Nawaz's great ideas to solve energy crisis!





  • What a brilliant POS he is.

    Joker bhai thank you for the brilliant videos of this gand(trash).



  • Daily Nai baat reported 1 lak and 25thousand people were there In sawat Jlasa of Nawaz ..... 125K yaaani 125000 ... Alhumdulilah ....... Allah tera he karam hia ....

    http://www.naibaat.com/ePaper/21-06-2012/details.aspx?id=p1_40.jpg



  • @osakaboy

    you're most welcome.....amazing what will turn up when you google "Nawaz sharif is a complete frickin idiot"

    hehehehehehehehe



  • میرے نزدیک اس بات میں کوئی شک نہیں کہ نواز شریف ایک چالاک سیاستدان ہے لیکن اب ایسا نہیں ہوسکتا کہ ہر مسئلہ چاہے وہ لوڈشیڈنگ کا ہو یا بینک کی سودی شرح کا تعین، یہ ضروری نہیں سیاستدان ہی اس کیلئے کوئی حل تجویز کرے گا۔۔۔۔۔۔ اس کام کیلئے مخلتف لوگ ہوتے ہیں۔۔۔۔۔۔ سیاستدان کا کام صرف یہ ہے کہ اپنے لئے اقتدار حاصل کرے۔۔۔۔۔۔ کوئی مانے یہ نہ مانے یہ تلخ حقیقت ہے۔۔۔۔۔۔ نکولو میکیاولی نے بہت پہلے ہی یہ بتادیا تھا اور اگر آج پاکستانی سیاستدانوں کی پہلی صف پر نظر دوڑائی جائے تو زرداری، مولانا سے لیکر نواز شریف اور الطاف حسین تک سب ہی میکیاولی کی دی پرنس کی عمدہ تعبیر ہیں۔۔۔۔۔۔

    یہ جو اصولی سیاست کے متوالے ہیں یا پھر سونامی کے حوالے ہیں یہ سب اقتدار کی جنگ کیلئے ہے اور کچھ نہیں۔۔۔۔۔۔ سیاست میں کوئی ہائی مورل گراؤنڈ نہیں ہے۔۔۔۔۔۔ یہ صرف سیاست ہے اور بہت تلخ سیاست ہے۔۔۔۔۔۔ اس کے سینے میں دل نہیں ہوتا۔۔۔۔۔۔ خیر مجھے نہیں لگتا ہے کہ رائیونڈئیوں اور زمان پارکزئیوں کو یہ بات سمجھ آئے گی۔۔۔۔۔۔



  • میرے نزدیک اس بات میں کوئی شک نہیں کہ نواز شریف ایک چالاک سیاستدان ہے لیکن اب ایسا نہیں ہوسکتا کہ ہر مسئلہ چاہے وہ لوڈشیڈنگ کا ہو یا بینک کی سودی شرح کا تعین، یہ ضروری نہیں سیاستدان ہی اس کیلئے کوئی حل تجویز کرے گا۔۔۔۔۔۔ اس کام کیلئے مخلتف لوگ ہوتے ہیں۔۔۔۔۔۔ سیاستدان کا کام صرف یہ ہے کہ اپنے لئے اقتدار حاصل کرے۔۔۔۔۔۔ کوئی مانے یہ نہ مانے یہ تلخ حقیقت ہے۔۔۔۔۔۔

    نکولو میکیاولی اور چانکیہ نے بہت پہلے ہی یہ بتادیا تھا اور اگر آج پاکستانی سیاستدانوں کی پہلی صف پر نظر دوڑائی جائے تو زرداری، مولانا سے لیکر نواز شریف اور الطاف حسین تک سب ہی میکیاولی کی دی پرنس یا چانکیہ کی ارتھ شاستر کی عمدہ تعبیر ہیں۔۔۔۔۔۔

    یہ جو اصولی سیاست کے متوالے ہیں یا پھر سونامی کے حوالے ہیں یہ سب اقتدار کی جنگ کیلئے ہے اور کچھ نہیں۔۔۔۔۔۔ سیاست میں کوئی ہائی مورل گراؤنڈ نہیں ہے۔۔۔۔۔۔ یہ صرف سیاست ہے اور بہت تلخ سیاست ہے۔۔۔۔۔۔ اس کے سینے میں دل نہیں ہوتا۔۔۔۔۔۔

    خیر مجھے نہیں لگتا ہے کہ رائیونڈئیوں اور زمان پارکزئیوں کو یہ بات سمجھ آئے گی۔۔۔۔۔۔



  • میرے نزدیک اس بات میں کوئی شک نہیں کہ نواز شریف ایک چالاک سیاستدان ہے

    I dont think so.

    Yes, Noon is good at galee mohallay kee saas bahoo politics but that has to do with inherent punjabi nature rather than shrewdness of Shareef.



  • This is the most stupid interview.

