International Jurist Award announced for Iftikhar Choudhary



  • انٹرنیشنل جیورسٹ ایوارڈ دو ہزار نو

    عدالت عظمیٰ کے چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کو شعبہ فراہمی انصاف میں اعلیٰ خدمات اور کاوشوں کے اعتراف میں ” انٹرنیشنل جیورسٹ ایوارڈ 2009ئ “ دینے کا اعلان کیا گیا تھا. اعلان کے مطابق بھارتی صدر نے سپریم کورٹ کے چیف جسٹس اور دنیا بھر سے آئے ہوئے دیگر ججوں کی موجودگی میں چیف جسٹس آف پاکستان کو اس ایوارڈ سے نوازنا تھا. عدالت عظمیٰ کی ایک پریس ریلیز کے مطابق چیف جسٹس پاکستان کو ”انٹرنیشنل کانفرنس آف جیورسٹس“ میں شرکت کے لیے بھی دعوت دی گئی تھی جس کا اہتمام مشترکہ طور پر انٹرنیشنل کونسل آف جیورسٹس‘ آل انڈیا بار ایسوسی ایشن‘ آل انڈیا سینئر ایڈووکیٹس ایسوسی ایشن اور انڈین کونسل آف جیورسٹس نے کیا تھا جو 21 سے 23 نومبر تک بھارت کے شہروں نئی دہلی اور آگرہ میں منعقد ہونا تھی. دعوت نامے میں صدر انٹرنیشنل کونسل آف جیورسٹس نے درخواست کی تھی کہ چیف جسٹس پاکستان تقریب کو رونق بخشیں اور افتتاحی اجلاس سے خطاب کریں اور ورکنگ سیشنز میں سے ایک کی صدارت کریں اور ممتاز ایوارڈ ”انٹرنیشنل جیورسٹس ایوارڈ 09ئ“ قبول کریں

    http://urdunews.net/details.asp?nid=386018

    انٹرنیشنل جیورسٹ ایوارڈ دوہزار بارہ

    انٹرنیشنل کونسل آف جیورسٹس نے چیف جسٹس آف پاکستان افتخار محمد چوہدری کے لیے عالمی جیورسٹ ایوارڈ 2012ء کا اعلان کیا ہے یہ ایوارڈ رکاوٹوں کے باوجود چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی طرف سے اپنے ملک میں فراہمی انصاف کے لیے بلاخوف اور انتھک اقدامات اورکوششیں کرنے کے اعتراف میں دیاگیا ہے۔ اے پی پی کے مطابق ایوارڈ کی تقریب 28 مئی کو لندن میں ہوگی جس میں برطانوی سپریم کورٹ کے صدر لارڈ فلپس جسٹس افتخار محمد چوہدری کو ایوارڈ پیش کریں گے

    http://search.jang.com.pk/details.asp?nid=616541

    .

    .

    .

    کیا یہ وہی دو ہزار نو والا ایوارڈ ہے جو اب دیا جا رہا ہے؟

    جب دو ہزار نو میں اس ایوارڈ کا اعلان کیا گیا تھا تو چیف جسٹس نے اسوقت یہ ایوارڈ کیوں وصول نہیں کیا تھا؟

    کیا یہ واقعی کوئی قابل فخر ایوارڈ ہے یا محض ڈرامہ ایوارڈ ہے؟



  • غیروں سے کہا تم نے، غیروں سے سنا تم نے

    کچھ ہم سے کہا ہوتا، کچھ ہم سے سنا ہوتا

    امید تو بندھ جاتی، تسکین تو ہو جاتی

    وعدہ نہ وفا کرتے، وعدہ تو کیا ہوتا



  • انور کمال بھائی

    آج تو زبردست موڈ میں ہیں

    :) :)



  • @ bawa

    iss ko 26 april ke faisla say mila ker parehein aur ajj ke drone hamlay ko be shamil ker lein to mujhe aik baar phir "regime change" ke badboo aaa rahi hai.



  • The international supporters of the cheater 'Iftikhar Chaudahry' wants to honour him for cheating the Pakistani public masses. He cheated the Pakistani nation cleverly, so he has to be awarded for his cleverness.