نذیرناجی خان صاحب پر لچ تلتے ہوے



  • آپ کو رواں عشرے کا سب سے بڑا لطیفہ سنانا چاہتا ہوں۔ ہمارے کپتان صاحب نے فرمایا ہے کہ ”پیپلزپارٹی‘ نوازلیگ اور مولانا فضل الرحمن میرے خلاف متحد ہو گئے ہیں۔“ اس پر ایک لطیفہ یاد آ گیا ۔ ایک پل کے نیچے بنی ہوئی دراڑ کے اندر چوہوں کا ایک جوڑا ڈیٹ مار رہا تھا کہ ہاتھیوں کا ایک جوڑا اچانک پل پر چڑھ آیا۔ پل چٹخنے لگا۔ چوہے نے بھاگتے ہوئے اپنی پارٹنر سے کہا ”بھاگو! یہ پل ہم چاروں کا بوجھ نہیں سہہ پائے گا اور ہاتھی خواہ مخواہ مارے جائیں گے۔“یوں لگتا ہے کہ کپتان صاحب کے ساتھی انہیں پتہ نہیں چلنے دے رہے کہ سونامی کا زور ٹوٹ رہا ہے۔ جنرل پاشا کی ریٹائرمنٹ کے بعد کسی قابل ذکر شخصیت نے تحریک میں شمولیت اختیار نہیں کی۔ شنید تو یہ بھی ہے کہ جو حضرات و خواتین یہ سوچ کر تحریک میں آئے تھے کہ جنرل صاحب کو تین سال کی توسیع مل جائے گی‘ وہ ان کی ریٹائرمنٹ پر بہت پریشان ہیں اور کھسکنے کے لئے موقع کی تلاش میں ہیں۔ ان کے حوصلے قائم رکھنے کے لئے افواہ پھیلائی گئی ہے کہ جنرل پاشا موجودہ ڈی جی آئی ایس آئی کو لے کر یورپ جا رہے ہیں۔ اگر ایسا ہے بھی تواس کا تحریک انصاف کو کیا فائدہ؟

    http://jang.net/urdu/details.asp?nid=613056



  • @EasyGo

    بھائی جی واقعی نذیر ناجی آج لچ تل گیا ہے۔

    ابھی تحریک انصاف کے انقلابی چوہے معاف کیجیئے گا انقلابی بچے آتے ہوں گے نذیر ناجی کی ٹھکائی لگانے اور ن لیگی ہاتھی معاف کیجیئے گا متوالے نذیر ناجی کا دفاع کرنے۔



  • naji deserves a beating at the hands of inqalabis.



  • beating only? galian, koray, laan taan

    waisay kabl zikar log to pahlay bhi na thay laikan shah mehmood ghaznawi, javed memon, jahangeer jahaz etc. ko uncle psha ne bana diya; agar uncle hotay to ch. ameer hussain aur is tarah ke kuchray bhi kabl zikar ho jatay



  • پاکستانی سیاستداں بھائی

    یہ بھی سوچنے کی بات ہے کہ آخر نزیرناجی کو کیا ہو گیا کہ اتنا کھلا ڈھلا لچ تل دیا

    اپنے باوا جی اور ف ج صاحب آئینگے تو شائد کچھ روشنی ڈالیں



  • @EasyGo

    بھائی جی کیا پتہ نذیر ناجی صاحب بھی لچ تل پارٹی کی تیزی سے بڑھتی مقبولیت کو دیکھہ کر لچ تل پارٹی میں شمولیت اختیار کرنا چاہتے ہوں اور انہوں نے قائد لچ تل پارٹی باوا جی کو لچ تلنے میں اپنی مہارت دکھا کر متاثر کرنے کی کوشش کی ہو۔ ممکن ہے نذیر ناجی اور لچ تل پارٹی میں جلد ہی مذاکرات کا دور شروع ہوجائے اور نذیر ناجی کو لچ تل پارٹی کی رکنیت مل جائے۔ اگر نذیر ناجی کو لچ تل پارٹی کی رکنیت مل گئی تو پھر نذیر ناجی صاحب جنگ اخبار میں لچ تل کر لچ تل پارٹی کے حق میں کالم لکھنا شروع کردیں گے۔



