سیاچین، ن لیگ اور فوج



  • گیاری،اسکردو (جنگ نیوز،آئی این پی) مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف نے پاکستان اور بھارت کی حکومت سے مطالبہ کیاہے کہ وہ سیاچن سے اپنی افواج واپس بلائیں،اگر بھارت اپنی فوجیں نہیں نکالتا تو پاکستان کو پہل کرتے ہوئے اپنی افواج واپس بلا لینی چاہئے، اس میں کوئی انا کا مسئلہ نہیں ہے، یہاں ہم دشمن کے بجائے موسم کے ساتھ جنگ کر رہے ہیں، اس تنازع کا حل دوطرفہ تجارت سے زیادہ اہم ہے، پاکستان اور بھارت دونوں سالانہ کھربوں روپے دفاع پر خرچ کرتے ہیں،یہ رقم عوام پر خرچ کرنے سے خوشحالی آئے گی۔ وہ منگل کو گیاری سیکٹر کے دورہ کے موقع پر سانحہ گیاری کے متاثرین کے ورثاء اور میڈیا سے بات چیت کر رہے تھے

    http://jang.net/urdu/details.asp?nid=613735

    ایک دن بعد

    راولپنڈي … جنرل اشفاق پرويز کياني نے کہا ہے کہ بھارت کے ساتھ سياچن سميت تمام تنازعات پر بات ہوني چاہئے، پاکستان ، بھارت کے جواب ميں سياچن ميں فوج ليکر آيا ، امن اور اچھے ہمسايوں کي طرح رہنا چاہتے ہيں. آرمي چيف جنرل اشفاق پرويز کياني نے سياچن سے متعلق کہا ہے کہ يہ مسئلہ پاکستان اور بھارت کو مل بيٹھ کر حل کرنا چاہئے، گليشيئر سے فوجوں کا انخلا ماحولياتي بہتري کيلئے بھي ضروري ہے. انہوں نے مزيد کہا کہ دونوں ملکوں کے وسائل عوام کي فلاح و بہبود پر خرچ ہونے چاہئيں، سياچن پاکستان اور بھارت دونوں کيلئے مشکل محاذ ہے. آرمي چيف جنرل اشفاق پرويز کياني نے سياچن کے علاقے گياري سيکٹر ميں برف تلے دبے فوجيوں کے اہل خانہ سے اظہار ہمدردي کرتے ہوئے کہا ہے کہ پھنسے ہوئے افراد کو نکالنے کا آپريشن جاري رہے گا، برف تلے فوجيوں کو نکالنے کيلئے تمام وسائل استعمال کررہے ہيں. سربراہ پاک فوج نے مزيد کہا کہ دنيا جانتي ہے کہ ہم سياچن ميں کيوں بيٹھے ہيں، بھارت کے ساتھ امن اور اچھے ہمسايوں کي طرح رہنا چاہتے ہيں، بھارت کے جواب ميں پاکستان اپني فوج سياچن ميں ليکر آيا، بھارت کے ساتھ سياچن سميت تمام تنازعات پر بات چيت ہوني چاہئے.

    http://search.jang.com.pk/update_details.asp?nid=45024



  • کیا بیانات میں کافی مطابقت محسوس نہیں ہوتی ہے، کیا یہ اتفاقیہ ہے

    کیا فوج، حکومت اور اپوزیشن کوئی سنجیدہ کوشش کر سکتے ہیں



  • I have noticed Shareef is again becoming good friends with Kyani lately.

    Such statements are a result of lots of home work that has already been done in the background.



  • کیانی سے صلح: نواز پہنچے سیاچن، دی فوج بلانے کی تجویز

    http://www.topstoryonline.com/nawaz-visits-siachin-calls-for-withdrawal

    کلاسرہ کی یہ ایک اور بونگی لگ رہی ہے کہ نواز شریف کو پہلے دورہ کروا دیا گیا اور زرداری کو کٹا دیا۔



  • رؤف کلاسرہ جو بھی مار رہا ہے

    اس سے یہ اندازہ ہو رہا ہے کہ

    حکومت کا اس اشو پر کیا موقف ہوگا

    مجھے تو ایسا لگتا ہے کہ پی پی اور پی ٹی آئ اور اب فوج

    ملکر نواز شریف کا سوبر امیج بنا رہے ہیں



  • @EasyGo

    بھائی جی آپ کو ایسا کیوں لگ رہا ہے کہ یہ تینوں ملکر نواز شریف کا سوبر اپیج بنانا چاہ رہے ہیں اور کس کے سامنے بنا رہے ہیں؟



  • لیکن نائی تو کوئی اور ہی سدّا (پیغام) دے رہا ہے

    کیا یہ سدّا بھی فوج کی طرف سے ہی ہے؟

    .

