"We feel sympathy for SMQ ,Javed Hashmi and others who join PTI",,,,An eye opene



  • مسٹر شاہ محمود قریشی اور جاوید ہاشمی اور اُن جیسے بہت سے دل گرفتہ افراد نے اس امید میں پاکستان تحریکِ انصاف میں شمولیت اختیار کی تھی کہ یہ جماعت عوامی مقبولیت کے نئے باب رقم کررہی ہے مگر اس کے اوراق اس قدر تیزی سے بکھر گئے کہ اس کے حریفوںکو بھی اس کی توقع نہ تھی۔ اب پی ٹی آئی کے ہمرکاب بننے والوں کے لیے دل ہمدردی محسوس کرتا ہے۔ بے مروت اور بے لحاظ مبصرین پاکستان تحریکِ انصاف کو آئیر مارشل اصغرخان کی تحریکِ استقلال سے تشبیہ دیتے ہیں ، لیکن اصغر خان صاحب کو حقائق کی دنیا میں قدم رکھنے میںکچھ دیر لگ گئی بلکہ 1979ء تک تو اُن کی پذیرائی اس قدر تھی کہ محمد نواز شریف اور ہمارے دوست اعتزاز احسن اُن کی جماعت کے ارکان تھے۔ تاہم عمران خان سونامی کی طرح اٹھے اور جھاگ کی طرح بیٹھ گئے۔ تحریک انصاف کی پتنگ کامیابی کے آسمان کی رفعتوں کو چھوتی ہوئی محسوس ہو رہی تھی مگر اب ہوا کے بے رحم دوش پر ادھر اُدھر ڈول رہی ہے اور ایسا لگتا ہے کہ پیچ پڑنے سے پہلے کی اس کی ڈور کٹنے کے قریب ہے۔ یقینا جس کو قدرت نے گرانا ہوتا ہے، پہلے اُس کو غیر متوقع طور بلند کیا جاتا ہے۔

    ویسے ضمنی انتخابات کا بائیکاٹ کرنے کا مشورہ خان صاحب کو کس بقراط نے دیا تھا؟یا یہ کپتان کا اپنا فیصلہ تھا ؟ اس فیصلے پر اُنکو تاسف ہو گا کیونکہ اس کی وجہ سے اُن کی جماعت کے لوگ پیچھے ہٹ گئے اور اس خلا کو پی پی پی اور نواز لیگ نے پر کر دیا۔ ایسا لگتا ہے کہ عمران خان کی تحریک اس امید پر جی رہی تھی کہ دونوں پرانی جماعتیں تحلیل ہوجائیں گی اور اُن کو میدان صاف ملے گا۔ تاہم اس کی بجائے آج دونوں بڑی جماعتیں زیادہ صاف میدان میں انقلابی معرکے کے لیے صف آرأ ہو رہی ہیں۔ عمران کے برگر کلب کے ممی ڈیڈی ووٹرز شاید ابھی بھی تحریک کو ووٹ دیں کیونکہ جوشیلے نوجوانوںکے سامنے کوئی اور امید ہے بھی نہیں لیکن اگر وہ مجھ گناہ گار کی بات مانیں تو اپنے ووٹ ضائع نہ کریں۔ہاشمی صاحب کا حلقہ انتخاب ختم ہو چکا۔ قریشی صاحب کا حلقۂ انتخاب اُن کے ہاتھ سے نکل گیا ہے کیونکہ یہاںسے گیلانی صاحب کے فرزند نے کامیابی حاصل کر لی ہے اور سیاست کے بے رحم کھیل میں ایک مرتبہ کسی کو قدم جمانے کا موقع دینا وہ جگہ اپنے ہاتھ سے گنوانے کے مترادف ہے۔ کچھ غیر مصدقہ رپورٹس کے مطابق قریشی صاحب بھی غصے سے تلملا رہے ہیں اور اُن کی حالتِ زار کا اندازہ لگانا زیادہ مشکل نہیںہے۔

