Made in China Imran Khan



  • جلد بازی میں رد عمل دینے سے پہلے غور فرمائیں



  • چینی پلاسٹک کے کتے بھی بارے لاجواب بناتے ہیں جو شکل سے ہو بہو اپر والی تصویر سے ملتے جلتے ہیں



  • Ain't this Freddie Webb?



  • @ Adonis

    Ain't this Freddie Webb?


    جواب درست ہے - الیکٹرا آپکا ہوا

    :) :)



  • ویسے اس کو عمران خان کے ڈمی کے طور پر نوکر رکھا جا سکتا ہے، پہلے اس کو وزیرستان بھیجیں اور پھر بعد میں اصلی عمران خان جائے

    :-)



  • جس ملک میں وزیراعظم رفع حاجت کے لیے بھی فوج کی اجازت طلب کرتا ہو، وہاں عمران کرکٹر اس جنگ کو ختم کرنے کی بات کررہا ہے۔



  • نام نہاد جی

    پھر بہتر یہ نہیں کہ حکومت میں آئیں ہی نہ

    دہرا فائدہ ایک تو فوج کا ڈھول آخر پھٹے گا دوسرے مرضی سے غسل خانے جا سکیں گے



  • salam said

    ویسے اس کو عمران خان کے ڈمی کے طور پر نوکر رکھا جا سکتا ہے، پہلے اس کو وزیرستان بھیجیں اور پھر بعد میں اصلی عمران خان جائے

    another reason

    اس چائنا کے بونگے کا ایک اور فائدہ ہو گا کے جب بھی بونگے خان کوئی گھٹیا بونگی مارے کا تو الزامی بچے سارا الزام چائنا کے بونگے پر لگا سکیں گے