کیا شہباز شریف نے ایک بار پھر شادی رچا لی ہے ؟



  • لندن ( صفدر عباس سید) پنجاب کے وزیراعلیٰ میاں شہباز شریف کی نئی شاد ی کے چرچے لندن میں جاری ہیں اور کہا جارہا ہے کہ انہوں نے پنجاب پولیس کے ایک افسر کی بیوی کو طلاق دلا کر اس سے شادی کر لی ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ اس خاتون کے پہلے سے تین چھوٹے چھوٹے بچے بھی ہیں۔

    وفاقی وزیر داخلہ رحمن ملک نے بھی بدھ کو لندن میں ہونے والی اپنی پریس کانفرنس میں اشاروں کنایوں میں شہباز شریف کی شادی کا ذکر کیا۔

    ذرائع کا کہنا ہے کہ دراصل اس افسر اور اس کی بیگم کا تعارف شہباز شریف سے کچھ عرصہ قبل ہوا تھا اور وہ انہیں اپنے ساتھ چین کے دورے پر بھی لے گئے تھے۔ اس دروان ان کا اس خاتون کے ساتھ تعلق گہرا ہوا اور ان کے شوہر کو لاہور سے قصور ٹرانسفر کر دیا گیا۔ تاہم بہت جلد اس خاتون جس کا نام انگلش حرف 'کے' سے شروع ہوتا ہے اور وزیراعلیٰ پنجاب کے درمیان راہ و رسم مزید بڑھ گیا اور بات یہاں تک پہنچ گئی کہ شہاز شریف نے انہیں شادی کی پیشکش کر دی۔

    اس پر اس خاتون نے جو تین بچوں کی ماں بتائی جارہی ہیں کو کہا گیا کہ وہ اپنے شوہر کو چھوڑ کر وزیراعلیٰ پنجاب سے شادی کر لیں جس پر وہ خاتون تیار ہو گیں اور اپنے شوہر سے کہا کہ وہ انہیں طلاق دے دیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پولیس افسر کے لیے یہ بات بم شیل کی طرح سر پر گری ہے کیونکہ وہ یہ توقع نہیں کر رہے تھے کہ ایک صوبے کا وزیراعلیٰ اس طرح ان کی بیوی کو طلاق دلوا کر ان کا گھر توڑ ے گا اور اسے اکیلے اپنے تین بچوں کا خیال کرنا پڑ جائے گا۔

    ذرائع کہتے ہیں کہ وزیرداخلہ رحمن ملک کے پاس دستاویزای ثبوت بھی موجود ہے کہ کیسے اس پولیس افسر کی بیوی کے ساتھ شہباز شریف نے بات چیت شروع کی جو بعد میں اتنی سنجیدہ ہوگئی کہ اب ان کی شادی کی بات تک ہو رہی ہے۔ شہباز شریف کے قریبی حلقے بھی اس بات کی تصدیق کر رہے ہیں کہ شہباز شریف ایک بار پھر اپنا گھر بسا چکے ہیں اور بہت جلد سب تفصیلا ت سامنے آنے والی ہیں کیونکہ اس خاتون کے خاوند نے بھی گھر پر چپ بیٹھنے سے انکار کر دیا ہے اور وہ بہت جلد یہ ساری چیزیں سامنے لانے کا پروگرام بنا رہا ہے۔

    شہباز شریف اس سے پہلے لاہور کی ہنی عالیہ اور مصطفے کھر کی سابقہ اہلیہ تہمینہ درانی سے بھی شادیاں کر چکے ہیں۔ یہ ان کی چوتھی شادی بتائی جا رہی ہے۔ پچھلے دنوں ہی شہباز شریف کے بیٹے حمزہ شہباز کا اپنی تیسری بیوی عائشہ احد ملک کو پنجاب پولیس کے ذریعے جعلی مقدمے میں تھانے بلوا کر پٹوانے کا واقعہ سامنے آیا تھا اور اب ان کے والد شہباز شریف کی نئی شادی کے چرچے ہیں۔



  • So he took a mother of three children and wife of a bureaucrat to an official trip in China - sher e Punjab 2.

    :)



  • It seems like Rehman Mali has lost control over FIA following threat of arrest by Punjab's law minister

    .....so he has started using ...IK key bache....to do his canvessing



  • @1lhr Saab

    Shahbaz Jr. and Humza Jr. are out of control - all Rehman Malik's fault - now that's a serious googly.

    Perhaps Mr. Malik needs to order a custom underwear with digital locks for father and son that only he can unlock. That way he can ensure Juniors come in action only when it is absolutely needed and then if there is a mishap we know who to blame - the lock keeper.

    :)



  • @home: Alternatively, he can cut supply of the blue pill:)



  • kiah shadi borey chez hay ya zana.....

    i think pti lover says zana ,,,,,,

    janab islam may 4 marage ki agazat hay.....



  • I just love how this story was written..

    4 chotay chotay bachay..haahaahaa



  • This thread is worthless without any documented proof.

    @1lhr

    Brother u r fully loaded i am sure now.



  • waisay chota shareef does not have a reputation like this. Remember Aalia Honey?



  • First of all i don't believe on such news until SS or Punjab gov's officially announces walima date.

    2nd if this is true then my congratulations to people of bride's area.Get ready for a nice "BRIDGE" folks.



  • Osaka, aap kay khayal mein people of punjab will be invited in the CM house for qorma biryani valima dinner ??



  • So no other issue TO DISCUSS!!!!

    Shadi kr lee, koi ..........



  • @bsobaid

    bhai i know that fact and not waiting for qorma biryani dinner invitation.

    I am intrested in Bridge theeka for making some $$$$$.



  • It's sad news

    Hope she was not Malik's wife

    Otherwise tension between Centre and Punjab will increase

    Rauf Khusra must have confirmed it in the national interest before posting on his website



  • thats good news atleast londay of pmln using pkp will get some relief from cm house and i hope both husband and wife will be sharing there toys with each others and i pray k jori salamat rahay..



  • This story may not be true

    But look it again

    It is tribute to Shahbaz

    Because it leads to a marriage

    Legal and 'Sharaee'

    Not like father of Tyrian .

    The bad character .



  • This post is deleted!


  • Aoa i supports imran khan but i think without any proof we should not blame anyone.according to islam ....(kissi insan ke jhoota hony ke liye itna hi kaafi hai wo suni sunai baat ko begair tehqeek ke agay phila de....)...so we must leave this trend of blame game.i differ with shahbaz shaif in many cased but this is not a way media is so free in one minute they will write the story if there was something like this.



  • It is tribute to Shahbaz

    اپنی حوس پورا کرنے کے لیے ایک بستے ہوئے گھر کو تباہ کرنا ۔ خادم یا حاکم؟



  • آصف بھائی جی اگر شہباز شریف نے ایسا کام کیا ہے تو شہباز شریف نے بہوت برا کیا ہے اس کو پھانسی پر لٹکا دینا چائیے خوش ؟؟؟

    آپ سے گزارش ہے کہ آپ بھی عمران خان صاحب کے زنا پر جس کا ثبوت سیتا وائٹ نے کورٹ میں دیا تھا اس کی سزا تجویز کر دیں

    اسلام میں سنگساری کی سزا ہے

    کیا کہتے ہیں پھر ؟/؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟/