سامنے یونان ہے" سمگلر ١٣ افراد کو دریاے چناب کے سامنے چھوڑ کر فرار"



  • اتنی بڑی لچ، بیچارے سندھی١.٣٠ گھنٹے کی فلائٹ کے بعد یونان پوھنچ گئے

    صوبۂ سویرے جب ایک ٹریکٹر والا ریت بھرنے آیا تو افراد نے ان سے کہا ہم پاکستانی ہیں اور وہ دریا پار کرکے یونان جانا چاہتے ہیں. ہاہاہا ہاہاہا

    .

    .

    .

    .

    .

    .

    .

    .

    .

    .

    .

    .

    .

    .

    .

    .

    .



  • well it is quite an old news.



  • یہ خبر اتنی فضول ہے کہ پوسٹ کرنے والے نے بھی اپنی عقل (اگر تھوڑی بہت ہے تو) استعمال کرنے کی زحمت گوارا نہیں کی

    جب یہ لوگ سیالکوٹ ائر پورٹ پر اترے تھے تو کسی کو وہاں ہر طرف پاکستانی ہی پاکستانی گھومتے پھرتے اور پنجابی بولتے نظر نہیں آئے؟

    آفرین ہے ایسے لوگوں پر جو اس طرح کی خبریں بناتے ہیں اور ان لوگوں پر بھی جو بغیر سوچے سمجھے پوسٹ کرتے ہیں

    :) :)



  • اسی طرح کی ایک بے وقوفانہ بات مجھے یاد آ رہی ہے. یہ سوچ کر پوسٹ کر رہا ہوں کہ شاید اس تھریڈ کو پوسٹ کرنے والے کو اس میں بھی کوئی "انقلاب" نظر آ جائے

    ایسے ہی ایک انسانی سمگلر نے کچھ لوگوں کو لانچ میں بٹھا کر سمندر میں ایک چکر لگوایا اور پھر انکو جا کر لاہور جانے والی ترین کی ایک بوگی میں یہ کہہ کر بٹھا دیا کہ اب ہم دوبئی جا رہے ہیں

    یہ کہہ کر وہ سمگلر راستے میں ایک اسٹیشن پر رات کے اندھیرے میں غایب ہوگیا. دوبئی جانے کا شوقین ایک شخص جو خوشی کی وجہ سے سو بھی نہیں سکا تھا سیٹ کے اوپر سامان رکھنے والی جگہ پر لیتے ہوئے آدمی سے پوچھا کہ کیا تم بھی دوبئی جا رہے ہو؟ اس نے کہا کہ نہیں میں تو لاہور جا رہا ہوں. یہ سنکر وہ شخص بولا کہ سائنس نے کتنی ترقی کر لی ہے

    ایک ہی ٹرین میں نیچے والے دوبئی جا رہے ہیں اور اوپر والے لاہور



  • @Bawa

    Inqalaabi Chooran khaa khaa kar aqal kaa yahi bura haal hota hay....Iqbaal Kay Shaheen banay Imran Kay Ulloo...kha kar Inqalaabi Chooran.



  • well said durrani, it seems they were Ilzami kids



  • @IntelligentPakistani

    Ilzaami kids aka Imran kay **** doesn't want to go to Unaan..they just want to go to Unaani Dawa Khana to treat their "bawaseer" problem.



  • @Bawa

    eik bewaqofi ke socha meri bhi...

    Well becharey Sindhi samjhey hongey ke Punjabi to UNANA main bhi kabza karey bethey hain

    (:



  • مسلم لیگیوں کو نجانے کیوں جلاب شروع ہو گئے ہیں ؟ میں نے کب کہا یہ سچی خبر ہے؟ اگر کوئی "پاسپورٹ اور ڈالر چوری ہونے والی جھوٹی کہانی" پر یقین کر سکتا ہے تو یہ اس پر بھی سہی.



  • Only an Ilzami and a lolly pop sucking follower of Branch Davidian Sect would initiate such a nonsensical thread and then blame Muslim League for showing the mirror.



  • ^^ Siddiqi, what the hell happened? What's with the make up?

    :D



  • @ QN

    and here I was thinking I am the only one picked up on sidiqi bahi's post style.

    Branch Davidian Sect...you are so siddiqi77 LOL HAHAHAHAH

    @ Siddiqi bahi aka storm_shadow show us love for seeing through your post :)



  • lol@"jalab".qaiser bhai great shot.

