شریف برادران مہاجر ہیں آصف زرداری



  • http://jang.com.pk/jang/apr2012-daily/05-04-2012/u102595.htm

    اس تھریڈ پر صرف لچ تل پارٹی کو کومنٹ کرنے کی اجازت ہے



  • Asif Zardari black mein ticket baichta tha aur ab Blue Area kay pass Jinnah Super kay samnay Rental Power kay quotay baichta hai apnay tatoo Raja Rental kay saath.



  • راجہ ریاض اور صدر زرداری کا میاں برادران کو لاہور سے بھگانے کی نسخہ

    لاہور… پنجاب اسمبلي ميں اپوزيشن ليڈر راجا رياض کا کہنا ہے کہ صدر آصف زرداري کے لاہور آتے ہي برائلر ليڈر ملک سے بھاگ گئے برائلر ليڈروں کو لاہور ميں شکست فاش ہو گي.

    http://www.jang.net/urdu/update_details.asp?nid=43033



  • Zardari kon see "chamak" kee baat karr raha hai, jo oss ne shareefs ko dee hai?



  • What he said about Mian sharif'f janaza is pretty low. Point scoring is one thing, but bringing one's dead father to do so is cheap at best.



  • lagta hai zardari ne chotay shareef kee baatein dil pay lay lee hein.



  • بھائی لوگو

    زرداری کی سیاست سمجھنے کی کوشش کرو

    یہ بیان نواز شریف کی گرتی ہوئی مقبولیت کو سہارا دینے کیلئے دیا گیا ہے

    پچھلے چند مہینوں سے سیاست کے منظر پر عمران خان چھایا ہوا ہے اور اس کی گڈی اڑرہی ہے

    جناب زرداری نے یہ بیان دیکر سیاسی منظر نامے پر پھر سے مسلم لیگ نواز اور پی پی پی کو لانے کی کوشش کی ہے تا کہ میڈیا اور لوگوں کی توجہ پھر سے نوں لیگ اور پی پی پی کی طرف ہو جائے اور لوگ عمران خان کو پھر سے پس منظر میں دھکیل دیں

    یہ ہے اصل کہانی

    ف ج



  • @Dusky

    And particularly such cheap talk doesn't suit to leaders of big political parties.

    Even for point scoring, such things may be left to persons like Babar Awan/Rana Sanaullah etc.



  • @FJ,

    mujhay tou lagta hai kay yeh chotay shareef kee non-stop lunn taranioo kaa jawab hai but yes I do agree such low talk should be left on rana and raja.



  • ف ج صاحب

    آپ آ گیے ہیں اور جیسا آپ نے کہا ہے ویسا ہے تو ہمارا کومنٹ واپس

    :)



  • سیاست میں یہ نہیں دیکھا جاتا کہ کیا کہا گیا ہے

    بلکہ

    یہ دیکھا جاتا ہے کہ مقصد کیا حاصل کیا جا رہا ہے

    انتخابات ہونے جا رہے ہیں

    اور اس کے لئے ضروری ہے کہ مسلم لیگ اور پی پی پی ہی سیاسی منظر نامے پر اھم کردار ادا کر رہے ہوں اور عمران خان کی موجودگی ان دونوں جماعتوں کیلئے خطرے کی گھنٹی ہے

    پیپلز پارٹی کو پتا ہے کہ انہوں نے تو انتخابات جیتنے نہیں ہیں تو چلو مسلم لیگ کو ہی جتوا دیتے ہیں اپنی باتوں اور بیانوں سے ، کیونکہ نواز شریف کی بجائے عمران خان پی پی پی کیلئے بہت ہی بری خبر ہو گی

    ف ج



  • FJ sahab,

    not to provoke PTI lovers, app IK ko over estimate karr rahay hein...

    but only time will tell.

    Yaaro I cant wait for elections. They should be held asap takay iss confusion aur suspense kaa tou khaatma hoo.



  • صدر آصف زرداري نے کا کہنا ہے کہ شريف برادران کے پاس اتنے آدمي نہيں تھے کہ وہ والد کا جنازہ پڑھا ليتے، انہيں اپنے والد کي ميت کو داتا دربار لے جانا پڑا

    http://jang.com.pk/jang/apr2012-daily/05-04-2012/u102595.htm

    .