    I rememebr years ago I watched Shareef's interview on some channel and the host asked him about how he will solve Pakistan's economic crisis and the answer the gave was equally brilliant. I wish I could find the youtub link of that interview.

    His answer was along the lines of...hum kisi kay saamnay haath nahi phaylaein g ay and Musharraf is a traitor and must be taken to court.



  • کیا پنجاب کی سرزمین سے ہمیں نواز اور عمران جیسے تحفے ملتے رہیں گے؟

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    دوستو، ایک اور تحفہ جو انگلستان میں تھا، اب ہمیں واپس لوٹا دیا گیا ہے۔ دیانت کا چیمپئین سلمان بٹ واپس آرہا ہے۔



  • naam nihaad@

    Bhai jaan punjab ko alzaam na dain. Punjab ne tao Hazerat Data, Baba Bulah shah, Iqbal, Faiz Ahmad Faiz, Ahmad Nadeem Qasmi jesay Hazaroon spuut paida kia hain.

    Yeh Sharifs, lanati Zia ul Haq aur establishment ka tohfa hain.



  • Wait of PTI jalsa in Swat,,,you will forget about this one.Because PTI is the only fast growing party in Swat.



  • کیا پنجاب کی سرزمین سے ہمیں نواز اور عمران جیسے تحفے ملتے رہیں گے؟

    اور کیا سندە کی دەرتی ەمیشہ الطاف جیسے نمک حرام اور غدار ہی پیدا کرتی رہے گی؟



  • Nahee G M Syed jasa muhibwatan bhe tha Qaid ka sathioon main say aik, per woh bhe namak haram aur gadar thara punjabi establishment ke dushmani mool ker;)



  • سندھی قوم پرستوں کے عزائم تو سب جانتے ہیں اور نہ انہوں نے کبھی اپنے عزائم کو پوشیدہ رکھا ہے جبکہ اسکے برعکس الطاف وہ آستین کا سانپ ہے جو منہ پر تو رام رام کرتا ہے جبکہ بغل میں چھری لیے پھرتا ہے جسکے ذریعے یہ اور اسکے پیروکار روزانہ کی بنیاد پر بےگناہ پاکستانیوں کو گاجر مولی کی طرح کاٹتے ہیں۔

    اور اب تو سندھی قوم پرست بھی الطاف کی مکروہ ذہنیت سے پوری طرح آشنا ہو چکے ہیں کہ کیسے اس مکار شخص نے پہلے پنجابی اسٹیبلشمنٹ کا کارڈ کھیل کر سندھی قوم پرستوں کو خوب استعمال کیا اور اب اپنے اصل مقصد کی تکمیل کی خاطر انہی قوم پرستوں کی دھرتی کو دو لخت کرنا چاہتا ہے۔



  • Once an idiot is always ann idiot... Nawaz never disappoints



  • Karim@

    Nobody can divide sind, peoples are just using these slogans for politic.



  • کوئی مراثی سندھ کی تقسیم نہیں روک سکتا - مہاجر صوبہ بن کر رہے گا

    :wink: :wink:



  • سندھی قوم پرستوں کے عزائم تو سب جانتے ہیں اور نہ انہوں نے کبھی اپنے عزائم کو پوشیدہ رکھا

    کبھی کنجر ضیاالحق سے ہٹ کر بھی تاریخ کے اوراق دیکھ لینا کس اسمبلی میں سب سے پہلے پاکستان کی قرارداد پاسس ہوی تھی اور اس میں "قوم پرست" سائیں جی ایم سید کا کیا خفیہ کردار تھا.

    جہاں تک بات رہی الطاف حسین کی، تو اگر کچھ اکھاڑ سکتے ہو تو اکھاڑ لو، ورنہ پھر دوبارہ پنجاب کی تاریخ لکھو گے اور سائیں جی ایم سید، بگٹی اور مجیب کی ترہا اسے بھی غدار لکھو گے پر اس وقت تک بوہت دیر ہو چوکی ہوگی. اور ہاں ایسا ہوا تو پورا سندھ اور شاید کچھ بلوچستان ساتھ ہوگا



  • Wind Energy projets's Intial report has been prepared by Officials and presented to CM shahbz Sharif and Nawaz Sharif.... This projet will be palced in Chakri . bcoz chakri mein dunya ki sab se taiz tareen hawa chalti hai .... which will give 10000 mega watt Electricity in maximam one year.... So I guess Inn Sha Allah Punjab will start producing 10000 mega watt in roung abt 1 and half year from now... i will palce the link of that news tommarrow.....

    becoz Naaiwaqt site isnt working now...

    By the way Zaaani khan ne ab takElectricity produce kerne ka koi plan nai diya .... If he has given then Plz tell us ..



  • chaudary801@

    I am waiting for that link. I am surprised, how it is possible to increase 10000 mega watts, after one and half years. You did not even mention, what kind of project is this.