ہیں، کہیں ایسا تو نہیں رؤف کلاسرہ کو کوئی ایوارڈ نہیں ملا۔



  • Thanks for voting PPP and PML N; enjoy the freedom of loot mar.



  • کلاسرہ آن فائر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مزید تفصیلات کے لئے نیچے دئے گئے لنک کو وزٹ کریں۔

    ٹیلیکام سکینڈل: ’اڑھائی ارب لوٹنے کا فیصلہ فون کال پر ہوا‘

    http://www.topstoryonline.com/telecom-scam-further-details



  • کلاسرہ آن فائر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مزید تفصیلات کے لئے نیچے دئے گئے لنک کو وزٹ کریں۔

    ’رحمن ملک کا ٹیلی کام سکینڈل پر واویلا ناکام گیا‘

    http://www.topstoryonline.com/rehman-malik-futile-protest-on-telecom-scam



  • کلاسرہ آن فائر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مزید تفصیلات کے لئے نیچے دئے گئے لنک کو وزٹ کریں۔

    ٹیلی کام سکینڈل : چینگیز جمالی نے مؤقف کیوں بدلا؟

    http://www.topstoryonline.com/minister-overrides-telecom-ministry-advice


Log in to reply
 

Looks like your connection to Discuss was lost, please wait while we try to reconnect.