    اب وہ وقت ذہن میں آتا ہے جب تیس اکتوبر کو عمران کا لاہور میںجلسہ دیکھ کر میں وجد میں آگیا تھا اور نوجوانوںکے والہانہ پن کو ایک صبح تازہ سے تشبیہ دی تھی۔ صحافت میں اسم صفت کا زیادہ استعمال مناسب نہیں ہوتا ہے اور ضرورت سے زیادہ کسی کو سراہنا توسب سے بڑا گناہ سمجھا جاتا ہے۔ کیا پاکستان کے ماحول میں ہم نے آمریت کے پروردہ افراد کو راتوں رات جمہوریت کا چمپئن بنتے نہیں دیکھا ؟ اس ماحول میں دوستوںکے درمیان لغزشِ پا کیا معانی رکھتی ہے ؟میں حضرت لعل شہباز قلندر ؒ کے اگلے عرس پردھمال ڈال کر کفارہ ادا کردوںگا اور اﷲ کے ولی سے امید ہے کہ مجھے اپنے سایہ عافیت میںلے لیں گے۔ عمران خان کے عروج وزوال پر افسوس بھی نہیں ہے کیونکہ اُن کی خود پسندی کی سمائی کے لیے تو قذافی اسٹیڈیم بھی کم ہے۔ ممکن ہے کہ شکستِ آرزو اُن کو اپنی خامیوںپر قابو پانا سکھا دے اور وہ معاشرے کی اصلاح کا کوئی نہ کوئی فارمولا دریافت کر لیں لیکن پاکستان کے لوگوںکو اس حقیقت کا ادراک ہو گیا ہے کہ ’’خوابوں کی سرزمین ‘‘ تک پہنچنے کا کوئی آسان راستہ نہیں ہے اور نہ ہی دونوں بڑی جماعتوں ، جو بہت سی خامیاں رکھتی ہیں، سے مفر ممکن ہے ۔ تیسری پارٹی کا آپشن تو امریکہ میں بھی ناکام ہو گیا ہے اور نہ ہی قدیم ترین جمہوریت، برطانیہ، میں فروغ پا سکا ہے۔ اگر عمران خان کے بلبلے کو دیکھا جائے تو یوں لگتا ہے کہ پاکستان میں بھی یہ ناکام ہے۔ چنانچہ ہمارے سامنے دو راہیں ہیں، پی پی پی اور نواز لیگ ۔ پاکستان کی سیاست گزشتہ تیس برسوں سے ان کے گرد گھوم رہی ہے۔

    ایک وقت تھا جب محترمہ بے نظیر بھٹو اور نواز شریف صاحب ہی میدان میں تھے۔ اب توقع کے برعکس زرداری صاحب میاں صاحب کے مقابلے پرہیں اور اُنھوںنے صرف اپنی زوجہ محترمہ کی سیاسی پیروی کی ہے بلکہ پی پی پی کو نہایت نرم خوئی ،مگر نہایت ہوشیاری سے سیاسی معاملات کو نمٹانا سکھا دیا ہے اور کہنے کی اجازت دیجیے کہ اس جماعت میں پہلے اس حکمتِ عملی کی کمی تھی۔

    پرانے وقتوں میں ، نوےّ کی دھائی کو یاد کریں، جب حالات اتنے خراب نہ تھے اور نوا زلیگ کو بھی اسٹبلشمنٹ کی حمایت حاصل تھی تو وہ پی پی پی سے دو قدم آگے تھی کیونکہ جب بھی چالاکیوں اور چالبازیوں کی ضرورت ہوتی تو شریف برادران محترمہ کو مات دے جاتے ، لیکن زرداری صاحب جنہیں کبھی بھی اخلاقی طور پر بلند شخصیت نہیں سمجھا گیا، ایک چالاک سیاسی چالباز ہیں۔ذرا غور کریں کہ ایک سیاسی جماعت جس کو قومی اسمبلی میں سادہ اکثریت بھی حاصل نہیں ہے، پھر بھی ایک نہایت دشوار شراکتِ اقتدار کے تحت چار سال پورے کر گئی۔ یہ بات آج سے چار سال پہلے تک نا قابلِ تصو ر تھی اور بطور ایک سیاست دان،اگرچہ یہ کہنا مجھے اچھا نہیں لگ رہا، مگر نواز لیگ کی قیادت ، جس کو سیاسی داؤ پیچ سیکھنے کی ضرورت کبھی نہیں رہی کو اپنی ٹکر کاسیاسی حریف پی پی پی مل گیا ہے۔