    .

    نوازشریف کا سیاچن سے فوج واپس بلانے کا بیان قابل مذمت ہے، رحمن ملک

    اسلام آباد (نمائندہ جنگ، آئی این پی )وفاقی وزیر داخلہ رحمن ملک نے سیاچن سے فوج واپس بلانے کے نواز شریف کے بیان کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک قومی سطح کے لیڈر کے ایسے بیان سے قوم کو سخت مایوسی ہوئی ہے، نوازشریف فوری طورپر اپنا بیان واپس لیں، اپنی مادر وطن کا ایک انچ بھی کسی کو نہیں دیں گے

    http://jang.net/urdu/details.asp?nid=614004



  • nai lagta ha apna ustra taiz kar raha ha rang main bahng dalnay k liya



  • لیکن نائی نے جب بھی لچ تلنے کی کوشش کی ہے انجام برا ہی ہوا ہے

    http://www.youtube.com/watch?v=0dioucgQEDM



  • Bawa ji,bahut aala!



  • @ Zaheerabbas

    شکریہ بھائی جی

    ابھی تو میں نے نائی کی سورت اخلاص کی تلاوت والی ویڈیو پوسٹ نہیں کی تھی

    لیجیے وہ بھی دیکھ لیجیے

    http://www.youtube.com/watch?v=yfRrSvDEpKc&feature=related

    .

    .

    .

    میں اپنے حساب سے پڑھ رہا ہوں - رحمان ملک



  • پاکستانی سیاستداں بھائی

    میرے خیال میں پی ٹی آئ کی ذاتی الزام تراشی و تنقید برایے تنقید

    اور زرداری، اعوان و رحمان وغیرہ کے نفرت آمیز بیانوں سے

    نواز شریف کو نقصان کی بجایے فائدہ ہورہا ہے

    خاص طور پر جب کہ وہ خود کسی قسم کی جوابی الزام تراشی میں مبتلا نہیں ہورہا

    میرے خیال میں ماضی میں کسی نے کیا کیا کی بجاۓ حال میں کوئی کیا کر رہا ہے، یہ زیادہ اہم ہے



  • باوا جی

    رحمان ملک کو لگتا ہے یہ تکلیف ہو رہی ہے

    بھارت کے میڈیا میں سیاچن سے متعلق پاکستانی فوج کے سربراہ اور نواز شریف کے بیانوں سے متعلق کافی ذکر ہورہا ہے

    http://www.bbc.co.uk/urdu/india/2012/04/120419_siachin_india_pak_sz.shtml



  • @EasyGo

    بھائی جی میں آپ سے اتفاق کرتا ہوں۔ واقعی اس میں کوئی شک نہیں کہ ایم کیو ایم کی بوری فورس، تحریک انصاف کی انٹرنیٹ سونامی فورس، پیپلز پارٹی کی جیالہ فورس کی بونگیوں سے نواز شریف کو سیاسی فائدہ ہوا ہے۔



  • لیجیے وہ بھی دیکھ لیجیے

    دل کرتا ہے بندہ رحمان ملک کو اتنے لتر مارے ... کے جب اس کی "ایس " سہی سرخ ہو جائے تب بندہ اس کو چھوڑے اور پوچھے کیوں ابھی سکون ہے ..

    ;)



  • Something is wrong here

    General Kyani says....

    Good relationship with india...

    Resources should be spend on awam welfare...



  • Rauf Kalasara sb pehle bhi bebunyad reporting karne par express tribune se nikale jachuke hen..........cant believe in his report

    aur kayani sb itne bhooley hen k koi bhi in ko kisi se bhi badzan karsakta he aur ye hojate hen

    Main sb tu buhat usool parast bante hen phir backdoor channels se mulaqaten keo ????????????



  • kia waqi COAS itna bhoola hota he k ISI chief k kehne par aankh band kar k yaqeen karle??????????



  • I am noticing a clear difference in our politics before and after Pasha.

    IK going in background, Shareef coming in foreground. Shareef aur kiyani kee dosti. IK kee no media coverage. Lotay lining up for Noon League rather than PTI.

    Spy Cheif is indeed a very powerful position.



  • shareef sahiban k foreground ane se hamare mulk par kia khushgawar asraat par rahe hen janab???????

    in tilo me tail nahi

    ye pehle bhi quam aur apne workers ko dhooka de kar bhag chuke hen