کوڑھی محلے کا اجڑنا اور بد روحوں کا گرینڈ سیل جشن



  • وہ کوڑھی محلہ جسے یہاں کے کوڑھیوں نے بڑی غیرت مندی دکھا کر آباد کرنے کی کوشش کی تھی اب وہاں بد روحوں کا قبضہ ہے اور دن رات وہاں الو بولتے ہیں

    مجھے بھی کئی بار اس محلے میں آ کر آباد ہونے کے عوض عالیشان رہائش گاہ اور تمام سہولیات کی آفر کی گئی تھی جسے میں نے شکریے کے ساتھ ٹھکرا دیا تھا کیونکہ مجھے بھٹو خاندان کے عبرتناک انجام کی طرح اس محلے کا عبرتناک انجام بھی نظر آ رہا تھا

    اب اس محلے پر قابض بد روحیں ہر چیز اٹھا اٹھا کر ادھر ادھر پھینک رہی ہیں. کوئی بد روح محلے کے بانی مہا کوڑھی جی کی تصویریں اٹھا اٹھا کر پھینک رہی ہے تو کوئی جیولری بیچنے کی صدا لگا رہی ہے، کوئی لیڈیز پرس بیچ رہا ہے تو کوئی گاربج بیگ

    لگتا ہے چائنا سے بھی بیوپاری روحیں وہاں قبضہ جمائے ہوئے ہیں اور اپنی پراڈکٹس کی نمایش کر رہی ہیں

    جب کوئی اپنی دھرتی سے مخلص نہیں ہوتا اور نمک حرامی کرتا ہے تو پھر محلے ایسے ہی اجڑتے ہیں

    **

    لنک: کریٹیکل پی پی پی ڈاٹ کام/فورم

    **



  • باوا جی آپ شائد عقل کے اندھے ہیں کہ سب کچھ دیکھ کر بھی آپ کو کچھ سمج نہیں آیا .



  • لوٹا جی

    آپ کو بہت زیادہ دکھائی دیتا ہے - آپ سمجھا دیں کہ وہاں کیا ہو رہا ہے؟؟؟؟

    ویسے لوٹا جی - آپ تو اچھی خاصی گرمی کھا گئے ہیں. میرے لیے کوڑھیوں کا یہ رد عمل کوئی غیر متوقع نہیں ہے

    :) :) :wink: :wink:



  • جن پوسٹوں کی آپ بات کر رہے ہیں وہ سب سپیم ہے جو مرزا صاحب کی مہربانی ہیں جو ہیکر بن کر اس بورڈ پر سونامی لے کر آئے ہوے ہیں

    http://en.wikipedia.org/wiki/Spam_in_blogs

    http://en.wikipedia.org/wiki/Spam_(electronic)



  • کوڑھی بیچارے کیا کریں۔ انکا تو خمیر ہی ایسا ہے۔

    صدیوں سے ان کی نسلیں بیرونی آقاؤں کی غلام ابن غلام جو رہی ہیں۔ آخر کچھ تو خمیر کا اثر ہوگا نا؟؟



  • لوٹا جی

    اسکے علاوہ بھی ساری پوسٹیں چل رہی ہیں اور گرینڈ سیل اپنے عروج پر ہے

    آپ لوگوں نے بھی تو بھٹو خاندان کاعبرتناک انجام کیوں ہوا؟ ہائیک کر رکھا ہے

    میں صبح سے "بھٹو خاندان کا عبرتناک انجام کیوں ہوا؟" کا آخری پیج کھولنے کی کوشش کر رہا ہوں لیکن ہر بار ایک ہی میسج ملتا ہے کہ

    Warning: Something's Not Right Here!

    pkpolitics.com contains content fromhttp://www.nextwallpaper.com, a site known to distribute malware. Your computer might catch a virus if you visit this site.

    Google has found that malicious software may be installed onto your computer if you proceed. If you've visited this site in the past or you trust this site, it's possible that it has just recently been compromised by a hacker. You should not proceed. Why not try again tomorrow or go somewhere else?

    We have already notified http://www.nextwallpaper.com that we found malware on the site. For more about the problems found onhttp://www.nextwallpaper.com, visit the Google Safe Browsing diagnostic page.

    If you understand that visiting this site may harm your computer, proceed anyway.

    Help improve detection of malware by sending additional data to Google about sites on which you see this warning. This data will be handled in accordance with the Safe Browsing privacy policies.