    دسمبر اور جنوری میں زرداری صاحب کو گرانے کے لیے میمو گیٹ نے سر اٹھایا تومارچ میں مہران گیٹ نے دوسرے فریق کے گرد گھیرا تنگ کرنا شروع کر دیا اور اب انھوںنے واویلا کرنا بھی شروع کر دیا ہے۔فنونِ لطیفہ کی طرح سیاست میں کم بھی بہت ہوتا ہے۔ اپنی پارسائی کا اظہار، خوبیوں کی مدح سرائی، احتجاج اور دوسرے جذباتی رویے سود مند ثابت نہیںہوتے ہیں۔ مسٹر یونس حبیب ، جو اس کیس کامرکزی کردار ہیں، میں ہو سکتا ہے کہ بہت سی خرابیاں ہوں … سب میں ہوتی ہیں…لیکن ماضی کے جھروکوں سے وہ عوام کی تفریح کے لیے کچھ راز نکال ہی لائے ہیں۔ اُنھوںنے اپنی یادداشت کے سہار ے ہمیں پاکستانی سیاست کے حمام کے ماحول سے آگاہ کیا ہے جہاں پورے لباس میںکوئی بھی نہیںہے۔

    وکلا کی تحریک اور عدلیہ کی بحالی نے قوم کے لب و لہجے میں کافی سنجیدگی پیدا کر دی تھی ۔ اربابِ سیاست اورہم جیسے گفتار کے غازیوں نے قومی استحکام اور ایک تعمیر نو قومی آغازکی بات کرنا شروع کر دی تھی۔ مہران گیٹ کیس کے منظرِ عام پر آنے سے پہلے زرداری صاحب اکیلے ہی ہدف تھے مگر مسٹر یونس حبیب، چاہے وہ ویل چیئر پر ہی کیوں نہیں، اپنی آنکھوں میں چمک لیے ہوئے ہیں اور اُنھوںنے بجا طور پر ہوا ؤںکا رخ تبدیل کر دیا ہے۔ اب اس بات کا خدشہ تو نہیں ہے کہ کسی کو نااہل قرار دے دیا جائے گا یا سزا ہو جائے گی۔ ایسی قسمت اس ملک کی کہاں ؟ ہم نے تو بہت ہی اہم چیزوںسے بھی صرفِ نظر کیا ہے۔جب مہران گیٹ اسکینڈل کو دیگر اہم معاملات ، جن کو ہم نے قالین کے نیچے دفن کر دیا ہے، کے مقابلے میں رکھ کر دیکھیں تو یہ بچگانہ مذاق لگتاہے۔ اگر ایبٹ آباد کمیشن کی طرف سے اسامہ کے ٹھکانے پر حملے کی تفتیش جاری ہے، اگر میمو معاملہ ابھی بھی سلگ رہاہے تو مہران گیٹ کا اتنی جلد ی فیصلہ کیسے آجائے گا؟ لیکن چلیں موسیقی کی دھن تو کچھ بدلی۔اب کچھ ذکر سیاسی محاذ کا بھی ہو جائے۔مونٹی سیلو یونیورسٹی کے فارغ التحصیل ، علم و دانش کے پیکر، جناب ڈاکٹر بابر اعوان صاحب کچھ دل گرفتگی کا شکار لگتے ہیں۔ کہاں اُن کو پی پی پی کے نائب صدر کے عہدے، جو کبھی موجود ہی نہ تھا، سے نواز اگیا ، کہاں وہ وزیرِ اعظم صاحب کے توہینِ عدالت کے کیس میں سپریم کورٹ کے سامنے پیش ہونے کے موقع پر غچہ دے گئے۔ جب اُن سے توقع کی جار ہی تھی کہ وہ وزیرِ اعظم کے حوالے سے بیانِ حلفی پر دستخط فرمائیں گے کہ گیلانی صاحب کو وزارتِ قانون نے سوئس حکام کو خط نہ لکھنے کا مشور ہ دیا تھاتو اعوان صاحب لاپتہ ہو گئے۔ ایوانِ صدارت کی خاص راز داں، ایم این اے رخسانہ بنگش ، کو اُن کے گھر بھیجا گیا مگر وہ انتظا ر کرتی ہی رہ گئیں( اس سے مجھے تھامس ہارڈی کی ایک نظم یاد آتی ہے…’’تم نہ آئے اور وقت کے لمحے اک اک کر کے بیت گئے۔ اور مجھے بے سدھ کر گئے …)۔ درست کہا ہے سیانوںنے کہ کامیابی اور ناکامی کے درمیان ایک بال برابر فرق ہوتاہے۔

