We need a Tsunami to cover 796,095 square kilometers to save Pakistan



  • We need a Tsunami to cover 796,095 square kilometers to save Pakistan. Not the PTI kind but a Tsunami originated by a natural event.

    There is more chance of dying holding breath for the coming of PTI Tsunami than dying in a Natural Tsunami.



  • سپائی بھائی ۔

    اپ کا مطلب ہے کہ اگر پاکستان کو بچانا ہے تو سارے پاکستانیوں کو ڈبو دو؟

    لگتا ہے باوا جی کی صحبت میں رہ رہیں ہیں اپ اجکل۔ پوری پاکستانی قوم پر لچ تل دیا ۔ اگر لوگ نہیں ہونگے تو خالی زمین کو کیا کریں گیں اپ ؟



  • سپاہی جی

    آپ ہارتے ہوے کیوں لگ رہے ہیں

    آپ زیادہ جلدی، زیادہ تبدیلی کی امید نہ لگائیں

    کچھ دن میڈیا اور فورم سے چھٹی کرلیں

    شائد آپکو لگے زندگانی میں کچھ زیادہ تبدیلی نہیں آیی ہے

    وہی عوام، وہی طاقتور، وہی مسائل، وہی شور



  • Mullahs always carry the religious duty of reminding the masses about Allah's curse against misdeeds. Is Imran now performing the duty of Mullahs to remind the public masses of possible punishment of Allah for the misdeeds?


Log in to reply
 

Looks like your connection to Discuss was lost, please wait while we try to reconnect.