  • ویسے لچ تلنے سے ذرا ہٹ کر سوچیں تو نذیر ناجی کی بات میں وزن تو ضرور ہے کہ

    جنرل پاشا کے جانے کے ساتھ ہی وہ لوگ تو قطار بنا کر پی ٹی آئی میں شامل ھو رہے تھے وہ کہاں چلے گئے ہیں؟



  • نذیر ناجی المعروف شریر پاجی آجکل مسلم لیگ نون کو اپنی وفاداری کا یقین دلانے کی سر توڑ کوشش کر رہا ہے

    نذیر ناجی چڑھتے سورج کا ہمیشہ سے پجاری رہا ہے ، اس کو اندازہ ہو گیا ہے کہ مسلم لیگ نون کے آئندہ انتخابات جیتنے کے کافی امکانات ہیں تو اس سلسلے میں پیش بندی کر رہا ہے

    یہ سنپولیا نواز شریف کو عین بیچ منجدھار کے چھوڑ کر پرویز مشرف سے جا ملا تھا اور اسی لئے ان چند لوگوں میں شامل ہیں جن کو نواز شریف نے معاف نا کرنے کی قسم کھائی ہوئی ہے

    یہ شریر پاجی اس وقت پوری کوشش کر رہا ہے کہ نواز شریف پھر سے اسکو اپنے قدموں میں جگہ دے دے

    ایک اور بات یہ کہ عمران خان ، ہارون رشید کی وجہ سے نذیر ناجی کو اپنے قریب آنے سے سختی سے منع کر چکا( نذیر ناجی اور ہارون رشید کا اٹ کتے کا ویر ہے ) ہے اسی لئے نذیر ناجی عمران کے سخت خلاف ہے

    کیا سمجھے ، ہیں جی ہاں جی

    ف ج



  • فارغ جذباتی بھائی میں تو سمجھا تھا کہ یہ نذیر ناجی لچ تل پارٹی کی بڑھتی مقبولیت دیکھہ کر لچ تل پارٹی سے پینگے بڑھانے کی کوششیں کر رہا ہے، پر آپ نے اس کا پول کھول کر رکھہ دیا ہے کہ یہ ن لیگ کی بڑھتی مقبولیت کو دیکھہ کر اب نواز شریف سے پینگیں بڑھانے کے چکروں میں ہے۔ کیا پتہ نواز شریف کو بھی لچ تلنے میں مزا آتا ہو جبھی یہ اتنا کھلا ڈھلا لچ تل کر نواز شریف کو متاثر کرنے کی کوشش کر رہا ہوگا



  • Media has stopped giving the extra coverage that pti used to get. Also, political leaders have stopped joining pti and are lining up for non.

    This all coincides with pasha retirement. Is it a coincidence?

    At the very least, this shows how much power this isi has over media and politicians.



  • جذباتی بھائی صاحب

    بہت نوازش آپکے انسایڈر تبصرے کے لئے

    نزیر ناجی کے کالموں سے اور کچھ پتا چلے نہ چلے

    ہوا کے رخ کا کچھ نہ کچھ اندازہ کیا جا سکتا ہے



  • Obaid Sb,

    One of the reasons to ignore IK could be unnecessary bashing upon media persons. Media aligns with current or future powers more in its own interest than out of public pressure or bashing.

    Khan Sahib never came clear on Establishment. Rather he tried to use the impression for his benefit. May be that's why his rivals were able to fully exploit the situation after Pasha retirement.



  • @FJ_PK

    Can you please tell us when did Nazir Naji joined Pervaiz Musharraf? We know he has criticised NS but when did he "joined" P Musharraf?