What was Quaid's ideology at Partition?



  • جب ہر چیز یہودی اور انگریزوں کی سازش ہو سکتی ہے تو جناح اور پاکستان کا بننا کیوں نہیں ہو سکتی ہے

    ویسے پاکستان کا پہلا اور دوسرا آرمی چیف یہودی عیسائی انگریز تھا جس میں پاکستانی فوج کی بنیاد رکھی اور اسے ایک منظم ادارہ بنایا

    یوں دی ہمیں آزادی کہ دنیا ہوی حیران ،اے کانے دجال تیرا احسان ہے احسان



  • زالان بے بی کو ذہنی قبض لیکن مونہہ کے دست لگے رہتے ہیں

    زالان بے بی ، تمھیں پہلے بھی بتایا تھا کہ بطور علاج ، زید حامد کی تقریر صبح دوپہر اور شام کھانے کے بعد سنا کرو اور اسکے علاوہ ذاکر نائک کی ویڈیو بھی صبح نہار مونہہ دیکھا کرو ، تمھیں یقینا افاقہ ہو گا



  • Thankyou @ajhons. You've been a great help. I agree that he wanted a pure secular state and his speeches depict that too. Which leaders are you saying enforced him to avoid that?



  • زالان بے بی کو ذہنی قبض لیکن مونہہ کے دست لگے رہتے ہیں

    یہ تو بڑی بری بیماری ہے .. پورے کے پورے شہر ویران کر دیتی ہے .



  • ایف جے پاک کو رہ رہ کر قبض یاد آتا ہے ، لگتا ہے خلافت کے آنے کے بعد قبض دور کرنے کا ہسپتال کھولنا ہے اس نے



  • تیر صحیح نشانے پر لگا ہے جو اتنی تکلیف ہوئی ہے

    کوئی بات نہیں زالان بے بی، ذہنی قبض کے مریضوں کو مونہہ کے دست اکثر لگے ہوتے ہیں ، تم بس جو علاج بتایا ہے اس پر عمل کرو

    ، ہاں یاد آیا تمھارے نشئی دوست ندیم پراچہ کا کیا حال ہے ، کیا اسکی کوکین کے نشے کی عادت ختم ہوئی کہ نہیں



  • خلیفہ ایف جے پاک ، جب تجھ سے بات کی جائے تبھی بیچ میں آیا کر ورنہ منہ بند رکھ



  • تیر یو ہم خلیفہ کو کب کا چبھ چکے ہیں یہ بیچ بیچ میں آکر کولنا اسی چبھن کا نتیجہ ہے



  • اوہو ، لگتا ہے زالان بے بی کو ہذیان کے مرض کا شدید دورہ بھی پڑتا ہے

    اسکے لئے زالان بے بی تم موجودہ دور کے مجاہد اعظم حضرت حمید گل کی ہفتہ میں دو بار تقریر سنا کرو اور ہفتہ میں ایک بار حافظ سعیدکی ایمان پرور ویڈیو بھی دیکھا کرو



  • FJ Bahi,

    Zahni Qabaz aur mohn ka dast

    ye kis kisam ka luch he?

    Yani, Dimach ko istmal nahi karna aur mohn se bakte rehna?



  • زاینسٹ نے قاید کو بیہوش کر کے ان کے ذہن میں کوئی چپ ڈالی تھی پھر اس چپ سے کونٹرول کرتے تھے ... ان کے پاس اس وقت بہت ٹیکنولجی تھی .. قاید کو آدھے سر کا درد رہتا تھا .. جب وہ سوٹا لگاتے تو پھر درد کوئی اسرا لیتا

    کیا کہنے تصویر کشی کے

    لیکن پاکستان بنایا جس نے بھی تھا، جس کے لئے بھی تھا

    اب اس میں تو کوئی ابہام نہیں کہ اس میں رہ کون رہا ہے

    اب سوال یہ ہے کہ اسے سنبھالنا کس نے ہے اور کیسے ہے



  • آصف بھائی سلام

    یہ ذہنی قبض اور مونہہ کے دستوں کی بیماری پی پی پی پی پی پی پی پی کے جعلی دانشوروں کو اکثر لگی رہتی ہے اور اسکا علاج وہی ہے جو میں نے اوپر تجویز کیا ہے



  • Aap ka tajwiz kiya howa allach kayin olta hi asar na kar de?

    Yani, Zahani Dast aur mohn ka qabaz!

    Ye to tihk he laikin agar adah asar howa phir to bari gar bar ho jaye gi:

    Yani, Zahani Dast aur mohn ka Dast!



  • اب اگر بریگیڈیر علی خان کو ایف سکسٹین نہیں ملا تو اس میں میرا کیا قصور

    بیوقوف بےبی شیخ نبھانی کو تو ساری زندگی قبض رہا جبھی ایسے جذباتی مینگنیاں نکل رہی ہیں



  • شیخ بے بی نبھانی کے پیرو کار نہ قائداعظم کو مانتے ہیں نہ ہی پاکستان کو وہ تو پوری دنیا میں اپنا خیالی پلاؤ چاہتے ہیں ، بیچ میں ٹپکنے کی وجہ خلافتی خارش ہے



  • زالان بے بی

    کم از کم نئے الفاظ یا تراکیب یا فقرے ہی ایجاد کر لو

    یہ تمھاری ذہنی قبض کی وجہ ہی ہے کہ تمھیں میرے الفاظ ہی چرانے پڑتے ہیں

    کبھی تو کوئی تخیل پن کا مظاہرہ کر لیا کرو ، لیکن تمہارا بھی اس میں کوئی قصور نہیں ہے کہ افلاس سوچ اور ذہنی قبض کا نتیجہ یہی ہوتا ہے

    ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا

    اور تم نے اپنے نشئی دوست کے بارے میں نہیں بتایا



  • @leen

    I trust you must have got all the idealogical answers to your qsts now and your yet another thesis is complete.

    I suggest you ask @admin and @moderator to close the thread now?



  • میری پالی پالی شیخ نبھانی کی چھوٹی سی مینگنی ایف جے پاک

    ملکہ کو ایک سال کے لیہ آپ پال سکتے ہیں ؟



  • لاہوری پائی جان

    ابھی تو لچ تل پروگرام شروع ہوا ہے اور آپ نے ابھی سے بند کرو بند کرو کے نعرے مارنے شروع کر دئیے ہیں

    پی پی پی پی پی پی پی پی پی پی پی کے جعلی دانشوروں کی ذہنی قبض اور مونہہ کے دستوں کا مظاہرہ سب کو دیکھنے تو دیں تھوڑی دیر

    ف ج



  • زالان بے بی ملکہ کو بھی اور تمھیں بھی سال بھر کیلئے پال ہی نہیں سکتا بلکہ پوس بھی سکتا ہوں

    میرے سایہ عاطفت میں تو آؤ ، تمہارا مکمل علاج مفت میں کروائیں گیں

    ڈرو نہیں میرے پالے سے ننھے سے منھے سے زالان بے بی ، ہم تمھارے خیر خواہ ہیں ، کوئی دشمن تھوڑی ہیں