NA 93 T T SINGH



  • IN 2008 PML N WIN THIS SET GREAT MARGIN.PML Q 2ND AND PPP GOT THIRD.PML N CANIDATE JUNAID ANWAR GET 84031 VOTES.

    IN 2013 PMLQ CANIDATE KASHIF ISFAQ JOIN PTI,,,WHILE EX PUNJAB MINISTER NEELAM JABAR WANTED NA TICKET FOR PPP...SO THERE IS GREAT ELECTION BETWEEN THEM,,,I THINK THIS TIME CLOSE COMPETITION BUT PML N CANDIDATE WIN.



  • @ bilal

    bro waht abt PTI chances in that halqa?



  • Chadaru Bhai,

    Bhai, aap kahan hain yaar?! Check my PM, please.



  • This halqa is strong hold of PML-N

    PML-N candidate will win be it current PML-N MNA Junaid Anwar or his uncle Ch Abdul Sattar(ex PML-MNA)

    Elections here are contested on cast base

    60-70 % voters are Arain

    So always Arain candidate won this seat(Junaid Anwer and Ch Abdul Sattar both are Arain)

    In the nineties Ijaz ul Haq s/o Gen Zia ul Haq contested two times from here on PML-N ticket and won the seat just bcoz of Arain voters as he is also Arain

    Usual rival of PML-N in this halqa used to be Ch Ashfaq of PPP who is also Arain

    In 2002 elections his nephew Farhan Latif won on PPP ticket but later he joined patriots on Ch Ashfaq's advice

    In 2008 his son Kashif Ashfaq contested on PML-Q ticket but did not win

    Now this family has joined PTI after having no choice left

    PPP now don't have any strong candidate in this halqa

    Q league this time is nowhere in this halqa

    Same is with PTI

    All the votes Kashif Ashfaq gets in next election will be their own Arain brathri votes

    There will be hardly any contribution from PTI(say about 3,000 to 5,000 max)

    Rather if he contests independtly he can score more votes

    But in both cases he has to lose then he will be free to concentrate on his Chen One business



  • U R RIGHT VOLCANO,,,PML N WIN THIS SEAT,,,BUT I THINK THIS TIME CLOSE MARGIN,,,PMLN STRONG IF PMLN GIVE MPA TICKET AYUB GHADI,,,CH AMGAD,,,BUT PMLN NOT GIVE TICKET MIAH RAFIQ MPA,



  • (3 posts)

    BILAL

    Member

    IN 2008...PML Q CANIDATE MS MJAD WARICH GET 69827 VOTE PML N M HAMZA GET 57203 AND PP GET 42180 VOTE.

    IN 2013 IF PML N WANT TO WIN I THINK PML N GIVE TICKET TO AMJAD WARICH,,,AND M HAMZA SON GIVE PP SEAT,,,BECAUSE M HAMZA BECOME SENITOR.AND AMJAD WARRICH STRONG CANIDATE

    Posted 1 day ago on 19 Apr 2012 18:22 # Report

    chaudaru80

    Member

    @ Bilal

    bro can u tell me that is amjad warich is in contact with pmln or is he want to join pmln ?

    Posted 1 day ago on 19 Apr 2012 18:37 # Report

    BILAL

    Member

    I THINK HE TRY TO JOIN PML N ....BUT MIAH BROTRERS H LOT OF RESPECT M HAMZA SO I THINK PML N NOT GIVE TICKET TO ANY BODY IF HAMZA WANT THEN TICKET GIVE AMJAD WARRICH

    Posted 2 hours ago on 21 Apr 2012 9:49 # Report

    http://pkpolitics.com/discuss/topic/na-92_t-t-singh-1



  • (3 posts)

    BILAL

    Member

    IN 2008 PML Q RIAZ FITNA WIN THIS SEAT,,PML N MIAH ASAD UR REMAAN 2ND WHILE PPP CANIDATE THIRD.

    IN 2013 PPP KHALID KHARL JOIN PTI,,WHILE PML Q CANIDATE LEFT PARTY AND JOIN PML HAM KHIYAL...SO I THINK CLOSE COMPITION ,,,IF PML N WANT TO WIN THIS SEAT THEN I THINK THEY GIVE TICKET RIAZ FITNA..