    بہرحال سیاسی افق سے اب گرد کے بادل کچھ چھٹنا شروع ہوگئے ہیں ۔ اب انتخابات اس سال تو ہوتے دکھائی نہیں دیتے، بلکہ وہ اُس وقت تک نہ ہوں گے جب تک موجودہ بے یقینی کی فضا چھٹ نہیں جاتی اورتمام افق صاف نہیں ہوجاتے۔ اب ذرا غور کریں کہ کوئی بھی جلد انتخابات کرانے کے لیے مطالبہ نہیںکررہاہے جبکہ کچھ عرصہ قبل اس مطالبے نے کان کے پردے پھاڑ دیے تھے۔ اب لگتا ہے کہ سب نے صبر کا جام پی لیا ہے۔ یہ سب کچھ بہت جلد ہو رہاہے۔ واقعات اتنی برق رفتاری سے پیش آرہے ہیں کہ تباہی کے نقیب ، جو اپنے چاقو تیز کر رہے تھے، اب کچھ گھبرا گئے ہیں۔ تیسرے آپشن نے زمین و آسمان کو بدلنے کا دعویٰ کیا تھالیکن اس کے بلبلے بیٹھ جانے کے بعد ہم محدود توقعات رکھنے پر مجبور ہیں۔ انقلاب اور تبدیلی کے نقارے اب سراب ہوچکے ہیںاور نئی منزل تلاش کرنے والوں کا کارواں اب قریشیوں اور مخدوموں سمیت خواہشات کے صحرا میں کہیں بھٹک رہاہے۔



  • 3 months old article, I heared he had a minor heart attack after watching recent IRI survey results.. Poor soul, after rejected by IK, now trying to get into PPP, as dengue brothers accpted his rivals from old PML Q in the party.



  • Avien hi itni lambi tahmeed baandi, nakam koshish dreamland fairy tale .... Khoda Pahr nikhla chuha wo b mara hua. app ke khawabon mein machalti kabi Na puri Hone wali wishes....



  • IRI a american survey,,,,,if u believe this,,,then u also believe a survey by american ambasey where they say,,,,pmln got 100 seats while ppp 80 and pti only 30,,,,

    iri survey only done in 5467 people mostly live in cities,,,,,,kiah iri walay,,,,nawab shah,,rahim yar khan,,,loralie,,,zhob,,,,hafiz abad ,,,karak ,,gaieh hay,,,nahi,,,,,

    if u belevie iri survey then u also belive gelope last survey,,,,gelop is most responsible and accurate survay company.....



