آ رہا ہے پاکستان کا مہران مین انقلاب: فہد حسین کا کالم



  • http://www.topstoryonline.com/fahd-col-110721

    آج میں آپ کو کہانی سناؤں گا مہران مین کی۔ مہران مین پاکستان کا مستقبل ہے۔ مہران مین پاکستان کو تبدیل کرے گا۔ اسے ترقی کی راہ پر گامزن کرے گا۔ مہران مین پاکستان کے فرسودہ نظام اور اس نظام پر پلنے والے اشرافیہ کا قبلہ درست کرے گا۔ یہ نہ سپرمین ہے اور نہ سپائیڈرمین۔ یہ ہے پاکستان کا مہران مین۔ مگر یہ کون ہے۔ آپ کو ابھی کچھ ہی دیر میں بتاتا ہوں۔ مگر پہلے آئیے دیکھیں کہ مہران مین کی آمد کیلئے پاکستان کے حالات سازگار کیسے ہو رہے ہیں۔

    مزید پڑھنے کے لئے اوپر دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔



  • Interesting column...

    Mehran man...