    Posted 1 day ago on 19 Apr 2012 18:34 # Report

    Bawa

    Member

    @ BILAL

    لگتا ہے کہ ریاض فتیانہ سے کوئی پرانی عداوت ہے اور اسی لیے اسے بار بار ریاض فتنہ لکھا ہے

    :) :)

    پچھلے الیکشن میں اسد الرحمان دوسرے نہیں بلکہ تیسرے نمبر پر آیا تھا جبکہ دوسرے نمبر پر پی پی پی کے خالد کھرل کا بیٹا حیدر کھرل تھا

    آپکی اس بات سے اتفاق کرتا ہوں کہ اگر نوں لیگ ریاض فتیانہ کو ٹکٹ دیتی ہے تو اسکے جیتنے کے سو فیصد چانسز ہیں

    اگر ریاض فتیانہ آزاد امیدوار کے طور پر بھی الیکشن لڑتا ہے تو بھی آسانی سے جیت جائے گا کیونکہ اپنے علاقے کے ترقیاتی کاموں کی وجہ سے وہ کسی پارٹی ٹکٹ کا محتاج نہیں ہے

    Posted 1 day ago on 20 Apr 2012 0:37 # Report

    BILAL

    Member

    SORY FOR THIS U R RIGHT HE IS IN THIRD.....BUT I THINK PML N CH ASAD KO HE TICKET DAYYY GII....

    Posted 3 hours ago on 21 Apr 2012 9:40 # Report

    http://pkpolitics.com/discuss/topic/na-94-t-t-singh



  • @ BILAL

    یقیبا مسلم لیگ نون چوہدری اسد الرحمان کو ہی ٹکٹ دے گی اور پارٹی خصوصا نواز شریف سے انتہائی مخلص شخص ہونے کے ناطے یہ اسکا حق بھی ہے

    لیکن اس صورت میں مسلم لیگ نون یہ سیٹ ہار جائے گی کیونکہ اسکا کچھ ووٹ پی ٹی کے خالد خان کھرل یا اسکے بیٹے حیدر کھرل کو چلا جائے گا

    پی پی پی کا کوئی متوقع امید وار فی الحال سامنے نہیں ہے لیکن جو بھی ہوگا وہ خالد خان یا اسکے بیٹے کے ووٹ توڑ لینے کی وجہ سے ہار جائے گا

    جو بھی صورتحال بنتی ہے اسمیں ریاض فتیانہ کی جیت یقینی نظر آتی ہے کیونکہ لوگ پارٹی اور برادری تعلق سے بالاتر ہو کر اسے اسکے ترقیاتی کاموں کی وجہ سے ووٹ دیتے ہیں

    اس سیٹ کے ساتھ دو ایم پی ایز (ایک کمالیہ اور ایک پیر محل) کی سیٹیں وابستہ ہیں

    مسلم لیگ نون اگر یہ تینوں سیٹیں محفوظ بنانا چاہتی ہے تو اسے اسد الرحمان کو ایم این اے کی بجائے پیر محل کی ایم پی اے کی سیٹ سے الیکشن لڑنے پر آمادہ کرنا چاہئیے اور ایم این اے کی ٹکٹ ریاض فتیانہ کو دینی چاہئیے جسے وہ بخوشی قبول کر لے گا کیونکہ وہ اول و آخر مسلم لیگی ہے. کمالیہ سے ایم پی اے کی ٹکٹ گجر برادری کے کسی سر کردہ فرد کو دینی چاہئیے

    یہ کمبینیشن اس حلقے سے مسلم لیگ نون کی جیت یقینی بنا سکتا ہے



  • I THINK U R RIGHT,,,,,RIAZ FIATNIA ON MNA SEAT,,,,,ASDER REHMAN,,,,AND NAZIA RAHELL ON MPA



  • I THINK U R RIGHT,,,,,RIAZ FIATNIA ON MNA SEAT,,,,,ASDER REHMAN,,,,AND NAZIA RAHELL ON MPA



  • گزشتہ دنوں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے خلاف اعتجاج کے دوران پیش آنے والے واقعے نے صورتحال یکسر بدل دی ہے

    اس اعتجاج میں ریاض فتیانہ کے سیکیورٹی گارڈز کی فائرنگ سے دو لوگ جان سے ہاتھ دھو بیٹھے اور اسکا پرچہ ریاض فتیانہ کے خلاف کٹا جس سے اسکی مقبولیت میں نمایاں کمی واقع ہوئی ہے

    اسوقت اصل مقابلہ اسد الرحمان اور خالد خان کھرل یا اسکے بیٹے حیدر کھرل کے درمیان ہو سکتا ہے

    خالد خان کھرل حال ہی میں پی پی پی چھوڑ کر پی ٹی آئی میں شامل ہوئے ہیں اور ستتر کے الیکشن میں دھاندلی کے ماسٹر مائنڈ ہیں

    اس بات کا بھی امکان ہے کہ پی پی پی اسکو واپس لانے میں کامیاب ہو جائے کیونکہ اسکا اصل ووٹ بنک پی پی پی کا ہی ووٹ بنک ہے



  • @Bawa jee

    Ye hamaree gallee kaisey aa niqley?

