کچھ اِدھراُدھر سے



  • Old title: کچھ بکھرے خیالات

    عدالت کا حق ہے کہنے کا کہ ہمارے احکامات نہیں مانے جاتے حتکہ مذاق اڑایا جاتا ہے

    حکومت کا حق ہے کہنے کا کہ ہمارے ساتھ نا انصافی ہوتی ہے اور ہم اس ثالثی کو حتکہ ثالثی نظام کو نہیں مانتے

    اپوزیشن کو حق ہے حکومت کے مخالف نقطۂ نظر اپنانے کا اور اس پر لوگوں کو موبلائز کرنے کا

    بحثیت عام آدمی مجھے حق ہے، اپنی سیاسی وابستگی سے قطع نظراپنی آزادانہ رایے بنانے کا کہ کون زیادہ غلط ہے

    پلیز کوئی یہ نہ کہے/کرے کہ "ساڈا حق ایتھے رکھہ" ا



  • سينيٹ: وزير اعظم کي اہليت کا فيصلہ اسپيکر نے کرنا ہے، وفاقي وزير قانون

    سیدھا کیوں نہیں کہہ دیتے کہ وزیر اعظم کی اہلیت کا فیصلہ وزیر اعظم نے کرنا ہے



  • لندن…وزيراعظم يوسف رضا گيلاني نے کہا ہے کہ (ن)ليگ کيجانب سے بہاولپور صوبے کي قراردادمنظورکرنادال ميں کالاہے،مجھے مسلم ليگ(ن)کي نيت ٹھيک نہيں لگتی

    جیسے سرائیکی صوبے کی قرار داد تو با وضو ہو کر پیش کی گیی تھی



  • لندن…وزيراعظم يوسف رضا گيلاني نے کہا ہے کہ (ن)ليگ کيجانب سے بہاولپور صوبے کي قراردادمنظورکرنادال ميں کالاہے،مجھے مسلم ليگ(ن)کي نيت ٹھيک نہيں لگتی

    .

    .

    .

    کل میں نے جو لکھا تھا وہ گیلانی کے بیان نے درست ثابت کر دیا ہے

    دوبارہ لکھتا ہوں

    بھٹو کے پجاری اور کالیہ کے بھتہ خور نوں لیگ کے بال پر سرائیکی بیٹ سے چھکا مار کر نوں لیگ کو آوٹ کرکے اگلے انتخابات کے لیے پی پی پی کی پنجاب سے جیت یقینی بنانے کی کوشش کر رہے تھے. نوں لیگ نے صوبہ بہاولپور کی بال سے بانسر کروا کر انکے منہ توڑ دیے ہیں. اب انکی چیخیں نکل رہی ہیں اور یقین ہے کہ اب وہ کبھی سرائیکی صوبہ کا نام زبان پر نہیں لائیں گے بلکہ اب تو پجاری سندھ کارڈ ہاتھ سے نکل جانے پر بھی چیخ چیخ کر نوں لیگ پر سندھ میں تعصب پھیلانے کا شور مچا رہے ہیں

    .

    http://www.youtube.com/watch?v=lS2YW3wM_2g



  • Every time someone criticizes noon league why do you get stomach cramps and "bikhray khyalat" ?



  • As the election season comes gets closer, luch tul party make up of "neutrality" also gets washed away.



  • آپ نے کونسا الیکشن لڑنا

    ہے؟

    کسی نہ کسی بہانے سے بائیکات ہی تو کرنا ہے

    تاکہ ایک سیٹ کا بھرم برقرار رہ سکے

    :) :)



  • Bawa jee, Bhawalpur or Sareiki, for MQM doesn't matter. They are winner in both cases.

    Wasay, if you are equating Shoiab Akhtar to PMLN, then this is exactly what MQM did in this scenario:)

    http://www.youtube.com/watch?v=wQpZA7ZIovs



  • @ Dusky

    ڈسکی بھائی

    خیر ایم کیو ایم نے سرائیکی صوبے کے کیے پورا زور لگایا ہے اور پنجاب حکومت کو دو مہینے کی وارننگ بھی دی تھی

    یہ چھکا تب لگے گا جب مہاجر صوبہ بنے گا

    :) :)



  • Nah Bawa jee, From MQM perspective, other parties talking about new provinces is a six. They know, once it goes in Punjab, no one can stop this from happening in KPK and Sindh.



