خادم اعلیٰ پنجاب کی سنگدلی



  • خادم اعلیٰ یا فرعون اعلیٰ؟

    http://www.youtube.com/watch?v=kr5GKxOFlRU&feature=colike



  • Cough <<<< >>> Cough <<<<

    Ooo Bhai, agar yeh naujawan koi TTP ka khud-kush bumbar hota tu phir?

    Allama Ji, ab itna tu na talain bhaijaan.



  • Waisey Allama Jee,

    Ye Milne kee Koshish Thee yaa Dhobee Patraa Dalney kee?



  • اتنا دیکھہ کر تو یہی کہہ سکتے ہیں

    تین فریقوں نے زیادتی کی

    ایک نوجوان (شائد انجنئیر بننے والے) نے اپنی عزت نفس گنوا کر

    سیکورٹی والوں نے میاں صاحب کی ٹانگ نہ بچا کر

    اور میاں صاحب نے بات نہ سن کر

    اب ویڈیو میدان میں آ گیی ہے تو مزید تفصیل بھی آ جائیگی



  • مجھے معلوم تھا کہ آپ لوگ یہی کہیں گے. اگر کوئی نوجوان یونیورسٹی کیمپس میں خادم اعلیٰ کی تقریب میں داخل ہو تو ظاہر ہے کی وہ تمام سیکورٹی کو پاس کر کے ہی اندر آیا ہو گا. تو یہ کہنا کہ وہ کوئی طالبان یا اور کوئی دہشت گرد بھی ہو سکتا تھا اپنی سیکورٹی کی ناکامی کا اعتراف ہے. اگر چھوٹے میاں صاحب چند لمحے ٹھہر کر اس نوجوان کی بات ہی سن لیتے تو کون سی قیامت آ جاتی؟



  • Ye taang khaincheney kaa tu achaa tareeqa hai par baat karney ka tu nahee.



  • خادم اعلی ا نے جو کیا ہے وہ قابل مذمت ہے لیکن میڈیا نے بعد میں اس نوجوان سے یہ کیوں نہیں پوچھا کہ وہ کون ہے اور کیوں شہباز شریف سے ملنا چاہتا تھا؟

    یہ ویڈیو دس اپریل کو پوسٹ ہوئی ہے. ابھی تک اسکی باقی تفصیل کیوں سامنے نہیں آ سکی ہے؟



  • ہو سکتا ہے کہ وہ نوجوان عائشہ احد کا بھائی ہو اور وہ خادم اعلیٰ سے اپنی بہن کہ بارے میں فریاد کرنا چاہتا ہو. جس تیزی سے خادم اعلیٰ آگے بڑھے اس سے تو یہی ظاہر ہوتا ہے



  • Phir tu Allama Ji hu howa theek hee howa.



  • bhai sometimes asa ho jata hy, es video ki base pe esko issue nahi banana chay bcoz humaray pas kuch bhi details nahi hein.



  • ارے صدیقی بھائی، آپ ابھی تک موجود ہیں. میں سمجھا کہ آپ سونے کے لئے چلے گئے ہیں

    :)



  • لیجیے علامہ جی

    آپکو ایک اور خبر دیتے ہیں. اس پر لچ تلیے

    .

    .

    .

    .

    حکومت پاکستان نے بھارتی حکومت کے دعوت نامے کو منظور نہ کرنے کا فیصلہ کیا تھا تو مخدوم امین فہیم وہاں امب لینے گئے تھے؟



  • @Bawa Ji,

    Lol.....lagta hai Makhdoom Amin Fahim bhee Hakumat-e-Punjab ka functionary hai :D

    Rah gai izzat mab Wazee-e-Ala, tu unkay nazdeek wifaqi hakumat ki utnee hee ahmiyat hai jitnee aik toilet roll ki.



  • صدیقی بھائی

    یہ عزت مآب وزیر ا علی ا

    کہیں کچھ زیادہ ہی تو نہیں ہوگیا؟

    :) :)



  • ^^^ Lol.



  • Bawa Jee/Siddiqi Bhai

    May be Mian Sahib thought, Zardari is going to become hero by taking all credit for India/Pakistan good relations. So he broke the Rehman Malik's law (no spelling mistake for jaw).

    :)



  • @ EasyGo

    قانون کی پابندی ہر شہری پر فرض ہے خواہ وہ وزیر اعلی ہو یا وزیر اعظم

    شاید یہ بھارت اور پاکستان کی باہمی رضا مندی تھی کہ نہ تو ہماری رینجر نے اور نہ ہی انڈین بارڈر سیکورٹی فورس نے کسی سے پاسپورٹ طلب کیے اور نہ ہی ویزے چیک کیے

    بارڈر ڈیوٹی پر مامور لوگ بھی اکثر بارڈر کے آر پار ایک دوسرے کو ملنے آتے جاتے رہتے ہیں



  • @bawa jee

    App pay luch talna khatam hay, you are real hero of PML-N, whereever they r in trouble you change the discussion of whole thread.

    wah wah wah...............



  • Allama Jahil@

    Plz aisi videos post na kia karein jis sai baicharay Jaa,li bazoo or Naqlee sheron ki asliat zahir hoti ho.is sai PMLN k paid wafadaroo ko bari takleef hoti hai.



  • @fanthoori Bhai,

    Aap apni kahi hui naseehatoon say ab muun phair rahay hain. Kaheen aisa na ho kay ju izzat aap ko ab tak mili hai woh hum wapis lay lain.

    Please revisit your comments on "PML-N kay paid wafadaroo."