کوڑھی محلے کا اجڑنا اور بد روحوں کا گرینڈ سیل جشن



  • @Bawa

    باوا جی لگتا ہے کہ آپ کی انٹیلیجینس بہت زبردست ہے۔



  • you usually hear this in amreeki movies but thanks to pkpoli I now know the real meaning of the word...

    GET A LIFE!!!

    haahaahaa



  • @ pkpolitician

    بھائی جی

    کوڑھیوں کی خصلتیں کس سے چھپی ہوئی ہیں؟

    سب فورم والے جانتے ہیں کہ کونسا کوڑھی کس اور کتنی غلیظ نسل سے تعلق رکھتا ہے؟



  • اسلام علیکم باوا بھائی

    کیسے ہیں مزاج حجور



  • علی بھائی - وعلیکم السلام

    الله تعالیٰ کا شکر ہے اور آپکی دعاؤں کا طالب ہوں

    کل آپ بہت جذباتی تھے. میں نے ایک دو بار ہیلو کہا لیکن آپ قوم کی کلاس لینے میں مصروف رہے

    :) :)



  • wrong post



  • دنیا میں انتہا پسندی سیکولر انتہا پسندوں کی مذھب کے خلاف گند بکنے، پوسٹ کرنے اور نفرتیں پھیلانے اور مذہبی انتہا پسندوں کی عدم برداشت کی وجہ سے ہے

    اگر آپ غور کریں گے تو مذہبی انتہا پسندی میں اعلی ا تعلیم یافتہ لوگ ملوث نہیں ہیں بلکہ وہ طبقہ ملوث ہے جو اپنی غربت کی وجہ سے کالجوں اور یونیورسٹیوں تک نہ پہنچ سکا جبکہ اسکے برعکس سیکولر انتہا پسندوں میں کالجوں اور یونیورسٹیوں کے پڑھے لکھے اور خود کو مہذب اور اعلی ا تعلیم یافتہ کہلانے والےسیکولر انتہا پسند لوگ شامل ہیں. یہ وہ بے غیرت قسم کے لوگ ہیں جنکا کالج اور یونیورسٹیاں بھی کچھ نہیں بگاڑ سکی ہیں

    پچھلے چند ہفتوں سے یہاں ڈسکشن فورم پر سیکولر انتہا پسند کوڑھی جو کچھ کر رہے ہیں اس سے لوگوں کی آنکھیں کھل جانی چاہئیے کہ اس ملک کے نام نہاد “مہذب اور اعلی ا تعلیم یافتہ” کہلانے والے سیکولر انتہا پسند لوگ کس طرح عظیم ترین مذہبی ہستیوں سے منسوب کرکے گالیاں پوسٹ کر رہے ہیں

    یہ ان سیکیولر انتہا پسندوں کے کھوکھلے پن کا منہ بولتا ثبوت ہے کہ وہ کسی کی ذاتی مخالفت میں کس انتہا تک گر سکتے ہیں اور مذھب اور مذہبی شخصیت کے بارے میں کس قدر گھٹیا زبان استعمال؛ کر سکتے ہیں