Sher-o-Naghma II



  • موسیقار جی

    آپکو اور سبکو بھی نیا سال مبارک ہو

    پاکستان کے حوالے سے ایک اہم سال ہے، الله کرے کچھ اچھا دیکھنے کو ملے

    =========

    http://www.youtube.com/watch?v=nAUKU9Afo5Y



  • ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا

    ایزی گو بھائی ایک اور گانا سناتا ہوں جو لڑکی نے بیجا ہے کہتی میں ہر وقت اپ کا انتظار کرتی ہوں

    اپ میری کوئی کمزوری بتا دیں

    میں تو ہر جگا ، جگا بنا لیتا ہوں ..ایسا نہ ہو کل لڑکی مجھے گولی مار دے .. سچی محبت ہمیشہ قربانی مانگتی ہے .. اپ کے بقول --

    :) :) :)

    http://www.youtube.com/watch?v=ijhE9S7eZX4



  • فیئر بھائی

    اچھا گانا لگایا آپ نے، کیا آپ اس میں اور اوپر جو میں نے لگایا ہے، اس میں فرق بتا سکتے ہیں

    میں تو ہر جگا ، جگا بنا لیتا ہوں

    کیا واقعی، تو پھر پچھلے دنوں وہ کسی سے ناراضگی کیوں؟؟؟؟

    میری کوئی کمزوری بتا دیں

    .

    وہ بڑھاپے کی منزل میں تھا۔ مگراس نے شادی نہیں کی تھی، اس لیے کہ اس کوایک آئیڈیل رفیقہ حیات کی تلاش تھی۔ لوگوں نے پوچھا: کیا آپ کو زندگی بھر کوئی ایسی خاتون نہیں ملی جوآئیڈیل رفیقہ حیات بن سکتی ہو۔ اس نے جواب دیا: ایک خاتون ایسی ملی تھی مگرمشکل یہ تھی کہ وہ بھی اپنے لیے ایک آئیڈیل شوہر تلاش کر رہی تھی۔اور بدقسمتی سے میں اس کے معیار پر پورا نہیں اتر سکا۔


  • administrators

    This thread has been closed due to a database size issue. Continue this topic here:

    http://pkpolitics.com/discuss/topic/sher-o-naghma-iii