ہم پاکستانی مفت کا کھانا یا مال دیکھ کر آپے سے باہر کیوں ہو جاتے ہیں؟



  • ہمارے ملک میں شادی بیاہ یا ان تقریبات میں جہاں کھانا وغیرہ کا اهتمام بھی ہوتا ہے کھانے کہ موقعے پر کافی بدنظمی اور ہڑبونگ دیکھنے میں آتی ہے. یہ بدنظمی اور ہڑبونگ ہمیں ان تقریب میں بھی نظر آتی ہے جہاں پر پڑھے لکھے اور کھاتے پیتے گھرانے کے لوگ موجود ہوتے ہیں. کم پڑھے لکھے اور غریب افراد کی تقاریب میں تو بسا اوقات یہ بدنظمی لوٹ مار کی شکل اختیار کر لیتی ہے. حالیہ دنوں میں ہم نے تحریک انصاف، نون لیگ کے جلسوں میں لوٹ مار کے یہ مناظر اپنی انتہائی شکل میں دیکھے ہیں. باقی رہے جیالے، وہ تو اس لوٹ مار کے چمپئن مانے جاتے ہیں. آپ کے خیال میں ہم پاکستانیوں کہ اندر کوئی نفسیاتی الجھن موجود ہوتی جو ہمیں مفت کا مال یا کھانا ملنے پر آپے سے باہر کر دیتی ہے؟ حالانکہ کھانا وافر مقدار میں موجود بھی ہوتا ہے پھر بھی یہ تمام واقعیات ہماری عام تقاریب کا حصّہ بن چکے ہیں





  • It's an entertainment better thn saying "cheeeeeeeeeeeerss"



  • میرے خیال میں اس کی وجہ عزت نفس کے احساس نا ہونا اور اللہ تعالیٰ کے رازق ہونے پر یقین نا ہونا ہے

    کوئی بھی عزت نفس کا حامل شخص ایسی حرکت نہیں کرے گا جو ہم اس خاص معاملے میں دیکھتے ہیں

    ف ج



  • It has to with the feeling of uncertainty and hopelessness that has become our second nature. This is the same reason why everyone engages in corruption and what not.

    Second reason is, this region has historically been poverty struck. People in this region have struggled for daal roti for hundreds of years. Even if some of us have become richer, laikin aadat jaatay jaatay jaey gee..



  • Woh es liay ke humari qoam ke ziadah tar log hud haram hain. Har waqat mufat ka maal aur haram kee kamai kee taraf Dhiyaan rehta ha.

    Pakistan mein Chaaploosi ko Khush Ikhlaqi aur Ziadah se Ziadah Haram kee Kamaai ko qabliyat aur smartness samja jata ha.



  • we have different cultures in pakistan.Not people from every culture do the same.You will see some of the people's culture doing it.

    I think people morally more bound to values are not involved in such immoral activity..



  • .. gurbat, jahalat aur mehngai.

    though, cannot agree more with what farigh jazbati has said.



  • جیسا کہ علامہ بھائی نے کہا امیر غریب سب ایسا ہی کرتے ہیں

    تو شائد ایک وجہ یہ ہے کہ بہت سی دیگر برایوں کی طرح یہ چیز بھی معاشرے میں اب نارمل ہے، کوئی اسکو برا ہی نہیں سمجھتا بلکہ موقع آنے پر بڑھ چڑھ کر حصہ لیتا ہے سوایے کوئی ایک آدھ شخص کے



  • Bai jazbati loog hai bus jazbat bay kabo ho jaty hay food dekh ker



  • میں یہاں پر جزباتی صاحب کی بات سے اتفاق کرتے ہوے یہ بھی کہوں گا ہم لوگ ابھی

    ان سب کھانوں کی لزت سے واقف نہیں ہوے اس لیے ہم لوگ اپنا کمنیہ پن دکھانے سے باز

    نہیں اتے خیر اگر مفت کا ملے تو اُتنا ہی کھانا چاہیے کہ پیٹ پھٹ نہ جاے