وہ شدت پسند تھا پر ان کو کیا کہیں گے



  • فرانس کے شہر تولوز میں سات افراد کو ہلاک کرنے والے تیئیس سالہ نوجوان محمد مراح کے والد ایک الجيريائی وکیل کی مدد سے فرانس کی پولیس پر اپنے بیٹے کے قتل کا مقدمہ درج کرنے والے ہیں۔

    مراح پر الزام ہے انہوں نے ایک ہفتے پہلے تین بچوں سمیت سات افراد کو ہلاک کر دیا تھا۔ جس کے بعد میں پولیس نے ان کے گھر کا محاصرہ کرکے ایک کارروائی میں انہیں ہلاک کر دیا تھا۔

    الجيريا میں رہنے والی وکیل ذاہيہ مختاري نے فرانس کے میڈیا کو بتایا کہ مراح کے والد محمد بن علال کا خیال ہے کہ ان کے بیٹے کا قتل کیا گیا ہے۔

    **

    محمد بن علال کی طرف سے پولیس پر مقدمہ درج کرنے کے فیصلے کی فرانس کے رہنماؤں نے مذمت کی ہے۔**

    **فرانس کے وزیر خارجہ ایلن جپ نے کہا کہ ’ اگر میں ایسے حیوان کا باپ ہوتا، تو شرم سے اپنا منہ بند رکھتا‘۔

    **

    http://www.bbc.co.uk/urdu/world/2012/03/120329_merah_toulouse_father_tk.shtml



  • is baat ki bhi kya gurentee hai kai usee nahi qatal kiya hai yeh tau encounter hai.. elan kuttay ko bhi sharam hotee tau masoom afghan awam kai khoon per bhi apna mon kholta aur kuch kehta


Log in to reply
 

Looks like your connection to Discuss was lost, please wait while we try to reconnect.