  • ڈار جی

    جب کوئی اپنی دھرتی سے مخلص نہیں ہوتا اور نمک حرامی کرتا ہے تو پھر محلے ایسے ہی اجڑتے ہیں

    :) :)



  • bawa, it's just warning you that there's a link on that page from an unsafe source, probably somebody posted an img from a suspected site, but you can click on "proceed anyway" option to by pass the warning. You could post a few message on that page to let it roll over to the next page so it doesn't warn you about suspected site again.



  • As for these munafiq's:

    Allah ki shan hai kal taq ye sab is forum ko gliyan baktay thay aur aaj apna mu kala karwanay wapis aa gaye hain. enough said!



  • اٹھانے کی عادت سی مجبور یہاں پر بھی اٹھانے کی حد کردی اپنے آپ کو شاہ سے زیادہ شاہ کے وفادار ثابت کر رہے ہیں

    یہ جتنے ممپر کریٹیکل پی پی فورم میں گئے تھے وہ پہلے پی کے پالیٹکس میں ہی تھے پر ایس ای مرزا کی وجہ سے نکل دے گئے تھے

    جب پی کے پالیٹکس میں نہ کوئی باوا تھا اور نہ انکے لیہ تالیاں پیٹنے والے ہمنوا ،

    جاوید اکرام شیخ پی کے پالیٹکس کے سب سے پرانے ممبر ہیں اور باقی لوگ بھی باوا اینڈ اٹھاؤ کمپنی سے پہلے کے ہی ہیں

    یہاں پر بھی ہم الوطنی کے نعرے مار کر اپنے آپ کی وفاداری ثابت کی جا رہی ہے اور اپنے آپ کو ہیرو بنانے کا شوق پورا کیا جا رہا ہے



  • Bawa ji

    mujhay to unkay mahalay baray ba roonaq lag rahay hain (for the time being); just watch ur post

    kutti ral gai choran naal



  • باوا جی سپم سونامی حملے کی شائد آپ کو سمج نہیں ہے ورنہ آپ بحث نہ کر رہے ہوتے . آپ کی بھٹو کی تھریڈ پر کوئی نئی بات نہیں ہے سب پرانی باتیں یا پھر شاہد آپ کی روزانہ کی تقریریں ہیں. اگر آپ کا خیال ہے کے آپ کے فرمودات اتنے خطرناک ہیں کہ آپ کو روکنے کے لئے وائرس یا سونامی لانی پڑے تو پھر آپ کی خوش فہمی کو سلام ہی کیا جا سکتا ہے . یہ گند کون پهلا رہا ہے اس کو چیک کرنے کے اڈمن کے پاس کافی طریقے ہیں . بہتر ہو گا اگر ایک دن انتظار کر لیں . سب ظاہر ہو جائے گا .



  • To call a forum with a bad name is intellectual dishonesty. That forum is hit by mentally corrupt individuals, who have proved that they are afraid of "freedom of expression".

    I believe that members of that forum were not against PkPolitics, but exposed misdeeds and hypocrisy of a few dishonest individuals.



  • @ msohail83

    نہیں بھائی جی

    میں یہ رسک لیکر اپنے کمپیوٹر کی پرائیویسی داو پر نہیں لگانا چاہتا کیونکہ میں ان لائیں بنکنگ کرتا ہوں



  • تنقید برداشت نہ کرنا اور نمک حرامی کوڑھیوں کی پرانی عادت ہے

    اگر مرزا صاحب نے ڈسکشن فورم پر بین کیا تھا تو فرنٹ فورم چھوڑ کر کیوں گئے تھے؟



  • As for these munafiq's:

    Allah ki shan hai kal taq ye sab is forum ko gliyan baktay thay aur aaj apna mu kala karwanay wapis aa gaye hain. enough said!


    یہاں سے سب ایک کتے مرزا پر لعنت بیھج کر گئے تھے . مرزا کتا نکلا ہے تو سب واپس اے ہیں . کتا نکل گیا ہے کچھ چھوٹے کتے اپنے باپ کو یاد کر رہے ہیں



  • @ adnak

    بھائی جی

    یہ تو انکے محلے کا بہت پرانا نام ہے. ہم تو شروع سے یہی نام سن رہے ہیں

    ساہیوال کو منٹگمری کہہ دینے سے کوئی فرق نہیں پڑتا

    :) :)



  • لوٹا جی

    آپکی دم پر تو اچھا خاصا پاؤں آ گیا ہے

    :wink: :wink:



  • @ mango mam

    بھائی جی

    بھٹو خاندان اور کوڑھی محلے کو ہم نے ہی زندہ رکھا ہوا ہے

    ورنہ تو کوئی انکے منہ پر بھی تھوکنا پسند نہیں کرتا

    :) :)



  • Vicky Malhotra:

    !سچ کڑوا ہوتا ہے