    It coudnt be stated more beautifully,now i can understand why a fella was crying for "choorn choorn"yesterday;)

    Apne in bhaion ko wqtan fa waqtan esi hi"phakki" dey jaya kren :)



  • Bawa,

    In a country where voters give vote to graves. Knowingly elect public officials that are going to screw them, yes it is possible they could be awfully blinded at Sialkot airport and assume those people are there to make their salvation easy.



  • qaisernadeem

    میں نے کب کہا یہ سچی خبر ہے؟ اگر کوئی "پاسپورٹ اور ڈالر چوری

    ونے والی جھوٹی کہانی" پر یقین کر سکتا ہے تو یہ اس پر بھی سہی.

    .

    .

    جھوٹ بولنا لوٹیاں والی سرکار اور انکے نام نہاد انقلابیوں کا شیوہ ہے میرا نہیں

    امگریشن ڈاکومنٹس، پاسپورٹ اور ڈالرز چوری کے کتنے ثبوت دوں؟ لاہور کے اسوقت کے اخبارات؟ تھانہ گلشن راوی کی ایف آئی آر؟ کینیڈین ہائی کمیشن اسلام آباد کی امگریشن ڈاکومنٹس کی منسوخی؟ پی آئی اے کے ٹکٹس کی منسوخی اور دوبارہ اجرا؟ اور دیگر لا تعداد ثبوت؟ لیکن دس سال پرانی بات ہوگئی ہے اور آپکو وہ ثبوت نہیں مل سکیں گے

    لیکن ٹھہریے ایک زندہ ثبوت کینیڈا میں موجود ہے. وہ شخص جسے میں نے کینیڈین ہائی کمیشن اسلام آباد کی طرف سے ڈاکومنٹس جاری کرنے سے انکار کے بعد وہاں پاکستان سے یہاں کینیڈا میں اپنا کیس لڑنے کی خاطر اپنا وکیل کیا تھا

    Tariq Shah

    Tariq Shah Barrister & Solicitor

    Mississauga

    اسکا فون نمبر آپکو انٹرنیٹ سے مل جائے گا. طارق شاہ صاحب کو فون کرکے پوچھیے گا کہ دو ہزار ایک میں لاہور میں کسی شخص کے امگریشن ڈاکومنٹس چوری ہوئے تھے تو کیا اس نے آپکو وکیل کیا تھا؟

    یہ الگ بات ہے کہ مجھے ڈاکومنٹس وکیل کی وجہ سے نہیں گروپ کیپٹن سیسل چوھدری مرحوم کے دوست کی وجہ سے ملے تھے

    نوٹ: اگر تصدیق کرنے کے بعد اپنے آپکو جھوٹا پائیں تو پلیز معزرت نہ کیجیے گا کیونکہ مجھے جھوٹے لوگ معزرت کرتے اچھے نہیں لگتے



  • @ expakistani

    Bawa

    eik bewaqofi ke socha meri bhi...

    Well becharey Sindhi samjhey hongey ke Punjabi to UNANA main bhi kabza karey bethey hain

    (:

    بھائی جی

    ہم جتنی بڑی مرضی بونگی مار لیں قیصر صاحب کا قطعا مقابلہ نہیں کر سکتے

    :) :)



  • @ wdurrani @ intelligentpakistani

    بھائی جی

    میں نے بابا نیازی جی کے انقلاب کے جھوٹ کی قلعی کھول دی ہے. دیکھتے ہیں کہ انکو کوئی شرم آتی ہے یا نہیں؟



  • @ expakistani

    eik bewaqofi ke socha meri bhi...

    Well becharey Sindhi samjhey hongey ke Punjabi to UNANA main bhi kabza karey bethey hain

    (:

    Well dear expakistani you are spot on. It is irony of fate.



  • @ Khan

    خان جی

    جو لوگ قبروں کو ووٹ دیتے ہیں یا غلط لوگوں کو منتخب کرتے ہیں اسمیں بھی انکا ذاتی مفاد شامل ہوتا ہے لیکن

    سیالکوٹ ایئر پورٹ پر آنکھیں بند کر لینے میں انکا کوئی مفاد نہ تھا



  • اچھا جی اتنا منت ترلا کر کے پاکستان سے بھاگنے کی کیا وجہ تھی؟ پہلے تو کہتے تھے ہمیں تو کوئی جتن نہیں کرنا پڑا بس جھٹ سے امیگرشن ملی اور پٹ سے ہم کنیڈا پوھنچ گئے. ایک جھوٹ کو چھپانے کے لئے کتنے جھوٹ بولنے پڑتے ہیں، ہیں نا ؟