    .

    ایک گھٹیا اور غلیظ آدمی کے گھٹیا اور غلیظ داماد کا گھٹیا اور غلیظ بیان



  • فارغ جذباتی صاحب میں آپ کی بات سے اتفاق نہیں کرتا۔

    پیپلز پارٹی عمران خان کی حمایت کرے گی اگلے عام انتخابات میں۔ اگلے انتخابات پرو نواز اور اینٹی نواز بنیادوں پر ہوں گے۔ اس طرح کے گرے ہوئے بیانات ملکی صدارت کے منصب پر فائز شخص کو زیب نہیں دیتے۔ زرداری صاحب نے ایک بار پھر یہ ثابت کردیا ہے کہ وہ کس کیٹیگری کے بندے ہیں۔

    میاں صاحب کافی مہینوں سے پیپلز پارٹی کے گڑھہ صوبہ سندھہ اور خاص کر نواب شاہ میں خاصے سرگرم رہے ہیں، زرداری صاحب کا یہ دورہ میں صاحب کے سندھہ کے دوروں کا جواب دینے کی کوشش ہے۔



  • سلام باوا جی

    تو کیا آج سے لچ صرف پی پی پی پر ہی تلا جائے گا

    کیا انصافیوں کی جان بخشی سمجھی جائے

    ف ج



  • و علیکم السلام جذباتی بھائی

    دیگر سب دوستوں کو السلام و علیکم

    پی پی پی تو ہماری روز اول سے ہی پہلی ترجیع رہی ہے. اسی جرم کی پاداش میں تو فرنٹ فورم بدر ہو کر یہاں بیٹھے ہیں

    فرنٹ فورم پر تو اب ہمارا ایک جملہ بھی گوارا نہیں کیا جاتا

    یہ کوڑھ نوازی کی انتہا ہے

    :) :)



  • جناب محترم پاکستانی سیاستدان جی

    آپ کو میرے تجزیے اور نقطہ نظر سے اختلاف کا پورا حق ہے ،

    یہ میری رائے ہے جو کہ غلط بھی ہو سکتی ہے

    ایک اور بات جس کی طرف میں اشارہ کرنا بھول گیا تھا وہ یہ کہ اسطرح کے بیانات زرداری صاحب اس لئے بھی دے رہے ہیں اور دیں گیں کہ مسلم لیگ نون کی طرف سے اینٹ کا جواب پتھر سے آئے اور اسکی آڑ لیکر اپنے جیالوں کو متحرک کیا جاسکے جو کہ اسوقت لاہوری پیڑوں والی لسی پی کر خراٹے مار رہے ہیں

    ف ج



  • باوا جی

    آپ کو مبارک ہو کہ صفحہ اول پر اڈمن بہادر نے میرے تبصرے بھی بلا ڈکار ہضم کرنے شروع کر دیے ہیں

    لگتا ہے اپنا بوریا بستر یہاں سے گول ہی کرنا پڑے گا

    ف ج



  • جذباتی بھائی میں نے کل ہی یہاں لکھا تھا کہ

    انتظامیہ نے فیصلہ کیا ہے کہ فرنٹ فورم پر کوڑھ پھیلانے والوں کا راج ہوگا اور ڈسکشن فورم پر غریب نوازوں اور انقلابی بابوں کا قبضہ ہوگا

    لچ تل پارٹی کو فورم بدر کرکے ویبسائیٹ پر امن و آشتی کا بول بالا کیا جائے گا



  • ?????? Bhai,

    Agree with your post to some extent that it could be a t!t for tat response by Asif "Dementia" Zardari to NS's whirlwind tours of Sindh. But Bhaijaan, yapping from your backside is one thing; where is the crowd that is suppose to applaud such rhetoric? At least NS always had a few thousands in interior Sindh coming to see and listen to him. PPP has absolutely no strength to show for in Punjab and they are only confined to the Governor House and AlHamra Hall for their political activities.


Log in to reply
 

Looks like your connection to Discuss was lost, please wait while we try to reconnect.