اپنے گریباں میں بھی جھاںکئیے



  • بابا نیازی لوٹیاں والی سرکار جی سے


    کوئی نصیحت کرنے سے پہلے - اپنے گریباں میں بھی جھاںکئیے

    شاید اس پیغام کی کارکنوں سے زیادہ آپکو ضرورت ہے

    http://www.youtube.com/watch?v=uOc8g0qbKUM

    http://www.youtube.com/watch?v=66kUu1n_YOY

    http://www.youtube.com/watch?v=rdGs-Yi9RXY



  • @Bawa Ji

    مرشد یہ زرداری اور نواز کب سے اینکر، صحافی، اور کالم نگار ہو گئے ہیں؟



  • Allah aaj Murdhid lunch break mein Luchian tull Rahay hain, Allah khair karay !!



  • PTI is a fascist party and so is their leader.



  • Heil Meine Fuhrer Khan.



  • Qaiser Bahi, leben Sie in BRD?



  • Nein freund, just took German 101 in university.



  • Dann weiter so und viel spass mit der Deutsche Sprache!!!



  • I am not good at it all, in fact I just remember a little bit. But i do vividly remember all the co-Ed girls in that class. They were about to leave for back packing trip to Europe and decided to learn German.



  • لو جی یہاں تو جرمن میں بھی لچ تلاِ جا رہا ہے ! جیسے رقص زنجیر پہن کر کیا جاتا ہے

    باوا جی آپ بحر ظلمات میں سے گھوڑے نکال کر دشت کی طرف لے آہیں !



  • @ saleem raza

    رضا بھائی

    انقلابی بچے ادھر ادھر کا ہی لچ تلیں گے کیونکہ یہ بابا نیازی کی منافقت کے بارے میں ایک لفظ بھی ادا نہیں کر سکتے. پہلے ہی زبان کھولنے پر کئی انقلابیوں کو انکے لیڈروں نے انکی اوقات یاد دلا دی ہے

    جہاں تک دشت کی طرف آنے کا سوال ہے تو وہ کوئی دس گھنٹے پہلے ایک کومنٹ پوسٹ کیا تھا جو ابھی تک پوسٹ ہونے کے لیے کور کمانڈر کمیٹی کے اجلاس کا منتظر ہے. وہاں آ کر کیا کریں گے؟



  • @ Allama Jahil

    اعلیٰ حضرت شیخ الانقلاب و قبلہ و کعبہ جناب علامہ جی

    تو گویا بابا نیازی نے پی ٹی آئی والوں کو صحافیوں کے خلاف گالی گلوچ سے منع کیا ہے اور باقی سب کے ساتھ گالی گلوچ کو قانونا و شرعا جائز قرار دیا گیا ہے

    ویسے ان دس کروڑ گدھوں کے بارے میں بابا جی کیا ارشاد فرماتے ہیں جو دیہاتوں میں بستے ہیں؟ کیا انکو گالیاں جاری رکھی جائیں گی؟



  • @ Qaiser Nadeem

    شوق کی نہ تو کوئی قیمت ہوتی ہے اور اس کے لیے نہ ہی بندہ وقت کی پرواہ کرتا ہے

    اب بابا نیازی جی کو ہی دیکھ لیں. پوری قوم لوٹوں سے تنگ ہے لیکن وہ ہر لوٹے کی آمد پر" ایک اور وکٹ گر گئی" کا شور مچاتا ہے

    نہ اسے عوام کی پرواہ اور نہ کوئی خوف خدا

    آصف بھائی کو ہی لے لیجیے. انہیں دوسروں کی ہر بات میں منافقت نظر آتی ہے لیکن اوپر والی ویڈیوز میں انہیں بھی قطعا کوئی منافقت نظر نہیں آئی ہوگی



  • Ab Jo mulk loot ker London aur Jeddah mein jaidadain khari karain in ko

    Banda gaaliyan bhi NA dey??? Ajeeb munafqat hai!



  • @ Qaiser Nadeem

    دیہاتوں میں بسنے والے دس کروڑ لوگوں کا قصور کیا ہے؟

    انکو گالیاں صرف اس لیے دی جا رہی ہیں کہ وہ پی ٹی آئی کو ووٹ

    نہیں دیں گے

    اور کیا ملک سیاستدانوں نے ہی لوٹا ہے؟ فوجی جرنیلوں کی کرپشن پر زبان کیوں بند ہے؟

    جرنیلوں سے کیوں مطالبہ نہیں کیا جاتا ہے کہ اپنے اثاثے ظاہر کریں اور آئیں کی خلاف ورزی پر پھانسی کی سزا پائیں؟

    عمران خان کو مسنگ پرسنز کے اعتجاجی کیمپ میں جانے سے کیوں خوف آتا ہے؟



  • Hazrat Ab koi forums per gaaliyan bak Kay chala jaye tou who koi official response tou nahi hota!!



  • دوسرے سیاسی فورمز پر دوسری جماتوں کے حامی عوام کو گالیاں کیوں نہیں دیتے ہیں؟

    یہ سعادت پی ٹی آئی کی ویسائیٹ پر انقلابیوں کو ہی کیوں نصیب ہوتی ہے

    اگر پارٹی یا ویسائیٹ اڈمنسٹریشن کو ان کومنٹس پر اعتراض تھا تو انہیں اب تک وہاں سے کیوں نہیں ہٹایا گیا؟



  • Party mein her aik ko izhar rai ki azadi hai!!

    Aap ko kaisay pata dosray partiyin walay gaaliyan nahi daitay??

    Ab mein aap Kay puranay comments yahan paste kerna shroo ker doon tou???



  • @ Qaiser Nadeem

    مجھے دکھا دیں کہ میں نے یا کسی اور سیاسی پارٹی کے حامیوں نے عوام کو گالیاں دی ہوں یا برا بھلا کہا ہو؟

    فوجیوں کی بات الگ ہے وہ بھی آپکی پارٹی کیطرح ہی عوام کو بلڈی سویلین کہتے ہیں

    آخر سوچ تو انکی ہی ہے

    جب عوام کی ضرورت ہو تو انہیں باپ بنا لیا اور جب ضرورت نکل گئی تو گدھے بنا دییا



  • @ Murshid BAWA

    مرشد، آپ کے ساتھ بحث کر کے میں اپنے الله کی ناراضگی مول لینا نہیں چاہتا، پہلے بھی آپ کی شان میں گستاخی کرنے کے بعد مجھ پر عذاب الہی نازل ہوا تھا اور میری سائیکل چوری ہو گئی تھی. مگر جب میں نے الله کے حضور توبہ کہ نوافل ادا کر کے اپنی گستاخی کی معافی چاہی تو ایک رات ایک نورانی چہرے والے مسلم لیگی بزرگ میرے خواب میں آۓ مجھے میری توبہ قبول ہو جانے کی نوید دی پھر جب میری آنکھ کھلی میری سائیکل میرے سرہانے کھڑی تھی. حیرت انگیز طور پر سائیکل بلکل نئی ہو چکی تھی اور اسکی گدی پر میاں نواز شریف صاحب کی تصویر بھی بنی ہوئی تھی. اب میں صبح شام اس سائیکل کی سواری کرتا ہوں اور دن رات آپ کے گن گاتا ہوں. جے ہو میرے مرشد باوا جی کی


Log in to reply
 

Looks like your connection to Discuss was lost, please wait while we try to reconnect.