R.I.P Group Captain Cecil Chaudhry



  • Guys, we ought to take a break from our usual BS and pay our most sincere homage to one of the most legendary air warriors who fought gallantly for our homeland.

    Flight Lieutenant Cecil Chaudhry

    Sitara-i-Juraat

    On 6th September, 1965, Flight Lieutenant Cecil Chaudhry was No. 2 in a fligth of 3 F-86 aircraft led by Squadron Leader Rafiqui. Their target was Halwara airfield of the Indian Air Force. This formation of 3 F-86s was intercepted by 10 Hunter aircraft of the Indian Air Force. During the engagement, the leader's guns stopped firing and he handed over the lead to Flight Lieutenant Cecil Chaudhry, who very ably and aggressively continued the fight against heavy odds. About 60 miles inside enemy territory, he destroyed two enemy Hunter aircraft with his gun attack. His courage and professional ability in such adverse circumstances was outstanding and he successfully managed to return to base after having lost contact with other members of the formation. On 15th September, 1965, in spite of insufficient information from Ground Radar, Flight Lieutenant Cecil Chaudhry pursued his attack aggressively on enemy bombers and chased them 150 miles from his base. During the engagement, he destroyed one enemy Canberra bomber.The services rendered by him were beyond the call of normal duty and contributed a significant share towards Pakistan Air Force achieving air superiority. For these acts of courage, dedication and professional ability, Flight Lieutenant Cecil Chaudhry was awarded Sitara-i-Juraat.

    http://www.pakdef.info/pakmilitary/airforce/war/heros4.html



  • My Salute to the anjihani.

    Nation is proud of you!

    http://www.youtube.com/watch?v=qD3RSJPcClM



  • جیو صدیقی بھائی، آج آپ نے اس تھریڈ کو شروع کر کے واقعی ایک اچھا کام کیا ہے. چوہدری صاحب تمام پاکستانیوں کا فخر تھے. پاکستان کے لئے ان کی خدمات نے اس بات کو ثابت کیا کے اس ملک کی حفاظت میں ہمارے غیر مسلم بھائی بھی پوری قوم کہ ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں



  • سیسل چوہدری ایک عظیم اور محب وطن انسان تھے. اس عظیم انسان سے میرا ایک ذاتی تعلق بھی تھا. انکی وطن سے محبت اور شجاعت کے واقعات سے تو آپ سب واقف ہی ہیں. آج میں انکی انسان دوستی کا ایک واقعہ بتانا چاہوں گا

    جب مجھے کینیڈا کی امگریشن ملی تو اسوقت میرا بڑا بیٹا انکے سکول (سینٹ انتھونی) میں دوسری جماعت میں پڑھتا تھا. کینیڈا آنے کے لیے میں نے ان سے اپنے بیٹے کا سکول چھوڑنے کا سرٹیفیکٹ لیا. جب ہم سب تیاری مکمل کر چکے اور اپنا سامان بحری راستے سے کینیڈا بھیج چکے تو روانگی سے چار دن پہلے کوئی ہمارے ساتھ لچ تل گیا اور گھر میں ہماری غیر موجودگی میں ہمارے امیگریشن ڈاکومنٹس، ٹکٹس، پاسورٹس اور ڈالرز وغیرہ اٹھا کر لے گیا. پاکستانیوں کی کرتوتوں کی وجہ سے کینیڈین ہائی کمیشن نے نئے ڈاکومنٹس جاری کرنے سے انکار کر دیا. مجبورا ہمیں بچوں کو دوبارہ سکول بھیجنا پڑا. جب میں بیٹے کے دوبارہ داخلے کے لیے سیسل چوہدری سے ملا تو وہ مجھے دیکھکر حیران ہوئے اور پوچھا کہ تم نے جانے کا ارادہ کیوں بدل لیا؟ میں نے انہیں ساری روداد سنائی تو انہوں نے فورا اپنے ایک دوست کو فون کیا جو کینیڈین ہائی کمیشن میں تعلقات رکھتے تھے اور مجھے تمام ڈاکومنٹس کی کاپیاں لانے کو کہا اور اسطرح انکی مدد سے مجھے دوبارہ امیگریشن ڈاکومنٹس جاری ہوگئے

    پوری قوم انکی خدمات پر انہیں خراج تحسین پیش کرتی ہے، انکی رحلت پر افسردہ ہے اور انکی مغفرت کے لیے دعا گو ہے



  • R.I.P in deed, he was an outstanding professional and human being.



  • Thanks bro siddiqi for starting this thread. I think we usually do little to commemorate our heros of war and peace.

    I salute Cecil Chaudhry. He's my hero of both, war as well as peace.



  • Allah C C sahib ke kaam ka ajaar de inshallah

    Cecil Chaudhry ney du kaam bohat achey karey... eik to 1965 main Pakistan ke hefazat ke

    or dosar kaam Bawa ji ko mulk se nekal kar Pakistan ke Khedmat ke.

    (:



  • @ expakistani

    بھائی جی

    آپ تو ایسے کہہ رہے ہیں جیسے ہمارے نکلتے ہی پاکستان میں دودھ اور شہد کی نہریں بہنا شروع ہو گئی تھیں؟

    حقیقت یہ ہے کہ ہمارے نکلتے ہی وہاں عذاب نازل ہونا شروع ہوگیا. پہلے پرویز مشرف کی صورت میں اور پھر زرداری کی صورت میں

    خدا نہ کرے اب کوئی مزید عذاب بابے نیازی کی صورت میں نازل ہو جائے جس کے بظاہر تو کوئی دور دور تک آثار نہیں ہیں

    ویسے آپکو کس نے پاکستان سے نکال کر احسان عظیم کیا تھا؟

    :)



  • May Allah bless his soul.



  • or dosar kaam Bawa ji ko mulk se nekal kar Pakistan ke Khedmat ke.

    تیسرا نیک کام لچ تل پارٹی کے سربراہ آعلیحضرت محترم باوا جی پیر کامل الکنیڈوی السسکانوی کو اپنی زندکی میں لچ تل پارٹی کا سربراہ بنانا بھول گئے ؟


Log in to reply
 

Looks like your connection to Discuss was lost, please wait while we try to reconnect.