معاشات اور همارئ برقى ذراعع ابلاغ



  • ‏ھمارےبرقی ذراہع ابلاغ کو تقریباً ایک دہاۂی ہوا چاہتی ہےاور بلوغت کا یہ عالم ہے کہ معیشت میں کوۂی قابل ذکر دلچسپی ہی نہیں ہے۔سواہے اکا دکا پروگراموں کے سوا کوہی بحث و مباہثہ ہے ہی نہیں۔سواہے "١se٢"جو کے جیو پر نشر ہوتا ہے۔سبھی "ریٹنگ" کے پیچھے لگے ہوے ہیں۔ہمارے اکثر "اینکر پرسن"تو معاشیت سےسرے سے ہی نابلد ہیں اور کچھ تو اس کا اظہار بھی کر چکے ہیں۔



  • بھائی صاحب

    الیکشن کا موسم ختم ہوجایے اور سیاسی اونٹ کسی کروٹ بیٹھ لے

    تو پھر شائد چینج کی خاطر معاشی موضوعات پر بھی پروگرام ہونے شروع ہو جائیں



  • ‏٦۵سال سے تو یە اونٹ کسی کروٹ نہیں بیٹھ رہا۔اب ایکشن کے فوراً بعد نجانے کیا بدلنے والا ہے۔ہنگ پارلیمنٹ ہو گی اور زوروں کی سیاست ہو گی۔



  • This is not true

    They are specialists of economics

    Their own own economics

    سانوں ہور کسی نال کی