حالات ق لیگ اور تحریک انصاف کے ساتھہ ساتھہ ہم خیالوں سے بھی لچ تل رہے ہیں۔



  • حالات ق لیگ اور تحریک انصاف کے ساتھہ ساتھہ ہم خیالوں سے بھی لچ تل رہے ہیں۔

    http://tribune.com.pk/story/366827/prospects-of-pml-nawaz-pml-likeminded-alliance-fade/



  • خیر یہ تو الیکشن کے نتایج آنے پر پتہ چلے گا کہ عوام نے کس کس کے ساتھ لچ تل دیا ہے

    ابھی تو سب قصے کہانیاں ہی ہیں

    :) :)



  • اردو صحافت کا ایک ابھرتا ہوا لچ تل ستارہ - احمد نورانی

    .

    .

    .

    .

    .

    احمد نورانی کو لچ تل پارٹی میں خوش آمدید



  • قبلہ مرشد حضرت باوا جی کو اس خادم کا سلام. حالات کا جبر ہے کہ میں آپ سے ہزاروں میل دور ہوں ورنہ ضرور قدم بوس ہوتا. حضور آپ کے لچ کی فیوض و برکات سے اب ٹی وی اینکر بھی مستفیض ہونا شروع ہو گئے ہیں. اگر آپ نے کل جاوید چوہدری کا پروگرام نہیں دیکھا تو ضرور دیکھیں. جاوید چوہدری نے پورے پروگرام میں اچھا لچ تلا ہے خاص طور پر پروگرام کا ابتدائیہ میں

    http://www.youtube.com/watch?v=7r4hHTVE8zw&feature=colike



  • @ Allama Jahil

    پیرو و مرشد قبلہ و کعبہ حضرت علامہ جی

    بندہ نا چیز کے علم لچ تل میں اضافہ کرنے کا بہت بہت شکریہ

    خدا کرے زور علم لچ تل اور زیادہ

    جاوید چوہدری لچ تل تحریک کے بانی ممبر ہیں اس لیے انہیں خوش آمدید کہنے کی نہیں داد دینے کی ضرورت ہے

    ویل ڈن - جاوید چوہدری



  • لچ تل پارٹی کی کھڑکی توڑ، دروازے توڑ، میز توڑ، کرسی توڑ، گلاس توڑ مقبولیت کے بعد میڈیا سے تعلق رکھنے والے احمد نورانی اور جاوید چودھری کی بھی لچ تل پارٹی میں شمولیت۔

    میڈیا سے تعلق رکھنے والی مزید اہم شخصیات سمیت مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے اہم افراد جلد ہی لچ تل پارٹی میں شمولیت اختیار کرلیں گے، ذرائع لچ تل پارٹی



  • @Bawa

    باوا جی الیکشن میں شاید عوام لچ تلتے ہیں مگر اس کے بعد۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بیچاری عوام کے اوپر لچ تلا جاتا ہے۔