میٹھی چپیڑ



  • Yesterday SC judges announced a very wise decision against the PM.And the best part of it,PM didn't become a "Siasi Shaheed" and still he was humiliated at its best by by the full bench of SC.Now the convicted PM is going to appeal against the judgment,while SC has sent the decision to Election Commission through the speaker which is most likely going to disqualify the PM.And if the speaker does not follow the orders then SC is going to repeat same on her.If the decision comes against the appeal of the PM,then the PM is going to be in jail.SC has fully trapped the Government,now PPP is looking for another PM.

    Now who is going to sacrifice his political carrier for his locality to the Party?



  • .

    .

    .

    .

    .



  • @abdul rafay

    very relavant column



  • میری نظر میں تو خلیل احمد نینی تال والا نے یہ کالم لکھکر اپنا وقت ہی ضائع کیا ہے

    وہ اس کالم کے زریعے کسی غیرتمند نواب سے نہیں بلکہ مردود اور دختر مردود کے پجاری انتہائی گھٹیا اور بے غیرت وزیر اعظم سے مخاطب ہوا ہے

    اس وزیر اعظم سے جو مریدوں کے سامنے ہاتھ پھیلا کے دو دو روپے نذرانہ وصول کرتا ہے اور اقتدار کی خاطر ماں بیچنے کو تیار بیٹھا ہوتا ہے

    جو منت ترلا کرکے جرنیلوں کو مدت ملازمت میں توسیع دیتا ہے اور ہر بار فوج کے خلاف بیان دے کر تھوک کر چاٹ لیتا ہے

    انہیں اس عدالتی سزا سے کوئی فرق نہیں پڑتا ہے کیونکہ وہ اقتدار کی ہڈی کی خاطر سو جوتے بھی بغیر سر کھجلائے با آسانی کھا سکتا ہے

    ویسے بھی مردود خاندان کی تاریخ کی یہی ہے کہ کتے کی موت مر جاو مگر حکومت با عزت طریقے سے ہرگز نہ چھوڑو

    قوم کو پختہ یقین ہے کہ مردود کا سپاہی اور دختر مردود کا بھائی یوسف گیلانی مردود خاندان کی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے ذلیل و خوار ہوتا رہے گا لیکن اقتدار کی ہڈی کتے کی موت مرنے تک منہ سے نہیں چھوڑے گا