  • @bilal379. Ok, I will make it easy for you

    Step 1. Go to Google

    Step 2. Type IRI

    Step 3. Read about their methodology for the survey they conducted in Pakistan till 05th March.

    Step 4. Read the line where it says, 67% from rural areas.

    Note: IRI is accepted as one of the most authentic surveys in the world due to their scitific approach, there survey results for the recent French polls were accurate as of their Pakistani survey they did before 2008 elections.

    I know it is hard bilal, but you can take a sleeping pill to sleep.



  • yes 67 % rural area,,,,but these rural area belong to near islama abad,,,near queta city,,,,near,,,,lahore city,,,, they never go areas,,,,where sardars,,,,,nawab,,,,,gagidar run election.....if believe in IRI SURVEY THEN in two big province....PML N,,,,AND PPP R PA POLER,,,,,THEN WHERE IS SONAMI....



  • IFTIKHAR BAHI......U SEE american ambasey survey,,,,,last month.......they also use same team which use by IRI



  • france aur pakistan may bohat different hay,,,r u thinking pti win fron sindh,,,,balochistan,,,,where only qabela sardar winsss,,,,,kiah ARBAB GHULAM RAHIM,,,,YAQOB NASIR,,,,ASLAM RAISANI,,,,TILAL BHUGHTI,,,,AMEEN FAHEM,,,,,YOUSAF TALPUR LOSSE THEIR SEAT AGAINST pti canidate,,,,,,janab pti ager sind aur balochistan say 1,2 seats be get gaieh bohat bat ho gi



  • Bilab bhai, please provide link to this survey, or any reports about it, which state they use the same team as used by IRI? Please include thier methodology as well...

    Also, I'm still waiting for you to post the washington post report which allegedly said IK met some americans or something in Dubai?

    For once, please back your bakwas up with sources :)



  • For your surprise, the country and the people are changing!!

    And The US ambasssy was not survey but was a prediction and it was a year ago.



  • @sandman u see jang news previous month for american ambasey survey,,,,,ik admit he use jet plane in his Europe tour,,,,,wasay bakwas lafz manasib nahi,,,,,i think pti fans ki maa bap nay,,,aur IK NAY tarbiat nahi ki,,,talk kaisay kertay hay



  • @ Iftikhar Bhai

    but yaar IRI Officillay Denied any survey ... If u wanna chck PLZ go to IRI using same way as U were advising Bilal379. IRI also said that "One" Political party claiming papularity By this survey ( I guess THEY DONT KNOW k How much bigger Lier this Yahodi khan is ) and bro if i m wrong then plz correct me and Show me the survey results on IRI official Page .... THis Yahodi Ik is disgusting ....



  • @ Bilal BAHI

    Tarbiyat to ki thi maa baap ne bohat achi Ki But iss beghrat Yahodi khan ne aa ker sab khatm ker diya . IK(Yahodi) ki mohabbat mein yeh Log Maa baap kiya khuda ur mazhab ko bhi bhool gaye hain ... is liye to Eik Zinnah kene wale ko sopprt ker arhe hain... I guess that is only Due to 45% Bogus votes ... He is also a proven lier as well .



  • Bilal, no I didn't see it - thats why I said please provide link, etc....

    Chaudary, IRI never denied any survey....why wouldn they deny survey but publish the methodology of the survey?

    The survey is real, I have seen the presentation that they IRI gave to PTI and PMLN, and probably to PPP as well...

    Ask Rasheed bhai, a PMLN supporter on this forum and he will tell you the survey is real...he already posted about this on some thread...



  • http://www.nawaiwaqt.com.pk/E_Paper/09-02-2012/Lahore/p8-47_47.gif

    see post IK USING PRIVATE PLAIN ,,,,SHAME FOR SUCH LEADER,,,USING PARTY FUND,,,,



  • bibal....where are the survey results by american embassay? I thought you were going to provide a link for that?

    and the washington post story you mentioned in the morning?

    thanks...



