Top priority of our politicians – President or Prime Minister?



  • شہباز شریف کے دل میں صدر بننے کی مچلتی خواہش - جو گمنام شہری کے اشتہار کی صورت میں سامنے آتی ہے

    .

    ایک بات کی سمجھ نہیں آ رہی ہے کہ جمہوری ملکوں کے سیاستدان وزیر اعظم بننے پر فخر محسوس کرتے ہیں لیکن ہمارے سیاستدان صدر کے کم اور محدود اختیارات کے باوجود صدر بننے کو وزیر اعظم بننے پر ترجیع دینے لگے ہیں. کیوں؟

    شاید اس لیے کہ ہماری تاریخ وزیر اعظموں کے المناک انجام سے بھری ہوئی ہے

    شاید اس لیے کہ ایوان صدر وزیر اعظم ہاؤس سے زیادہ محفوظ ہے اور وہاں آج تک فوجی جیپیں اور ٹرک نہیں گئے ہیں

    یا پھر شاید اس لیے کہ آج تک فوج نے کسی صدر کو کانوں سے پکڑ پر گھر نہیں بھیجا ہے

    بد قسمتی سے ہمارے سیاستدان آرمی چیف کے عہدہ کے اہل نہیں ہیں ورنہ وہ صدر یا وزیر اعظم کی بجائے آرمی چیف بننے کو ترجیع دیتے



  • باوا جی

    میرے خیال میں وجہ صرف یہ ہے

    کہ اگر ن لیگ کامیاب ہوتی ہے تو وزیر اعظم تو نواز شریف ہوگا

    شہباز شریف کی کچھ تو ترقی ہونی چاہیے

    :)