For only pro-PPP guys.....Revolution will not be televised!



  • Do we need to worry about coming elections or anything? Not at all. We will be a seasoned government (if we win), and most efffective opposition (if lose).

    But these low life (protest parties) makes me laugh:-)They are totally detached from reall life issues of majoirty of Pakistanis. Only PPP is rooted among people, the rest are caterpillar and flies. Impatient bastardds, you have waited 4 years, now wait few more months and do not disrupt peace of people.

    Finally, people's wisdom will pervail. Raaj Karay Gi Khalaq-e-Khuda.......Revolution will not be televised..............



  • This post is deleted!


  • یہ تھریڈ بھی بھٹو کی پجاری حکومت کی طرح ہی فیل ہوگیا ہے - وہ خلق خدا کہاں ہوتی ہے جس کا اس تھریڈ میں ذکر کیا ہے؟ کوئی ایک بھی اس تھریڈ کی حمایت میں نہیں نکل سکا

    اس تھریڈ کی موت سے مجھے بھٹو کی موت یاد آ رہی ہے. یاد کریں جب بھٹو کو گلے میں پھندا ڈال کر الٹا لٹکایا گیا تھا تب بھی کوئی اسکی حمایت کو نہیں نکلا تھا. خود کو قائد عوام کہنے والا قاتل عوام جب دنیا سے رخصت ہوا تو پندرہ کروڑ لوگوں میں سے ایک بھی آنکھ میں آنسو نہ تھا

    ویسے بھی بھٹو ازم کے پجاریوں کی اتنی ہی حیثیت ہے کہ کوئی انکے تھریڈ پر سات گھنٹوں تک تھوکنے بھی نہیں آیا. آخر ترس کھا کر مجھے ہی آگے بڑھنا پڑا

    ہمیں حکم کروں تو پوری لچ تل پارٹی بلا کر اس تھریڈ پر میلہ لگا سکتے ہیں. ویسے بھی میرے پیر طریقت علامہ جی نے کہا تھا کہ بھٹو اور زرداری پر ملکر لچ تلیں گے

    لچ تل پارٹی پجاری جی کے اشارہ ابرو کی منتظر ہے

    :wink: :wink: :D :D



  • Bullay Shah

    Bhai Ji Adab

    لگتا ہے آپ نے بھی ہماری والی رنگین عینک لگا لی ہے .ویسے ایک بات باتیں آپ اسلامیہ کالج کے کونے والے گھر سے بیٹھ کر یہ کوممنسٹ تو نہیں لکھ رہے .ووہی گھر جس کی دیوار پے لکھا ہے

    "آصف زرداری کا احسان ہے ،، فیصل رضا کارکنوں کی جان ہے "



  • ایک مہربانی کیجیے گا کے یہ عینک زیادہ دیر تک نہ پہن کے رکھے گا ورنہ آپ کو بھی آصف بھائی اور حضرت ے قائد اعظم میں کافی مشترک چیزیں نظر آنا شروع ہو جائیں گے



  • waisay koi jo bhi kahay lekin ganay ka music mast ha

    yeh saray mazaray 12 may ko bi ayain ge;

    jiyaaaaaaaaaaaaaaaaaa bhutoooooooooooooooooooooooo

    maraaaaaaaaaaaaayyyyyyyyy bqi saraaaaaaaaaaaaaaaayyyyyy



  • mango mam

    اس جئے بھٹو کا سب سے زیادہ مزہ ہمیں اس وقت آیا جب ہم والد صاحب کی قبر پے فاتحہ پڑھنے گئے اور وہاں ایک قبر پے یہی لکھا ہوا دیکھا .ذہن میں ایک عجیب سا خاکہ ابھرا کے ایک بوہت بڑا سا میدان ہے جہاں دور دور تک لاشیں بکھری ہوئی ہیں .جلی ہوئی کٹی ہوئی .اور اس میدان کے بیچوں بیچ ایک جھنڈا گڑھا ہوا ہے جس پے لکھا ہے

    جئے بھٹو



  • Is there only one PPP supporter here?

    Amazing show of PPP's popularity.



  • Adonis bahi

    mazaro ki pass internet kahan?



  • LOL ... true. Before getting internet, PPP supporters will need to learn to read and write.

    The rants of the solitary PPP supporter here somehow seem like uttered by Nusrat Javed !!!!



  • Adonis

    Some of them really knows how to use Internet

    http://youtu.be/SdId8q8zSyk



  • bahi ji peeron ki nahin mureedon ki baat karain



  • main phir kahaon ga music mast ha bus sirf ganay main aik cheez change karni ha

    jiyaj bhuto, benazir = jiya bhuto, zardari



  • Mamgo Mam Bhai

    آپشعر بےوزن ہو رہا ہے زرداری صاحب کا نام لگانے سے .ہم تو لگا دیں گے انکا نام مگر شعر نہ اٹھنے کی شکایات نہ کیجئے گا



  • bahi is se mujhay aik latifa yaad a raha ha par likhnay wala nahin ha; shayad koi log samjah gaye hoon



  • It is very unfair to potray PPP jyalas as unparh....

    eg they have emminent scholars like Raja Riaz who brought IT revolution in Pakistan and Ex-CJP Justice Retd Jahangeer Badar, the most prominent former CJ of Pakistan appointed by Oxford educated (PS not graduated) BB Zardari



  • lhr lol

    btw my friend once tole me that jahan par do (two) cheezain hon gain wahan ppp strong ho gi

    1. jahalat

    2. ?



  • mango mam

    i'm struggling whats 2. ?



  • well its little contoversial; may be somebody will be hurt



  • mango mam Bhai

    اشاروں کنایوں میں بات کریں گے تو مجھ جسے جاہل لوگ کیا خاک

    سمجھیں گے

    1lhr

    بھائی جی اسی بات نہیں ہے یہاں افضل چن جیسے پڑھے لکھے لوگ بھی ہیں