  • OK ,,,,I PROVIDE,,,,BUT U DO NOT ANSWER ME ABOVE JET PLANE STORY



  • Bilal, you haven't asked a question yet? :)

    there is another thread on this forum about the plane etc....please read that for all answers :)



  • Top Story World National Business Sports

    Islamabad Karachi Lahore Peshawar Editorial

    Opinion Newspost Aman ki Asha

    National

    PML-N will form next govt, US diplomat tells party leader

    Ansar Abbasi

    Friday, March 09, 2012

    ISLAMABAD: The US embassy in Islamabad has smartly conveyed it to Mian Nawaz Sharif, through one of his party leaders, that the PML-N would form the next government possibly by joining hands with the MQM, PTI or the religious parties, a PML leader has claimed.

    When contacted, the US embassy denied having predicted the outcome of the next general elections but the concerned PML-N leader confirmed to The News that the embassy’s chief political analyst Jonathan G Pratt had told him that the PML-N would emerge as the largest party in the next elections.

    What Jonathan G Pratt had told the PML-N leader from Khyber Pakhtunkhwa, Nawabzada Arsallah Khan Hoti, has already been conveyed to Mian Nawaz Sharif. A credible source said that after having met Jonathan G Pratt last week in Islamabad, Hoti wrote a letter to Mian Nawaz Sharif to convey the assessment of the US embassy about the outcome of the next elections and the future government.

    The source said, and Hoti confirmed, that Pratt told him that the outcome of the next elections as they see would be like the PML-N getting 100 seats, PPP around 80 seats, MQM around 25, Pakistan Tehrik-e-Insaaf around 35, ANP around eight seats whereas all the religious parties would bag in total 20 seats. The remaining seats, as per Hoti’s message to Nawaz Sharif, would be shared among other smaller parties and independent members of the national assembly.

    Jonathan Pratt is also reported to have said that according to their understanding the next government would be formed by the PML-N with the possible support of the MQM, PTI or the religious parties. Interestingly, in today’s situation, PTI, MQM and even the religious parties are all at odd with the Nawaz league.

    Pratt is also said to have told Hoti that the future N-government would be enjoying a thin majority. The US embassy had, however, not much high view about Imran Khan whereas Jonathan Pratt was reported to have condemned the PPP and the ANP as corrupt and for having failed to ensure good governance. When approached with pointed questions, the US embassy spokesman Mark Stroh denied that the embassy’s chief political counsellor gave any such assessment.

    In his written reply, he said: “The suggestion that anyone can predict the outcome of the general elections is ridiculous. We made no such assessment. We do not know which parties will win how many seats. The United States does not favour any party.

    We have no favourite or preferred candidate or party in the upcoming elections. The United States wishes to see free and fair elections conducted in a transparent manner in accordance with the Constitution of Pakistan and Pakistan’s electoral regulations.

    US Embassy officials meet with representatives of all political parties as well as civil society groups and various other Pakistani institutions, but we do not support one political party in favour of any other.”

    Arsallah Hoti when contacted first expressed his surprise on how this information had reached the media. Later he confirmed that as he was about to leave, Jonathan Pratt told him that according to the information they (embassy) had gathered the PML-N would form the next government and would win around 100 seats.

    He said that the US embassy official had volunteered to share this with him. Later, he confirmed that he has conveyed this information to his party leader and PML-N chief Nawaz Sharif.



  • Bilal..

    a big LOL at you...have you read this yourself?

    1. "the PML-N would form the next government possibly by joining hands with the MQM, PTI or the religious parties" -

    So PMLN will form govt by joining MQM or PTI?? LOL

    1. US Embassy DENIED it...whereas IRI have not denied the survey...LOL

    2. It is not even a survey, but the assessment of ONE man at the US embassy, or best case, "information they have gathered"...which they denied anyway! LOL

    EPIC FAIL post my friend :)