PTI's Zohair Toru Is a Celebrity Now



  • http://www.youtube.com/watch?v=mMbTaItuFIU&

    the only party whose supporter get the maximum coverage on media.





  • سلیم کڑلا اور باقی ممی ڈیڈی انقلابی بھی تو سیلبرٹی ہی ہیں

    ماں کا نہ باپ کا - بابا نیازی آپکا

    :wink: :wink:



  • ممی ڈیڈی سیلبرٹی - سلیم کڑلا کے ساتھ

    .

    .



  • @BAWA

    "ماں کا نہ باپ کا - بابا نیازی آپکا"

    Bhai apko ghor karna hoga ke IK me kuch asa hy ke log usko itni izzat datay hy (except PMLNs ppl, jo personal attacks kartay hy).

    I have just seen this video, can you give a single example like this. He has invited PMLN & PPP for this ceremony. I have seen the pic you posted on some other thread, Maryam Nawaz & Marvi Memon giving away laptops to students (Promotion of Mian sb family & PMLN through funds of poor ppl of punjab)

    http://www.youtube.com/watch?v=P8i4BWRqPWQ&feature=related



  • حمید بھائی

    یہ دنیا بہت تیز بھاگ رہی ہے. جسے آج ہم عزت کہتے ہیں وہ اگلے ہی دن ذلت بن جاتی ہے. یہاں آپ اور میرے سمیت کوئی کسی کے اچھے کاموں کو یاد نہیں رکھتا ہے

    ذرا اٹھائیس مئی انیس سو اٹھانوے کو یاد کیجئے جب پاکستان نے نواز شریف کی قیادت میں امریکہ و یورپ کی تمام آفرز ٹھکرا کر اور سب کی دشمنی مول لے کر پانچ ایٹمی دھماکے کرکے اپنے ایٹمی طاقت ہونے کا اعلان کیا تھا. اسوقت نواز شریف کی عزت اور شہرت بام عروج پر تھی لیکن پھر اگلے ہی سال اسی فوج اور اسی قوم نے کیا کیا؟

    یہ ایک سبق ہے - اگر کوئی اسے سمجھ سکے اور وہ سبق یہ ہے کہ

    دنیا یہ نہیں دیکھتی کہ تم کیا تھے بلکہ یہ دیکھتی ہے کہ اب تم کیا ہو



  • yar aisi chaeezain to sawan main nahin nikalteen? lagta ha in ko koi ghalat fahmi ho gai ha


Log in to reply
 

Looks like your connection to Discuss was lost, please wait while we try to reconnect.