Nadir Magssi new home minister of sindh



  • another terroist & drug dealer got position at sindh assembly .sindh new home minister Nadir Magssi

    nOW mqm ready to new imputation on them because Nadir has the same grudge which Mirza have again Urdu speaking people.



  • His task is to resolve the Lyari issue.



  • i hope he can be as effective as Zulifqar?



  • He will follow mafahimat kee siasat.



  • meant Zulifqar Ali Bhutto in above comment who was against mufahmat ki siasat



  • 1lhr,

    Do u believe in constitution and rule of law or support extra-judicial killings ?



  • مرض بڑھتا گیا جوں جوں دوا کئ..



  • ڈسکی بھائی ۔

    اڈمین نے تھریڈ بند کر دی اس لیے اپنے کمنٹ یہاں پوسٹ کر رہا ہوں تک اپ کا جواب مل سکے ۔

    ڈسکی بھائی ۔ صدیقی بھائی نظر نہیں ا رہے خیر تو ہے ۔

    ن والوں کی طرف سے بھی کسی نے ابھی تک صدیقی بھائی کو مدد کے لیے نہیں پکارا ۔ کئی انہوں نے کوڑا نہیں میرا مطلب ہے نورا لیگ نہیں پھر غلط لکھ دیا میرا مطلب ہے ن لیگ چھوڑ تو نہیں دی؟



  • آصف بھائی میں نے آپ کو دوسرے دھاگے میں جواب لکھا تھا

    نہی آصف بھائی، صدیقی بھائی ایک باکردار مہاجر آدمی ہیں، وہ مر تو سکتے ہیں لیکن جس کا ایک دفع ساتھ دیا اس کو چھوڑ نہی سکتے



  • معافی چاہتا ہوں اس دھاگے پر میری نظر نہیں پڑی ۔ وہاں بھی میں نے سوال لکھا تھا یہاں بھی اپ سے یہ سوال کرتا ہوں۔

    کیا باکردار مہاجروں کا کریکٹر ڈھیلا ہوتا ہے؟

    ہمارے معصوم (سے) بھائی کا کیا بنا لگتا ہے اپ کے مزاق سے کھبرا کر بھاگ گئے ہیں ۔



  • بلکل ڈھلا ہوتا ہے، جس سے وفا کرتے ہیں خالص اور جس سے دشمنی کرتے ہیں وہ بھی خالص

    معصوم بھائی لگتا ہے باقی ماندہ ٹوٹے دیکھنے چلے گیں ہیں، اب فارغ ہو کر ہاتھ وتھ دھو کر واپس آئیں گے



  • @Dusky

    "نہی آصف بھائی، صدیقی بھائی ایک باکردار مہاجر آدمی ہیں، وہ مر تو سکتے ہیں لیکن جس کا ایک دفع ساتھ دیا اس کو چھوڑ نہی سکت"

    Shaid iss hee liyay koi bhi altaf bobby kaa ghaddar nahi bann pata.

    bobby kaa ghaddar

    mout kaa haqdaar



  • حیرت ہے میں تو سمجھا تھا کہ ڈھیلا کریکٹر وہ ہوتا ہے جس کی دشمنی تو خالص ہوتی ہے لیکن وفا کسی سے نہیں کرتے ۔ یہ لگتا ہے کوئی بدمعاش قسم کا ڈھیلا کریکٹر ہے ۔



  • @asif65

    جس کی دشمنی تو خالص ہوتی ہے لیکن وفا کسی سے نہیں کرتے

    Bahi sahib...you must have got a payrise from raiwind?



  • شاید آپ نہ سنا نہی،

    وفا کرو گے وفا کریں گے

    جفا کرو گے جفا کریں گیں،

    ہم آدمی ہیں تمھارے جیسے

    جو تم کرو گے وہ ہم کریں گے



  • عبید بھی، صدیقی بھائی فطرتاً مہاجر ہیں، ان کا بوبی گروپ سے کوئی سیاسی تعلق نہی ہے، لکن خمیر ووھی ہے.



  • I remember bobby group cheelay used to say the real naara was

    jo bobby kaa ghaddar hai

    woh qaum kaa ghaddar hai

    jo qaum kaa ghaddar hai

    woh mout kaa haqdaar hai



  • Dusky, waisay to tell you the truth..pakki dosti and pakki dushmani is not a trait of a mahajir.