  • @ Dusky

    متحدہ قومی موومنٹ نے الٹی میٹم دیا ہے کہ اگر حکومت پنجاب نے جنوبی پنجاب صوبے کا بل2ماہ میں منظور نہیں کیا تو لانگ مارچ کیا جائے گا، قومی اسمبلی میں ایم کیو ایم کے پارلیمانی لیڈر اور وفاقی وزیر ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ یوسف رضا گیلانی منتخب آئینی وزیراعظم ہیں ان سے استعفیٰ کا مطالبہ درست نہیں‘ سرائیکی صوبہ سے سب سے زیادہ تکلیف اور ناراضگی (ن) لیگ کو ہو رہی ہے

    http://search.jang.com.pk/print.asp?nid=618314&param=tbl

    .

    .

    یہ درست ہے کہ ایک بار صوبوں کا سلسلہ چل نکلا تو مہاجر صوبے کو کوئی نہیں روک پائے گا



  • Shoaib Akhtar was a member of PSF and he now has sympathies with PTI.



  • Kya Punjab Kay jallandhri mohajir bhi aik soobay ka mutalba karain gay?



  • بات شیب اختر کی نہیں بانسر کی ہو ری ہے

    :wink: :wink;



  • جالندھری مہاجر صوبہ پرستی پر یقین نہیں رکھتے

    ایسا ہوتا تو وہ اپنا صوبہ تقسیم ہی نہ ہونے دیتے

    :) :)



  • Bawa jee, they were pumping air in PPP Provence balloon. And they did it quite well.

    I don't see following statement more then a political goggle. As long as dominance of Punjab can be minimized, they are happy camper.



  • کیا جموں اور مقبوضہ کشمیر کے کشمیری مہاجرین بھی آزاد کشمیر میں مزید کشمیر بنانے کا مطالبہ کر سکتے ہیں؟



  • @ Dusky

    آپ درست کہہ رہے ہیں

    جس طرح اب پی پی پی والوں کی صوبہ بہاولپور پر چیخیں نکل رہی ہیں اسی طرح مہاجر صوبہ یا سندھ اربن صوبے پر بھی چیخیں نکلیں گی. اسکے علاوہ آپ اے این پی کی بھی ہزارہ صوبے پر چیخیں سنیں گے. صوبوں کی تقسیم کا جو شوشہ پی پی پی نے نوں لیگ کو نیچا دکھانے کی خاطر چھوڑا تھا اب اسکے گلے پڑ گیا ہے اور آج نہیں تو کل نئے صوبے بنانا ہی پڑیں گے

    میں بنیادی طور پر نئے صوبوں کے حق میں ہوں لیکن یہ صوبے سیاسی بنیاد پر نہیں بلکہ انتظامی بنیاد پر بننے چاہئیے تاکہ سیاستدانوں کی بجائے عوام اس کے ثمرات سے مستفید ہوں



  • نہ لٹتا رات کو تو دن میں کیوں بے خبر سوتا

    رہا کھٹکا نہ چوری کا دعا دیتا ہوں رہزن کو



  • It's interesting to see that neither of the political parties did any homework on this issue and used it as a political move only. Did anyone think about the situation in the senate? More punjabi provinces would give Punjab a upper hand in senate also which would further alienate other provinces and they would have to think about divisions as well.. I think Peoples party was quite rightly trumped by Pmln in this issue, this was probably Pmln's smartest move. It also weaken ppp in south Punjab giving a clear upper hand to PTI as it has the most number of electables from that region. Noon league despite getting a political victory in this case did not gain much of an much of an upper hand in terms of electoral strategy. Bahawalpur is not going to sway towards Pmln just because of this resolution.

    Everyone is for more provinces but they should be administrative units rather than ethnicity based.