A very heart touching poem





  • An excellent and very heart touching poem. Thanks Qasmi Sahib for sharing with us. In the above the poem is not complete. Please read it here:



  • پاکستانی فوج میں جہاں اسے سرفروش مو جود ہیں

    پاکستانی فوجیوں میں کوئی بھی فوجی گلشیئر کے محاذ پہ اپنی مرضی سے نہیں گیا ہو گا... سب لوگوں کو زبردستی بیجا ہو گا... اور اگر ان فوجیوں کو پتا چل جاتا کے ان کے اپر تودہ گرنے والا ہے ... تو ان کی ٧ نسلیں بھی وہاں نہیں جاتی... اتا ال حق قاسمی جیسے لوگ الفاظ کی ہیر پھیر کر کے لوگوں کو دوکھا دیتے ہیں ... پاک آرمی کے جوان اپنے افسروں سے خوش نہیں ہیں .. افسر عیاشی کر رہے ہیں جوانو کے خون پر .. تو پھر اتا ال حق قاسمی جیسے لوگ کون سے دنیا میں رہ رہے ہیں جو .. فوج کی کرپشن کی خلاف نہیں للکھتے ... جو ان جوانو ن کے ساتھ ہونے والی زیادتی نہیں لکھتے ... دل کرتا ہے لتر اتار لے بندہ ... اتا ال حق قاسمی جیسے لوگ پیسے کے لئے لکھتے ہیں



  • My dear Oblivion. I don't agree with your observations. How do you substantiate sentiments of a soldier and an officer

    Though these are dreaded assignments but I personally know many brave officers who had volunteered for these postings and more dangerous assignments during peace and war times

    I hope you can appreciate that though they are born out of ordinary families they are braver then us ordinary arm chair critics



  • There is group of soldiers of who put their name forward for Siachen and other dangerous missions. However, this is a select group.

    Most, especially the shehri faujis try to avoid deployment to difficult areas at all cost. One of my school friend who is in Army, when got deployment orders to Waziristan or someplace like that pulled all strings to get out of it. He told me most army men dont want to serve in any flash points. And Siachen is the worst. People who do not have any 'approach' get stuck in serving in Siachen or Waziristan.

    I am only talking about officers, Jawans are a different story. They have the hearts, but no say and no approach.



  • I can tell you , if the whole nation is behind them they might volunteer, but if "I" had to make a choice , won't I think that what's the cause and what am I saving the nation from , what am I fighting for ? ISI ? ZArdari ?



  • It appears everyone's opinion is based on his own observation/experience of army personnel.

    To some extent, I found among all ranks, a superiority complex over ordinary Pakistanis which goes up with the rank. Most of them just doing a job in a powerful institution.



  • Though these are dreaded assignments but I personally know many brave officers who had volunteered for these postings and more dangerous assignments during peace and war times

    بھییا کون سے دنیا میں رہ رہے ہو ..کوئی بھی عقل مند ایسا نہیں کرے گا ...وہ بیوقوف ہو گا جو ایسا کرے گا... ان کے مشن کی کی تو پہلے تعریف کرو ... وہ کس کام کے لئے گلشیئر پہ جاتے ہیں ... انڈین فوج سے پاکستان کی حفاظت کرنے تو پھر ٩٣٠٠٠ فوجیوں نے ہی پاکستان کو واڑھا تھا .. کارگل پہ کیا ہوا ... میں نے گالیاں دیتے ہوے دیکھا ہے جوانو ن کو وہ اپنے افسروں کو گالیاں دیتے ہیں ...فوج نے جتنا نقصان پاکستان کو پونچایا ہے -- شائد ہی کسی نے پونچایا ہو .. گلشیئر پہ کیا پکا جب شہروں کے اندر ہی نفسا نفسی کا عالم ہے -- ہر روز کوئی قتل ہو رہا ہو ... لگتا اپ کا کسی فوجی کا لو نی میں چکر نہیں لگا جو خاص طور پر افسروں کے لئے بنائی جاتی ہے ---

    جوانو ن کے خون پی کر ان افسوروں کی کا لونیاں آباد ہوتی ہیں ... اور بیچارے جوانو ن کو کیا ملتا ہے .... کچھ بھی نہیں



  • اتا ال حق قاسمی جیسے لوگ ڈکٹیٹروں کے لئے لکھتے ہیں .. اپنا قلم بچ دیتے ہیں اور حق بات کو چھپاتے ہیں ... گلشیئر میں مرنے والا کوئی بھی جوان اپنی مرضی سے گلشیئر نہیں گیا ... ان سب کو زبردستی بجا جاتا ہے .. جو انکار کرتے ان کو کورٹ مارشل کی دھمکی دی جاتی ہے ... اور اتا ال حق قاسمی کی چولیں دیکھو ، حق کو کس طرح چھپانے کی کوشش کی ہے اس نے .. خود تو بیٹھ کر لکھا ہے .. خود اگر گلشیئر میں جاتا تو پھر سمج اتی



  • oblivion

    i hear you on that.