    Ye Riaz Fatyana tu kisi zamanaa mein MSF kaa Mushtanda nahi thaa lahore mein, ye TT singh kaisey chalaa gaya.



  • @ zufi

    زفی بھائی

    آپ درست سمجھے ہیں

    یہ دراصل میرا ہمسایہ ہے اور بچپن کا لنگولیا بھی

    یہ یہیں پیدا ہوا، پلا اور بڑا ہوا، کالج تک تعلیم بھی یہیں حاصل کی اور پھر لاہور میں ایم ایس ایف کی قیادت سنبھال لی، یہیں سے سیاست کا آغاز کیا اور معرکے سر انجام دیے

    نواز شریف کا مشیر اور وزیر تعلیم بھی رہا اور پھر قاف لیگ میں چلا گیا

    پکا مسلم لیگی ہے

    **

    ایک وضاحت چاہتا ہوں کہ اسکا حلقہ این اے چرانوے ہے

    **



  • He was borne in lahore?



  • @ zufi

    نہیں زفی بھائی

    میرے اسکے اور اسکے پورے خاندان سے بہت اچھے تعلقات ہیں



  • But he is native of TT Singh?



  • @ zufi

    جی ہاں - حلقہ این اے چرانوے

    ایف اے کرنے کے بعد پنجاب یونیورسٹی میں داخلہ لیا اور پھر ایم ایس ایف میں چلا گیا

    اسوقت اسلم زار ایڈووکیٹ ایم ایس ایف کا مرکزی صدر تھا اور بعد میں رانا طاہر (جنگ اخبار والا) مرکزی صدر بنا. رانا طاہر کے وقت ایم ایس ایف دو گروپوں میں تقسیم ہوگئی

    ایک گروپ (رانا طاہر) کی سر پرستی ملک قاسم اور دوسرے گروپ (ریاض فتیانہ) کی پیر پگاڑہ کرتے تھے

    اور ایک طویل عرصے تک انکے درمیان مسلم لیگ ہاؤس لاہور پر قبضے کی لڑائی چلتی رہی

    ریاض فتیانہ جب مرکزی صدر تھے تو سعد رفیق لاہور ایم ایس ایف کا صدر تھا

    مجھے وہ دن یاد ہے جب سعد رفیق کو پہلی بات جماعتی غنڈے سمن آباد موڑ سے فتیانہ کی رہایش گاہ سے جو ایم ایس ایف کا آفس بھی تھا اٹھا کر لے گئے تھے

    یہ سعد رفیق کے ایم اے او کالج کا صدر بننے سے پہلے کی بات ہے



  • Riaz Fatyana, Arshad Ameen, Akram Gujjar, Atif Chauhdry, Saad Rafiq.... and so many others. Real Violent and dirty time in student politics of Lahore.



  • سعد رفیق اور ریاض فتیانہ ان معاملات میں خود ملوث نہ تھے لیکن دوسرے لوگوں پر انکا کنٹرول بھی نہ تھا

    یہ دونوں ان دنوں اکثر ارشد امین اور دوسرے لوگوں کے جرائم کی وجہ سے پریشان رہتے تھے

    کیونکہ وہ تاجروں کے اغواہ اور بھتہ خوری کی وارداتوں میں ملوث تھے اور انہیں اہم حکومتی اور سیاسی شخصیت کی سر پرستی حاصل تھی

    لیکن جماعتی غندہ گردی کا انہوں نے ڈٹ کر مقابلہ کیا اور جمیت کو پنجاب یونیورٹی اور سول لائنز کالج تک محدود کر دیا

    حتی کہ انکے الائنس نے پنجاب یونیورسٹی میں جائنٹ سیکریٹری کی سیٹ جیت لی لیکن جمعیت نے جائنٹ سیکریٹری نوید کو کبھی یونیورسٹی میں داخل نہیں ہونے دیا



  • ستم ظریفی یہ ایم ایس ایف کی گنڈا گردی کسی اور نہی بلکے شہباز شریف

    کے ہاتھوں اپنے انجام کو پہنچی. سنا ہے چن چن کے ایم ایس ایف کے گنڈوں

    کو شہباز شریف نے پولیس مقابلوں میں مروا ڈالا