حلوائی کی دوکان پر نانا جی کی فاتحہ [ Zardari's private visit to India ]



  • السلام علیّکم

    گڑھی خدابخش میں نفرتوں اور صوبائیت کا زہر اگلنے کے بعد صدر پاکستان آصف علی بھٹو (زرداری) نجی دورے پر سرکاری خرچے پر بھارت کا دورہ فرمانے والے ہیں۔ اس سلسلے میں پھاپے کٹنی عرف قومی خالہ بے پیندے کی لٹیا فردوس عاشق اعوان نے میڈیا کے ذریعے عوام کو یہ بتایا ہے کہ موصوف پاکستان کی فلاح، بہتری اور ایک اچھے مستقبل کے لیئے دعا مانگنے کی غرض سے اجمیر شریف جارہے ہیں۔ واہ سبحان اللہ کیا عزم ہے، کیا جذبہ ہے؟ لیکن اس کے ساتھ ہی ایک سوال بھی ہے کہ کیا پاکستان میں ایسی کوئی درگاہ، مزار، آستانہ، پیر یا فقیر موجود نہیں، کہ موصوف اس غرض سے بھی بیرون ملک اور وہ بھی بھارت یاترا پر جا رہے ہیں۔ ویسے اگر موصوف گوگل پر سرچ کرتے تو ہمسائے میں ہی موجود پیر اور گدّی نشین یوسف رضا کا آستانہ ہے۔ اس کی ہی درگاہ پر موصوف دعا ماںگ لیتے، مگر نہیں کیونکہ موصوف کا تو اعتقاد اور اعتبار ہے غیرملکی ڈاکٹروں پر، غیر ملکی بنک کھاتوں پر، غیر ملکی جائداد پر ، غیر ملکی آقاؤں پر تو پھر دیارغیر کا آستانہ کیوں نہ چنا جائے۔ ویسے تو ممکن ہے کہ موصوف کا ہمسائے میں موجود ڈبہ پیر پر یعقین ہی نہ ہو، اور یا خیال ہو کہ یہ تو خود میرے ٹکڑوں پر پل رہا ہے ،مجھے کیا دے گا ۔



  • Its very unfortunate that ppl are committing suicides and our leaders are spending tax payers money on their lavish life style.



  • O Bhai, leaders visit other countries not for picnic but for official work.

    Yeh president hai chaprasi nahi kay apnee seat pay nine to five beth kay shaam ko ghar chala jaey.



  • First read this: "O Bhai, leaders visit other countries not for picnic but for official work."

    And then the official work:

    فردوس عاشق اعوان نے میڈیا کے ذریعے عوام کو یہ بتایا ہے کہ موصوف پاکستان کی فلاح، بہتری اور ایک اچھے مستقبل کے لیئے دعا مانگنے کی غرض سے اجمیر شریف جارہے ہیں۔

    Kia official work hay president ka:)



  • If it is for official work, then why the PM has said that he is going to Ajmer Sharif to fulfill Benazir's mannat (which he seems to have suddenly remembered after 4 years)?

    If what the PM is saying is true, which seems to be the case as it has been formally designated as private trip as well, then Zardari should pay the cost of his own as well as of the 40 member entourage.

    Why should the tax payers be burdened for fulfilling someone's alleged mannat?



  • Aray baba, will you say the same about ziaulhaq's cricket match yaatra?

    These are all just diplomatic ways to make it low key and create a friendly and welcoming atmosphere.





  • Makes sense easy...



  • سب سے مزے کا بیان بال ٹھاکرے کا ہے۔ موصوف فرماتے ہیں کہ زرداری کو یاد رکھنا چاہیے کہ مشرف بھی اجمیر آیا تھا تو اقتدار تو گیا ہی تھا پاکستان میں داخلے کی اجازت بھی نہیں مِل رہی۔

    سمجھ نہیں آرہی مزید تبصرہ کیا کروں۔ فی الحال اِسی بیان پہ اکتفا ہے۔